بھارتی گاؤں کا آزادی جشن میں شریک ہونے سے انکار

گاؤں والوں کو لگتا ہے کہ 70 سال کے دوران وہاں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔


این این آئی August 16, 2017
گاؤں والوں کو لگتا ہے کہ 70 سال کے دوران وہاں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ فوٹو : اے ایف پی

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک گاؤں نے آزادی جشن میں شریک ہونے سے انکار کردیا۔

اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری میں واقع گائوں میں 80 گھرانے آباد ہیں اور انھوں نے کسی بھی صورت بھارتی یوم آزادی کو منانے سے انکار کر دیا کیونکہ انھیں لگتا ہے کہ اس گاؤں میں 70 سال کے دوران کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔

واضح رہے کہ چوہدری پور نامی اس گاؤں میں متعدد افراد رہائش پذیر ہیں مگر ٹوائلٹ صرف 4 ہیں اور رفع حاجت کیلیے کھیتوں کا رخ کرنا پڑتا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں