لاہور ہائی کورٹ کلثوم نواز کی تاحیات نااہلی کیلیے درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے بیگم کلثوم نواز کی تاحیات نااہلی کے لیے دائر درخواست درخواست مسترد کردی
لاہور ہائی کورٹ نے بیگم کلثوم نواز کی تاحیات نااہلی کے لیے دائر درخواست درخواست مسترد کردی۔ جسٹس امین الدین خان نے بدھ کو کیس کی سماعت خاقان عباسی اٹھ کرباہر آگئے جس سے یہ واضح کیاگیا کہ پاکستان اسرائیل کی پالیسیوں کو ناپسند کرتا ہے ۔
نیویارک میں جب یواین جنرل اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تواس میں امریکی صدر ٹرمپ کے ابتدائی خطاب کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود تھے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں پہلے صدور ترتیب سے تقاریر کرتے ہیں، پھر کنگ اور بعدمیں وزرائے اعظم بولتے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کے خطاب کے بعد جب اسرائیلی صدر نے تقریر شروع کی تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی انہیں سنے بغیر اٹھ کرباہر آگئے جس سے وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان اسرائیل کی پالیسیوں کو ناپسند کرتا ہے کیونکہ کئی دہائیوں سے اسرائیل فلسطینی مسلمانوں پر مظالم ڈھارہاہے۔اس کی مسلمانوں کے حوالے سے پالیسیاں نامناسب ہیں۔