حق اور سچ کے لیے آواز بلند کرتا رہونگا ذوالفقار مرزا

ہماری خدمات اور کارکردگی کے گواہ عوام خود ہیں، بدین و ٹنڈوباگو کا دورہ


Express News Desk February 23, 2013
ذوالفقار مرزا نے کہا کہ سندھ اور بدین کے عوام کی خدمت میرا فرض ہے۔ فوٹو: فائل

پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صوبائی وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا بدین اور ٹنڈوباگو کے مختلف علاقوں کا دورہ، کارکنوں اور شہریوں سے ملاقات۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نے ذوالفقار مرزا نے کہا کہ سندھ اور بدین کے عوام کی خدمت میرا فرض ہے، حق اور سچائی کے لیے آواز بلند کرتا رہوں گا۔

4

ہماری خدمات اور کارکردگی کے عوام خود شاہد ہیں،مخالفین ہر انتخاب میں نئے روپ دھار کر جھوٹے وعدوں کے ساتھ میدان میں آتے ہیں اور عوام بھی ہمیشہ ان کو مسترد کردیتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں