قرضے اتارنے اور اخراجات کے لیے مزید 21 ارب ڈالر قرض لینا پڑیگا ماہرین

اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے، اقتصادی ماہرین


اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے، اقتصادی ماہرین۔ فوٹو : فائل

پاکستان کے بیرونی قرضے 83ارب ڈالرسے بڑھ گئے، بیرونی قرضوں کی ادائیگی اور اخراجات پورے کرنے کیلیے پاکستان کو 21ارب ڈالرقرض لینا پڑیگا۔

اقتصادی ماہرین نے دسمبر کو معاشی اعتبارسے ملکی تاریخ کا سخت ترین مہینہ قرار دیدیا، انہوں نے بتایا کہ اگر ہم نے سخت اقدامات نہ اٹھائے تو آئندہ 6 ماہ میں بدترین معاشی بحران کا شکار ہوجائیں گے۔ واضح رہے کہ 9ماہ میں غیرملکی قرضوں میں 9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں