نئی ٹرمپ پالیسی پر پاکستان کے تحفظات ’’مذاکرات‘‘ سے دور کریں گے امریکا

تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔


عامر خان October 13, 2017
تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔ فوٹو: فائل

امریکا نے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو ''مذاکرات'' کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرادی ہے۔

امریکا کی جانب سے پاکستان کو افغانستان کیلیے نئی ٹرمپ پالیسی پر تحفظات کو'' مذاکرات'' کے ذریعے دور کرنے یقین دہانی کرائی ہے جب کہ ان تحفظات کو دور کرنے کیلیے پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات مختلف مراحل میں ہوں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں