سونے کی تولہ قیمت 150 روپے کے اضافے سے 53 ہزار 200 اور 10 گرام 129 روپے بڑھ کر45 ہزار 600 روپے ہوگئی۔