آپ اللہ سے صرف سکون نہ مانگیے بلکہ حلال سکون کی دعا کیجیے، اور سکون ہمیشہ حلال کاموں میں تلاش کیجیے۔