ٹینس رینکنگ میں جوکووک ٹاپ 10 سے باہر

اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔


AFP November 03, 2017
اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل

KARACHI: نووک جوکووک 10 سال بعد رینکنگ کے ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے۔

سربیا کے ٹینس اسٹار نووک جوکووک 10 سال بعد رینکنگ کے ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے۔ واضح رہے کہ 12 بار گرینڈ سلم ٹائٹلز جیتنے والے اسٹار پلیئرکہنی کی انجری کے سبب ومبلڈن کے بعد سے کوئی ایونٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں