رافیل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

عدالت نے فرنچ وزیر کو ہرجانے و قانونی کارروائی کی مد میں 12ہزار یورو نڈال کو ادا کرنے کا حکم دیا۔


AFP November 17, 2017
عدالت نے فرنچ وزیر کو ہرجانے و قانونی کارروائی کی مد میں 12ہزار یورو نڈال کو ادا کرنے کا حکم دیا۔ فوٹو رائٹرز

اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔

رافیل نڈال نے سابق فرنچ وزیر کیخلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا۔ واضح رہے کہ روسیلین بیچلوٹ نے ٹی وی انٹرویو کے دوران نڈال پر ڈوپنگ کا الزام عائد کیا تھا تاہم پیرس کی عدالت نے ان پر 500یورو کا جرمانہ کیا اور ہرجانے و قانونی کارروائی کی مد میں 12ہزار یورو نڈال کو ادا کرنے کا حکم دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں