US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل لڑائی دوبارہ شروع کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے، نیتن یاہو
اگر میں ایسا کرنے کا فیصلہ کرتا ہوں، تو میں شاید کل اس کا اعلان کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ
یقین اللہ نے میری جان بچائی ہے شاید وہ مجھے سے کوئی بڑا کام لینا چاہتے ہیں، سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم
پاکستان کے پاس جدید ٹیکنالوجی سے لیس آبدوزوں کی تعداد چند سالوں میں 11 ہوجائے گی جبکہ بھارت کے پاس ایک بھی نہیں
روکنے کی ہر کوشش کے باوجود تیل اکٹھا کرنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی تھی، حکام
بھارتی پیراملیٹری فورس کے مطابق لڑائی صبح 11 بج کر 45 منٹ میں تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد شروع ہوئی
گزشتہ برس اگست میں لیڈی ڈاکٹر اور میڈیکل کو طالبہ کو وحشیانہ طریقے سے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا
پرتشدد واقعات جمعرات کو شروع ہوئے اور اس کی وجہ کوکین کی تجارت سے منسلک علاقائی تنازع ہے۔
فائرنگ کے واقعہ میں سپریم کورٹ کے 3 ججوں کو نشانہ بنایا گیا، حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا، سرکاری میڈیا
ناانصافی کا شکار ہوں، ہر دن اذیت ناک ہے، یہ آسان نہیں، ایک دن میں اس اذیت سے آزاد ہو جاؤں گی،عافیہ صدیقی
فہرست میں 69 خواتین، 16 مرد اور 10 نابالغ شامل ہیں
وائٹ ہاؤس اور محکمہ انصاف سروس فراہم کرنے والی کمپنی کو ضروری وضاحت اور یقین دہانی دینے میں ناکام رہے ہیں،ٹک ٹاک
ٹرمپ کی نئی تصویر کسی بھی امریکی صدر کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی تصویر بن گئی
ہم اپنی طرف سے امریکا پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کو تیار ہیں، کینیڈین وزیر خارجہ
تقریب پہلے کانگرس کے کھلے میدان میں منعقد ہونے والی تھی، اب کانگرس کی بلڈنگ کے اندر روٹونڈا ایریا میں منعقد ہوگی
بعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر لوگوں کا دعویٰ ہے کہ یہ حقیقت پر مبنی ہے
ہفتے کی صبح مکمل کابینہ کا اجلاس طلب کیا گیا، جہاں معاہدے کی حتمی منظوری دی گئی
امریکا کے کروڑوں شہریوں کی جانب استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم کو عدالت سے بچانے سے انکار کیا، رپورٹ
امریکااور چینی صدور نے فون پر ہونے والی گفتگو کو مثبت قرار دیتےہوئے اطمینان کا اظہار کیا اور مثبت آغاز کی امید ظاہر کی
ملزم نے اندر داخل ہونے کی کوشش میں تیز رفتار ٹرک وائٹ ہاؤس سے ٹکرا دیا تھا
حکومتِ چین کے ایک سے زائد بچے پیدا کرنے والے جوڑوں کے لیے مراعات کے اعلانات کسی کام نہ آئے
سیکیورٹی کابینہ کے بعد اب وزار اور ارکان اسمبلی سے منظوری لی جائے گی
برطانوی ڈاکٹر کو 5 سال اور 7 ماہ قید کی سزا سنائی گئی
امریکن ٹیچر نے طالبعلم کیساتھ اپنے گھر میں 2016 سے 2020 کے دوران متعدد بار جنسی تعلقات استوار کیے
امریکی وزیر دفاع نے اپنے صدر سے متعلق راز افشا کردیا
ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج نے ملٹری آپریشن کے نام پر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر دیں
بھارت میں دھوکا دہی، بدعنوانی اور کرپشن کیخلاف لڑائی لڑی، بانی ہنڈنبرگ ریسرچ تنظیم
ٹرمپ نے 20 جنوری 2021 کو بائیڈن کی حلف برداری میں شرکت نہیں کی تھی
گرین لینڈ ہمارا ہے، یہ برائے فروخت نہیں، نہ کبھی ہوگا، وزیر اعظم میوٹ بورپ
وزیرخارجہ نے باکو میں پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ یو ایس ایڈ کے ساتھ تعاون میں توسیع نہیں کی جارہی ہے، رپورٹ
34 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر شیر خوار بچی کو کسی طبی منظوری اور نسخے کے بغیر متعدد ادویات کھلائیں
پولیس نے 18 سالہ طالب علم کو واقعے کے تھوڑی ہی دیر بعد گرفتار کرلیا، رپورٹ
جنگ بندی معاہدے کے بعد بھی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جس میں 80 فلسطینی باشندے شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں
خالدہ ضیا کو ایک کے بعد ایک کرپشن مقدمات سے بری کیا جا رہا ہے
امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو ہوگی
والد کی جائیداد میں ایک مسجد بھی شامل تھی
کشتی میں 86 افراد سوار تھے جس میں 66 پاکستانی تھے
قطر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا جس کا اطلاق 19 جنوری سے ہوگا
جنوبی افریقا میں غیر قانونی سونے کی کانوں کے خلاف آپریشن جاری ہے
شادی کے لیے تینوں دلہنیں ایک ہی پارلر سے تیار ہوئیں
بشار الاسد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد شام میں باغی گروہوں نے عبوری حکومت بنالی ہے
اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
ہرمس 900 ڈرون کی قیمت تقریبا 145 کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے
وہ خوش ہیں کہ معاہدے کے تحت اسرائیل اور حماس کے درمیان یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا، امریکی صدر
غزہ جنگ بندی معاہدہ فلسطینی عوام کی ’استقامت‘ اور اس کی اپنی ’مزاحمت‘ کا نتیجہ ہے، ترجمان حماس
معاہدے کے تحت مجموعی طور پر حماس 34 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گا
7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 46 ہزار سے فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
یہ معاہدہ ان کی نومبر کی تاریخی انتخابی کامیابی کے بغیر ممکن نہیں تھا، ٹرمپ کا دعویٰ
بدھ کے روز جاری ہونے والی ورلڈ اکانومک فورم کی گلوبل رسک رپورٹ 2025 میں دو بڑے خطروں سے خبردار کیا گیا
قطر، مصر اور امریکا کی مشترکہ ثالثی میں دونوں فریقین نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا اور قیدیوں کا تبادلہ ہوگا، قطری وزیراعظم