کشتی حادثہ؛ ایف آئی اے، آئی بی اور وزارت داخلہ کی تحقیقاتی ٹیمیں مراکش روانہ

ویب ڈیسک | Jan 18, 2025 01:24 PM |

تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی جائے گی، انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن ہوگا