Islamabad
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار
اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی
-
بھارتی حملے نے خطے میں امن و استحکام کو نقصان پہنچایا، وزیراعظم سے قطری ہم منصب کی گفتگو
پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا پوری جانفشانی اور طاقت کے ساتھ دفاع کرے گا، وزیراعظم
-
ابیٹ آباد کے تاجر کا بھارتی حملے میں شہید ہونے والی مساجد کی تعمیر اپنے خرچ پر کرانے کا اعلان
بزدلانہ حملے کے بعد پاکستانی عوام کے سر پر خون سوار، بھارت کو گھس کر مارنے کا عزم
-
عام انتخابات دھاندلی کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم
عدالت نے رجسٹرار آفس کو درخواستوں کو نمبر لگانے کا حکم دے دیا
-
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کے دوران حادثات میں بچے سمیت 6 افراد جاں بحق
خانپور ڈیم میں تیز آندھی کے باعث الٹ گئی جس سے چھ افراد ڈوب گئے تاہم امدادی کارکنوں نے پانچ کو زندہ بچالیا
-
وفاقی وزیر کی ہدایت پر بھارت سے واپس آنے والے 2 بہن بھائیوں کے سرکاری خرچ پر علاج کے انتظامات مکمل
وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر بچے کل کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے، آمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انتظامات مکمل
-
وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ پنڈی کا سپاہی رکھے گا، پلوشہ خان
بھارت نے کوئی شرارت کی تو دہلی کے لال قلعے کی فصلیں کشت و خون سے بھر دیں گے، پی پی سینیٹر
-
بی ایل اے سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج
بی ایل اے سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج
-
توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان، بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں سماعت کیلیے مقرر کرنیکا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی
-
اسلام آباد میں عوامی سہولت کے لیے کئی بڑے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
ٹریفک کے دیرینے مسائل کے حل کیلیے پارکنگ پلازے اور فوڈ اسٹریٹس کیلیے بزنس ماڈل تیار کرنے کی ہدایات
-
عمران خان سے جیل ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارج
دوران سماعت درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا
-
ہنی ٹریپ گینگ کے 16 کارندے گرفتار، راولپنڈی پولیس کے 5 پولیس اہلکار اور خواتین بھی شامل
راولپنڈی پولیس کے ملوث اہلکاروں کو نوکری سے معطل کرنے کی کارروائی شروع، ملزمان سے 7 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد
-
ججز ٹرانسفر و سینیارٹی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئی ججز سنیارٹی فہرست، ججز ٹرانسفر نوٹیفیکیشنز اور ہائیکورٹ ججز ریپریزنٹیشن بھی جمع کروائی ہے
-
اسلام آباد میں شدید ژالہ باری دوبارہ کب ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا
گزشتہ روز اولے پڑنے سے وفاقی دارالحکومت میں سیکڑوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے تھے
-
راولپنڈی میں فاسٹ فوڈ چینز کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اہلکار تعینات
ایسے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، عوام میں شعور بیدار کرنے کیلیے سیمینار کروائیں گے، سی سی پی او
-
گلگت سے اسلام آباد جانیوالی بس برساتی نالے میں جاگری، 2 مسافر جاں بحق، 6 زخمی
حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، زخمیوں میں 2 غیر ملکی بھی شامل ہیں
-
آئینی بینچ میں مزید دو ججز شامل کرنے کیلیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب
دو مئی کو جوڈیشل کمیشن کے دوسرے اجلاس میں پشاور اور بلوچستان ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کی تعیناتی فائنل کی جائے گی
-
وزیراعظم کے اعلان کے علاوہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کردی، کراچی کیلیے خصوصی ریلیف
کراچی والوں کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے سے زائد کی کمی، اطلاق تین ماہ کیلیے ہوگا
-
وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے 13 اور 21 مارچ کو ہونے والے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل تھی
-
سیلز ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں 27 مارچ تک توسیع
ایف بی آر نے توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
-
عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں
راولپنڈی کے وزارت تعلیم نے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اسکول 29 مارچ سے 5 اپریل تک بند رہیں گے
-
چکوال، جائیداد کی لالچ میں بہن بھائی کے ساتھ غیر انسانی سلوک کا کیس ردی کی نذر ہونے کا خدشہ
ڈیڑھ ماہ گزرنے کے باوجود وجہ موت سامنے نہیں آسکی، بھائی کی رپورٹ بھی سامنے نہیں آئی
-
ہمیں اب اپنے ادارے کی فکر ہے کیونکہ گائیڈڈ میزائل ہماری طرف آرہا ہے، جج اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت نے کیس کی مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی
-
اسلام آباد میں امن و امان کی صورت حال سے متعلق انتظامیہ کی وضاحت
انتظامیہ نے زیر گردش خبروں پر اپنا وضاحتی اعلامیہ جاری کردیا
-
جعفر ایکسپریس حملہ؛ وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ
پولیس لائنز اور آئی جی آفس سے ملحق راستہ بند، اضافی کمانڈوز تعینات کردیے گئے
-
اسلام آباد؛ ریڈزون کے داخلی و خارجی راستے تاحکم ثانی بند
لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر ایکسپریس چوک اور سرینہ ہوٹل کے داخلی و خارجی راستے عارضی طور پر بند رہیں گے
-
رمضان کی آمد کے ساتھ ہی اسلام آباد میں مہنگائی کا طوفان، تمام اشیا کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں
گھی،آئل ،سبزی پھل،چینی،چکن،دالیں،بیسن،چاول ریکارڈ مہنگے ہوگئے
-
فائیو جی سروس کے منتظر پاکستانیوں کیلیے بری خبر
فائیو جی کو لانچ کرنے کے بعد بھی سارے لوگ ایک ساتھ فائیو جی پر شفٹ نہیں ہوپائیں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، فاتح کا اعلان ہوگیا
واجد علی گیلانی صدر جبکہ منظور احمد ججہ سیکریٹری جنرل منتخب ہو گئے
-
ترک صدر رجب طیب اردوان کا وزیراعظم ہاؤس پر شاندار استقبال
شاہراہ دستور پر سرخ اور سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے، معزز مہمان نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا
-
پیکا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف درخواستیں سماعت کیلیے مقرر
درخواستیں پی ایف یو جے اور اینکرز ایسوسی ایشن نے دائر کیں، سماعت کل ہوگی
-
اسلام آباد؛ لا اینڈ آرڈر کی صورت میں ریڈ زون بند رکھنے کیلئے ایڈوائزری جاری
ریڈزون میں صرف مار گلہ روڈ سے داخلے کا راستہ دیا گیا ہے، ٹریفک پولیس
-
اسلام آباد: ڈاکوؤں نے 20 لاکھ کیش چھین لیا، پنڈی سے 60 تولہ سونا چوری
پولیس نے دونوں واقعات کی تحقیقات شروع کردی ہے
-
عالیہ حمزہ نے مقدمات کی تفصیلات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
کسی بھی معلوم یا نامعلوم مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے، پی ٹی آئی رہنما کی استدعا
-
ملک کے تمام ایئر پورٹس پر مسافروں کی سخت اسکریننگ جاری
نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر لیبیا سے آنے والے 2 مسافروں سمیت 3 ملزمان زیر حراست
-
اسلام آباد پولیس کا اہلکار رشوت لینے پر نوکری سے برخاست
ڈی آئی جی نے انکوائری میں قصور وار قرار دیے جانے پر ڈولفن اہلکار کی نوکری ختم کردی
-
فرائض کی انجام دہی میں غفلت، اسلام آباد کے پانچ تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو کڑی سزائیں
رشوت کی شکایت پر ڈولفن کے اہلکار کو نوکری سے بر خاست کر دیا گیا
-
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 150 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں خارج
انسداد دہشت گردی عدالت نے 13 مقدمات میں 250 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرکے رہائی کا حکم دے دیا
-
مولانا فضل الرحمان علیل ہوگئے، سیاسی سرگرمیاں معطل
معالجین نے ابتدائی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کی ہدایت کی ہے
-
کوئٹہ سے اسلام آباد جانیوالی مسافر بسوں پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق
درجنوں ڈاکوؤں نے بسوں کو روکنے کی کوشش کی، نہ رکنے پر گولیاں چلا دیں، کوچ مالکان
-
راولپنڈی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق
گاڑی تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہوکر الٹی، میتیں اسپتال منتقل
-
خدیجہ شاہ کا مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
9 مئی مقدمات میں ایک سال جیل میں رہی پھر ضمانت منظور ہوئی، ذرائع سے معلوم ہوا مزید خفیہ مقدمات میں نامزد کیا گیا
-
مذاکرات کے لیے آج تک کی ڈیڈ لائن ہے پھر عمران کی ترسیلات زر والی ہدایت پر عمل ہوگا، سلمان اکرم راجا
یہ پوری دنیا کا متفقہ فیصلہ ہے کہ فوجی عدالت سویلین کے لیے نہیں ہوتیں، لطیف کھوسہ و سلمان اکرم راجا کی میڈیا ٹاک
-
ڈی چوک احتجاج: زرتاج گل کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
زرتاج گل کیخلاف تھانہ رمنا، سیکریٹریٹ ، کوہسار ، ترنول اور آبپارہ میں مقدمات درج ہیں
-
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، خیبر پختونخوا میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
نئی دریافت ضلع لکی مروت کے بیٹانی-2 کنویں میں ہوئی، ترجمان او جی ڈی سی ایل
-
فیض حمید کو بچانے کیلئے مذاکرات کا ڈراما رچایا گیا ہے، طلال چوہدری
26 ترمیم نہ ہوتی تو 26 نومبر والے کامیاب ہوجاتے، ان کی حکومت میں ہم نے مذاکرات کی بات کی تو کمزوری سمجھا گیا، سینیٹر
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کیلئے کیو آر کوڈ سسٹم متعارف
کیو آر کوڈ ایئرپورٹ کے مختلف مقامات پر آویزاں کیا گیا ہے، حکام
-
ڈی چوک سے گرفتار 19 ملزمان کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
ملزمان کے انکشافات پر دیگر گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پراسیکیوٹر
-
اسلام آباد میں رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والا ملزم عدالت میں پیش
ملزم کی فوٹیج بنانے پر پولیس اہلکاروں کی صحافیوں سے موبائل چھیننے کی کوشش
-
جعلی پاسپورٹ پر پرتگال سے اسلام آباد آنے والا مسافر گرفتار
ملزم حسن علی کا تعلق گجرات سے ہے جس کا پاسپورٹ ٹمپرڈ شدہ تھا