US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ وبا کے دوران پی ایس ایل 7 کا انعقاد ہمارے لیے ایک چیلنج ہے۔
امارت اسلامیہ نے مغربی دنیا کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے اقدامات کیے ہیں، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
یوکرین کی دی جانے والی اسلحوں کی یہ کھیپ ثابت کرتی ہے کہ ہم یوکرین کی خودمختاری اور دفاع کیلئے پُرعزم ہیں، امریکا
ملزم نے اپنی والدہ کے پستول سے پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کی
ڈوبنے والی دونوں کشتیاں 16 جنوری کو کراچی فشریز کے ساحل سے روانہ ہوئیں، رپورٹ
اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ گرین لائن سے آزمائشی سفر کرنے لگی
آپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
ایک جانب تو بلاک چین گیمنگ کی سنجیدہ کوششیں ہورہی ہیں تو دوسری جانب گیمزمیں این ایف ٹی پر کام جاری ہے
ہمیشہ بیرونی حملہ آوروں نے ہی ملک پر قابض ہوکر افغانوں کو تقسیم کیا، ترجمان طالبان
ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ گیس ہیٹر کے باعث لگی۔
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی
سوشل میڈیا پر آسٹریلوی بیٹر کو سخت تنقید کا سامنا اور پابندی کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے
آپؒ کی وفات تبلیغی سفر کے دوران ساؤتھ افریقا میں ہوئی
حملے میں استعمال ہونے والی دونوں قینچیاں برآمد
گھروں سے کام کرنے کی ہدایت بھی واپس لے لی گئی
حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، صوبائی وزیر
فوٹوگرافر کے ماسک نہ لگانے پر سنی لیون بچوں کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئیں
تھائی لینڈ میں پلاسٹک خوری سے 20 ہاتھی مرنے کے بعد اقوامِ متحدہ سے مدد اور مداخلت کی اپیل کی گئی ہے
اب تک سائنس مکڑی کی اس قسم سے واقف نہ تھی اور اب اسے ’ٹک سائنس‘ کا نام دیا گیا ہے
اس روبوٹ کے بازوؤں میں جیٹ انجن نصب ہیں تاکہ یہ تیزی سے اُڑان بھر کر مطلوبہ مقام کی سمت پرواز کرسکے
شوبز شخصیات اور مداحوں کی حرا مانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعائیں
یہ مطالبہ طالبان حکومت کے نگراں وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا
کینڈی کرش بنانیوالی ’ایکٹیویژن بلیزارڈ‘ کی مہارت سے مائیکروسافٹ ’میٹاورس‘ کےلیے بھی گیمز تیار کرے گی
31 دسمبر سے اب تک کلاس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی، حاضری شمار نہیں کی جارہی، طالبات
میں افغانستان جانے کے لیے دستاویزات کا منتظر ہوں، شاہد آفریدی
سنجے دت کی گرفتاری کے وقت میں جانتا تھا کہ وہ بے گناہ ہیں اور انہیں پھنسایا گیا ہے، سبہاش گھئی
سابق کپتان نے یہ بات بھارتی ٹیم کے مستقبل سے متعلق چھائی بے چینی کے تناظرمیں کی
پی ایس ایل کے دوران اگر کسی فرنچائز کے کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاتو ضرورت پر بیک اپ فوری طور پر دستیاب ہوگا
انڈر 13 اور 16ٹورنامنٹس معطل،پلیئرزکی دوبارہ بون ایج ٹیسٹنگ ہوگی
حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، مقامی اسسٹنٹ کمشنر
رکنیت معطل ہونے والے اراکین اسمبلی کاروائی اور قانون سازی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، الیکشن کمیشن
ایران کے 3 اہم سفارت کار 6 سال سے بند او آئی سی کے اپنے ملک کے نمائندہ دفتر کو دوبارہ کھولنے جدہ پہنچ گئے
نئی بھرتیوں میں اقربا پروری کےلیے میرٹ اور قواعد و ضوابط کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں
حکومتی نااہلی اور ظالمانہ مہنگائی سےعوام کا جینا دوبھر ہو گیا ہے، اپوزیشن لیڈر
بگ بی کی پوسٹ کو محض چند گھنٹوں میں 5 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے
ہمیں بتایا گیا کہ بر صغیر میں پنڈتوں اور پہلوانوں کی ورزش کے دو (اکھاڑے) کشتی خانے بنارس اور صرف امرکوٹ میں ہیں
مجھے امید ہے کہ بیورو کریسی حکومت کو سپورٹ کرنے کی حماقت نہیں کرے گی، فضل الرحمان
نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر پوری قوت عمل درآمد کروایا جائے گا، طاہر اشرفی
پرویز خٹک ہمارے بڑے ہیں ان کو بولنے کا حق ہے، حماد اظہر
یونٹ کے قیام کےلئے آئی ٹی پروفیشنلز کی بھرتیوں کاکام آخری مراحل میں ہے، خط
جوکووچ کے وکلا نے ویزا منسوخی کیخلاف حکم امتناع کے لئے درخواست جمع کرا دی
کسی اورٹیم کے پاس شاہین،حارث اور راشد خان جیسے بولرز نہیں،عاقب جاوید
صرف مخالف ٹیم پرہی نہیں اپنی ٹیم پربھی توجہ دیا کریں، ویرات کوہلی کا تھرڈ ایمپائر کومشورہ
شہزادہ اینڈریو امریکی عدالت میں زیادتی کے مقدمے کا سامنا اب عام شہری کی حیثیت سے کریں گے
بجٹ میں غیرملکی امداد پرانحصار نہ کرنا ہماری بڑی کامیابی ہے، طالبان وزارت خزانہ
اب وقت ہے کہ میگھن کو خاموشی توڑ کر ساری حقیقت عیاں کردینی چاہیے، والد
روسی ترجمان نے کہا کہ اب تک ہونے والی بات چیت میں کچھ ہلکی پھلکی مثبت سامنے آئی لیکن ہم ٹھوس نتائج کی تلاش میں ہیں
فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے 28 کروڑ 29 لاکھ روپے وصول کرتے ہیں
اس دوا کی کامیاب آزمائشوں سے پاکستان میں کووِڈ 19 کے کم خرچ علاج کی راہ ہموار ہوئی ہے
افسران نے کہا کہ ایسی کوئی کال ریسیو نہیں ہوئی لیکن پولیس گاڑی کے ویڈیو سسٹم کے ذریعے ان کا یہ دعویٰ غلط ثابت ہوا