US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
شہروں میں کاروباری سرگرمیاں ابھی تک اس مقام تک نہیں پہنچیں جہاں کورونا وباء سے پہلے تھیں۔
اجلاس میں پاکستان کی دعوت پر 20 ممالک کے وزرائے خارجہ سمیت 10 ممالک کے نائب وزیر خارجہ اور 70 وفود شریک ہوئے
فلم کا وہ سین میرے لیے بھی بہت خاص ہے لیکن ابھی نہیں بتا سکتا، اداکار
پاکستان جدید ترین سیمولیٹر حاصل کرنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا۔
آزاد کمیشن انخلا کے بعد افغانستان میں رہ جانے والے فوجی ساز و سامان کا احتساب بھی کرے گا
یہ آخری موقع ہے 17 جنوری بچے پیش نا کئے تو وینا ملک خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی،عدالت
غیر سوچی سمجھی تنقید، سخت اور غیر شائستہ زبان استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے، تحریری فیصلہ
حکومت نکاح رجسٹرار کے لائسنس کے لیے کم سے کم تعلیم کا معیار مقرر کرے ، عدالت
راکھی ساونت کے شوہر نے انہیں ’’سر درد‘‘ قرار دے دیا
حادثہ دھند کے دوران بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔
گھریلو اور صنعتی صارفین سب احتجاج کر رہے ہیں، حماد اظہر فون نہیں اٹھاتے اور صنعت کاروں سے ملتے بھی نہیں، حکومتی ارکان
اپنی صلاحیت پر وہ خود بھی حیران ہے کہ وہ قدرتی طور پر اتنا بڑا منہ کھول سکتا ہے
پاکستان ایسے جغرافیہ پر واقع ہے کہ کوئی بھی عالمی طاقت پاکستان کا دیوالیہ افورڈ نہیں کرسکتی
پاکستان مشترکہ مفادات پر مبنی کثیر الجہتی تعلقات میں وسعت کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فوج
احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔
اسلام انسانیت کی فلاح کا داعی اور پیغمبر اسلام حضرت محمّد رسول اﷲ رحمت اللعالمین ﷺ بناکر بھیجے گئے
فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 100 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 7 ہزار 253 روپے ہوگئی
یہ کنکھجورے کی ایک بالکل نئی قسم ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی
آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے اندوہناک واقعے کے بارے میں سوچتے ہی روح کانپ جاتی ہے
اوباما ،بل گیٹس، شی جن پنگ، ملالہ، پریانکا چوپڑہ، ٹنڈولکر بھی فہرست کا حصہ
بورڈ سے چھٹی کیلیے رابطہ نہیں کیا،ون ڈے میچزکیلیے دستیاب ہوں، سابق بھارتی کپتان
ویوٹی آنکھوں کے قطرے سے آنکھ کی پتلی سکڑ جاتی ہے اور قریب کی نظر بہتر ہوجاتی ہے
بھنگ کے پودے اور خالص تیل میں 400 مختلف مرکبات ہوتے ہیں جن میں سے بیشتر طبّی اہمیت رکھتے ہیں
اومیکرون کیسز بڑھنے سے اسپتالوں پردباؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے، سربراہ عالمی ادارہ صحت
ہمارے یہاں کسی علمی مجلے کی اشاعت کو 100 برس پورے ہوجائیں تو یہ بہت خاص بات ہوتی ہے۔
وکلاء اور جج صاحبان کو کھلے دل کے ساتھ یہ تجاویز قبول کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔
گہرائی سے دیکھاجائے تویہ بھی اشرافیہ یاحکمرانیہ کی کوتاہی، نافرض شناسی اوربددیانتی کاشاخسانہ ہوتاہے۔
رواں ماہ سے سستا راشن ملنے لگے گا،خواہشمند شناختی نمبر 8171 پر ایس ایم ایس کریں
دو بیویوں کو بلدیاتی الیکشن میں اتار کو تیسری کو اگلے الیکشن میں موقع دوں گا، اشفاق حسین
انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکار کی تمام تصاویر اور ویڈیوز سمیت پروفائل پکچر بھی غائب ہے
منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق فی الحال کوئی اپ ڈیٹ نہیں دے سکتے، ترجمان وائٹ ہاؤس
میری ساتھی ماڈلز نے میری حوصلہ افزائی کی جس کی وجہ سے اچھا محسوس ہوا، علیزے شاہ
آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کرلی
کیٹگری میں تبدیلی کی وجہ بورڈ بتا سکتا ہے،کامران اکمل
(ن) لیگ میں اب نئی قیادت سامنے آئے گی جو اچھی بات ہے تاہم پی پی کو بھی آصف زرداری سے آگے نکلنا چاہیے، وزیر اطلاعات
اہلکاروں نے ویکسین نہ لگوانے کی وجوہات نہیں بتائیں، ترجمان امریکی فضائیہ
چھلا ہوا آلو اتنا فائدہ مند نہیں ہوتا جتنا اس کا چھلکا ہوتا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 124500 روپے ہوگئی
خودکشی کی کوشش کرنے والے طالب علم کو بچالیا گیا تاہم ایک طالب علم شدید زخمی ہوگیا
خاتون کی شناخت 41 سالہ راحت زوجہ مستقیم کے نام سےہوئی ہے، پولیس حکام
نیہا ککڑ ممبئی کی سڑک پرنوٹ بانٹنے نکلیں اورخود پریشانی کا شکار ہوگئیں۔
حکومت، علماء، خواتین اورسول سوسائٹی کے نمائندوں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
سال کی آخری پولیو مہم 13 سے 19 دسمبر تک چلائی جائیگی۔
عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کو ملنے والے فنڈز پی ٹی آٸی کے نام پر چیک کے ذریعے وصول کیے، پیپلز پارٹی
آئندہ ہفتہ کے دوران مزید 3 منزلیں گرا کر مشینری کا استعمال تیز کردیا جائے گا
23 کا تعلق کراچی سے ہے، سندھ میں اب 6259 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو نوٹس ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر صوابی نے جاری کیا۔
سندھ اسمبلی میں بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے شور شرابا اور احتجاج کیا۔
غضنفر کا اے این پی سے تعلق نہیں اگر کوئی عہدہ پی ٹی آئی میں مل رہا ہے تو ہماری طرف سے نیک خواہشات ہیں، ثمر بلور
بدلہ لینے کے لئے تیل کے گودام کوآگ لگائی، فیکٹری ملازمہ