Jammu & Kashmir
-
دوطیاروں کے پائلٹ دورانِ پرواز جہاز بدلنے کے لیے تیار
25 اپریل کے عملی مظاہرے میں چھوٹے طیاروں سے پائلٹ فری ڈائیو کرکے ایک دوسرے کے ہوائی جہازوں تک پہنچیں گے
-
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگکشمیری نوجوان شہید
بھارتی فورسز کے مظالم کیخلاف احتجاج کرنے والے کشمیریوں کوگرفتارکرلیا گیا۔
-
امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان
دوحہ میں ہونے والے مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت ٹام ویسٹ کریں گے، ترجمان وزارت خارجہ
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا ہفتے بھر میں کرپٹ اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم
وزیراعلی کا گورننس کی موجودہ صورتحال خصوصا ضم اضلاع کی صورتحال پر عدم اطمینان کا اظہار
-
شادی کو غیر ضروری قرار دینے کے بیان پر ملالہ کی وضاحت
عصر سے ملاقات کے بعد سمجھ آیا کہ تعلیم اور شعور ہونے سے شادی سمیت کسی بھی رشتے کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے، ملالہ
-
خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 4 افراد جاں بحق
صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 5786 ہوگئی
-
کوہلی کا ایک اور ریکارڈ بابرکی دسترس میں آگیا
ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین 2500رنز مکمل کرنے کیلیے 7اننگز میں 98رنزدرکار
-
انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی شکست دیدی
بنگلادیش نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دیا تھا
-
بنگلے میں ڈکیتی کی واردات میں مالک کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
ڈاکو بنگلے سے باہر نکلے تو سیکیورٹی گارڈ اور پولیس سے بھی مقابلہ ہوا، پولیس حکام
-
دمشق میں جنگلات کو آگ لگانے پر 24 افراد کو پھانسی دیدی گئی
دیگر 11 ملزمان کو بامشقت عمر قید، چار ملزمان کو عارضی تعزیری سزا، اور 5 کم عمر ملزمان کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی
-
ن لیگ کی سیاست کو بڑے میاں صاحب اور ان کی بیٹی نے دفن کردیا فواد چوہدری
نواز شریف اپنے بھائی کے ساتھ وہی سلوک کر رہے ہیں جو زرداری اور بلاول نے مل کرمولانا فضل الرحمان سے کیا، فواد چوہدری
-
وفاقی کابینہ کا ٹِک ٹاک پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ
عدالت نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ میں رکھنے کا حکم دیا تھا
-
بھارت پاک چین تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ناکام ہوگا صدر مملکت
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب کے دوران اپوزیشن کا شور شرابا اور واک آؤٹ
-
موجودہ حکومت نے مہنگائی کے ظلم سے عوام کی صرف چیخیں نکلوائی ہیں شہباز شریف
3 موجودہ حکومت ظلم کی حکومت ہے جو چل نہیں سکتی، صدر (ن) لیگ
-
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 16850 روپے کا ہوگیا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 167.66 روپے پر بند ہوئی
-
کورونا ویکسینیشن کیلئے طلبہ کی عمر کی حد 17 سال سے زائد کردی گئی
والدین کی رضامندی کے بعد ہی طالبعلموں کے ویکسین لگائی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
-
پنجاب میں گندم کی قلت کا خدشہ
صوبے میں فوری طور پر گندم کا اجراء کیا جائے، فلور ملز ایسوسی ایشن کا مطالبہ
-
اگر آسمان والا
طالبان اور افغانوں نے ثابت کر دیا اگر آسمان والا آپ کے ساتھ ہے تو پھر زمین کی کون کون سی طاقتیں آپ کے خلاف ہیں۔
-
نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر کرس کینز پر فالج کا حملہ
کینز پر فالج کا حملہ اس وقت ہوا جب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ان کے دل کا آپریشن جاری تھا
-
سوناکشی سنہا نے شادی کے خواہشمند مداح کو لاجواب کردیا
سوناکشی سنہا سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں
-
مبشر قتل کیس سیکورٹی میں غفلت برتنے والوں کیخلاف انکوائری
وزیراعلی کی سیکورٹی کے دوران بلیو بک کے ایس او پیز فالو نہیں کیے گئے۔
-
خیبرپختونخوا دیگر محکموں میں تعینات اساتذہ کو واپس محکمہ تعلیم بھیجنے کا فیصلہ
وزیر اعلی نے محکمہ اعلی تعلیم کے لیکچررز اور پروفیسرز کی دیگر محکموں میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کا نوٹس لے لیا
-
پنجاب کے دیہی علاقوں میں میلوں کی روایت آج بھی قائم
میلے کی رونق بڑھانے کے لئے مٹھائی، کھلونوں کی دکانیں، موت کاکنواں اور جھولے لگتے ہیں
-
کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے بچے بھی کووِڈ 19 سے متاثر ہوسکتے ہیں ماہرین
امریکا میں کورونا وائرس 40 لاکھ سے زائد بچوں کو متاثر کرچکا ہے جن میں سے 10,628 بچوں کی موت واقع ہوچکی ہے
-
ٹوکیو اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں قومی دستے کا مارچ پاسٹ
ماحور نے اولمپکس میں قومی پرچم تھامنے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
عائشہ عمر ماہرہ خان کو بوڑھی کہنے والی خاتون پر آگ بگولہ
کیا ہم لوگوں کو ان کی ظاہری شخصیت،رنگ اورعمر کا احساس دلاتے ہوئے انہیں شرمندہ کرنا چھوڑ سکتے ہیں،عائشہ عمر
-
انگلینڈ کیخلاف غیرمعیاری پرفارمنس شاہین آفریدی کی حمایت میں عامر سامنے آگئے
تمہیں حوصلہ نہیں ہارنا پہلے کی طرح تم دوبارہ زبردست کم بیک کرو گے، عامر کا شاہین کو حوصلہ
-
مالی سال 212020 میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 177 ارب روپے کا اضافہ
موجودہ حکومت کے تین سال میں گردشی قرضوں کی مالیت میں 1179 ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے، ذرائع وزارت خزانہ
-
ماحول کو پلاسٹک کے جن سے بچائیے
پلاسٹک کی بوتلوں کی وجہ سے زہریلے کیمیکل مٹی میں داخل ہوجاتے ہیں، جو زمین اور پانی کو آلودہ کردیتے ہیں
-
پاکستان میں دیگرخطوں کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے فواد چوہدری
شہبازشریف کی تقریراوربجٹ سے متعلق حقائق سے لگتا ہے انہوں نے بجٹ نہیں پڑھا، فواد چوہدری
-
ایف بی آر نے جاوید ہاشمی کی بیٹی کے اکاؤنٹ سے 52 لاکھ نکلوا لیے
ایسے تمام ہتھکنڈوں سے مجھے توڑنے کی کوشس کی جا رہی ہے، سینئر سیاستدان
-
احتساب عدالت کے حکم پر نوازشریف کی 88 کنال اراضی نیلام
محمد بوٹا نے 1کروڑ 1لاکھ روپے فی ایکڑکے حساب سے سب سے زیادہ بولی لگائی۔
-
امریکا سیاست دانوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے پربھاری جرمانوں کا فیصلہ
ریاست فلوریڈا کے گورنر رون ڈی سینٹس سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی ہیں
-
سبط حسن ایک عظیم انقلابی دانشور
آج کے حالات میں سبط حسن جیسے روشن خیال ‘عوام دوست دانشوروں کی اس قوم کو سخت ضرورت ہے۔
-
بھارتی اداکارہ حنا خان کے والد چل بسے
حنا خان اپنے والد کے بہت قریب تھیں
-
چینی اسکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور
دونوں کی عبوری ضمانتیں لاہور کی بینکنگ کورٹ اور ایڈیشنل سیشن عدالتوں نے منظور کی ہیں
-
کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ
17 سال بعد سیدو شریف ایئر پورٹ پر قو ایئر لائن (پی آئی اے) نے 26 مارچ کو فلائٹ شیڈول جاری کیا تھا
-
سینیٹ انتخاب اعتزازاحسن کا نوحہ
سینیٹ ہماری منہ زوراشرافیہ کا کلب ہے جہاں کوئی انتخاب آج تک ایماندارانہ اورشفاف نہیں ہوا
-
یہ تو ہونا ہی تھا
پچھلے ایک عشرے میں لبرل جمہوری ریاستوں کی تعداد اکتالیس سے گھٹ کے بتیس تک جا پہنچی ہے۔
-
یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کیخلاف پی ٹی آئی درخواست مسترد
درخواست گزار کے پاس ابھی متعلقہ فورم موجود ہیں پہلے انپر جائیں، جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت
-
تِل اوراس کا تیل پارکنسن کا مرض روکنے میں مؤثر ثابت
جاپانی ماہرین کے مطابق تِلوں کا استعمال اعصابی خلیات کو تندرست اور ڈوپامائن کی سطح برقرار رکھتا ہے
-
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے کچلاک جوڈیشل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
اقدام کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف دینا ہے، چیف جسٹس جمال مندوخیل
-
شکست
موجودہ سینیٹ کے انتخابات کو بھی سیاست دانوں کے جمہوری رویوں میں معمولی تبدیلی کے تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔
-
سینیٹ الیکشن کے پی 13 ارکان اسمبلی نے بیلٹ پیپرز ضائع کردیئے
غلطی کرنے والے ارکان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے 11، جے یو آئی اور جماعت اسلامی کا ایک ایک رکن شامل ہے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں غیرمعمولی کمی
فی تولہ سونے کی قیمت 106100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 90964روپے ہوگئی
-
خواتین کے کھیلوں پر توجہ کیوں نہیں
حکومتی سطح پر صنف نازک کے کھیلوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے.
-
اچانک سلطانز کا کپتان بننے پر رضوان حیران
پہلے پی ایس ایل میں ان آؤٹ ہوتا رہا اب قیادت مل گئی، وکٹ کیپر
-
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جاں بحق
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید ایک ہزار 329 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی
-
پی آئی اے کی وی ایس ایس اسکیم سے 2 ہزار افراد نے فائدہ اٹھایا
اس اسکیم کے پیسوں کی ادائیگیوں کو اکاؤنٹنٹ جنرل کے آڈٹ سے منسلک کردیا تھا
-
منظم جدوجہدغریبوں کے حالاتِ کار
اسلام آباد میں حالات کارکو بہتر بنانے کی جدوجہد کرنے والے سرکاری ملازمین پر پولیس کی شیلنگ ہوئی۔