Jammu & Kashmir
-
لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کو گرفتار کرلیا گیا
چند دن قبل نیب کورٹ میں مریم صفدر کی پیشی کے دوران تقریر پر ان کے خلاف شر انگیز تقریر کا مقدمہ درج کیا گیا تھا
-
مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت جلد بحال ہوجائے گی کشمیری رہنما کا دعویٰ
بھارتی سپریم کورٹ جلد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردے گی، جسٹس (ر) حسنین مسعودی
-
گٹکا فروخت کرنے پر جائیداد ضبط کرنے کا قانون تیار بل سندھ اسمبلی میں پیش
قانون کے تحت اس کاروبار سے حاصل شدہ آمدنی کے ذریعے بنائی گئی جائیداد اور اثاثے بھی ضبط کیے جاسکیں گے
-
عمران خان امریکا میں لوگوں کو بتاتے کہ آپ نالائق نااہل اور سلیکٹڈ ہیں مریم اورنگزیب
عمران خان امریکا میں پاکستانیوں کو یہ بھی بتاتے کہ ملک کو آئی ایم ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان (ن) لیگ
-
ڈاکٹر ایس ایم ادریس مصنف سیاست دان اور سوشل ورکر
انسان تو ایک دن اس دنیا کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے مگر اس کا کردار ساری زندگی قائم رہتا ہے۔
-
فیصلہ کسی اپوزیشن کے پاس نہیں
سرکار کا کہنا ہے کہ اس کے تاجروں کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں لہذا اب ہڑتال نہیں ہو گی۔
-
نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں سینیئر رہنما ن لیگ احسن اقبال نیب طلب
احسن اقبال نے خلاف قانون 3 ارب روپے کا منصوبہ نارووال میں شروع کیا، ذرائع
-
کترینہ نے رنبیر سے دُوری پر خاموشی توڑ دی
میں نےرنبیر سے تعلق منقطع ہونے پر مطالعے میں سکون تلاش کرنا شروع کردیا تھا،کترینہ
-
ایورسٹ کی چوٹی پر دنیا کا بلند ترین موسمیاتی اسٹیشن قائم
ہمالیائی علاقے میں پانچ خودکار اور جدید موسمیاتی مراکز بنائے گئے ہیں جن میں سے ایک ایورسٹ پر قائم کیا گیا ہے
-
ججز ریفرنس پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس
سپریم کورٹ کے جج جسٹس فائز عیسیٰ پر اہلیہ اور بیٹے کی بیرون ملک جائیداد چھپانے کا الزام ہے
-
وفاقی بجٹ پیش چینی تیل گھی سی این جی مشروبات سگریٹ خشک دودھ مہنگا
تنخواہ دار اورغیر تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا
-
فیس بک کی انسانی مزاج پڑھنے والے روبوٹ بنانے میں دلچسپی
ایک پیٹنٹ درخواست میں انسانی قد کے برابر روبوٹ لوگوں کے چہرے پڑھ کر انہیں دور موجود لوگوں کا دوست بنانے میں مدد دے گا
-
خوابوں کی تعبیر
آپ کے خوابوں کی تعبیریں جانیے۔
-
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے افغان مشیرِقومی سلامتی کی ملاقات
ملاقات میں پاک افغان بارڈر منجمنٹ اور افغان مفاہمی عمل پر بالخصوص تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
-
پانی دیر سے لانے پر نوبیاہتا لڑکی قتل قاتل آزاد
19سالہ رشیدہ کو اُس کے شوہر نے پانی دیر سے لانے کے ’’جرم ‘‘ میں اپنے باپ اور بھائی کے ساتھ مل کر مارا، ایس ایچ او
-
معین خان نے وہاب ریاض کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگا دیا
کسی کی سلیکشن کیلیے طے شدہ طریقہ کارسے انحراف نہیں کرناچاہیے،سابق قائد
-
قومی سلامتی کمیٹی کا معاشی استحکام کیلیے کیے گئے اقدامات کی حمایت کا اظہار
قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
-
جیمنگ سیشن میں میشا شفیع سے ہراسانی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا گواہ علی ظفر
جیمنگ سیشن میں کوئی ہراسگی کا واقع پیش نہیں آیا، تمام وقت علی ظفر اور میشا شفیع میری نظروں کے سامنے تھے، گواہ کاشف
-
بچہ قوم کا باپ۔اور قوم کون
اگر ہم سچ بولیں تو علم ودانش،فلسفوں اور نفسیات کی دکانیں سب کی سب جعلی مال بیچتی ہیں۔
-
شپنگ کمپنیوں کی جعلی دستاویزات پر اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
لاہور میں شپنگ کمپنیوں کے جعلی دستاویزات پر 70 سے زائد بینک اکاؤنٹس کھولے گئے اور ان سے منی لانڈرنگ کی گئی
-
پاک فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی روڈ رن وے پر لینڈنگ کا مظاہرہ
لینڈنگ کے بعد طیاروں کو موٹر وے پر ہی ایندھن فراہم اور ہتھیاروں سے لیس کیا گیا
-
ملک میں ٹیکس کا موجودہ نظام غیر منصفانہ ہے وزیراعظم
موجودہ ٹیکس نظام میں غریب پر زیادہ ٹیکسز کا بوجھ ڈالا جاتا ہے، عمران خان
-
پاکستان کا غیر ریاستی عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
ان گروپوں کو پہلے ہر کوئی اثاثہ سمجھتا تھا لیکن موجودہ حالات میں یہ بہت بڑا بوجھ بن گئے ہیں
-
پنجاب کی جیلوں میں اصلاحات لانے کا منصوبہ تیار
جیلوں میں واٹر فلٹر پلانٹ نصب، یوٹیلٹی اسٹور کھولے جائیں گے، سیکریٹری جیل خانہ جات
-
’پاکستان آرمی زندہ باد‘ دنیا کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
پاکستان کے بھارت کوجواب سے متعلق 3 ہیش ٹیگزدنیا کے مقبول ترین ہیش ٹیگزمیں ٹرینڈ کر رہے ہیں
-
’’جب تحقیقی مشقت سے دَم لینا مقصود ہو تو شاعری کر کے تھکن اتارتا ہوں‘‘ ممتاز محقق خواجہ رضی حیدر
نویں جماعت تک کئی بار فیل ہوا، اسکول تبدیل کیا تو کارکردگی اچھی ہوگئی۔
-
سارہ علی خان کرینہ اور کرشمہ کپور کا امتزاج ہے روہت شیٹھی
سارہ علی خان میں سپر اسٹار بننے کی اہلیت ہے، روہت شیٹھی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی تاریخ میں 15جنوری تک توسیع کردی
صارفین موبائل فون اپنے آئی ایم ای آئی نمبر 8484پر ایس ایم ایس کر کے رجسٹر کرا سکتے ہیں۔
-
نصیرالدین شاہ نے کوہلی کو دنیا کا ’’بدتمیز ترین‘‘ کھلاڑی قرار دیدیا
پرتھ ٹیسٹ سیریز میں کوہلی بار بار آسٹریلوی کپتان سے الجھتے رہے جس پر اداکار نے ان پر تنقید کی ہے
-
اِدرَاک
اختتام پر قانون سازی کے حوالے سے ریکارڈ پر نظر ڈالی جائے تو نتیجہ غیرتسلی بخش ہی رہتا ہے۔
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر64750روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 55513 روپے ہوگئی۔
-
پاکستان سے تعلق کو کمزور کرنے کی ہرکوشش ناکام ہوگی چین
چین نے حملے کوناکام بنانے پر پولیس اہلکاروں اور آرمی کے اقدامات کو سراہا
-
پاکستانی ٹیم معمولی ہدف کے تعاقب میں ہمت ہارنے کی بیماری میں مبتلا
گزشتہ 10سال میں 5بار ناکامی کو خود آگے بڑھ کر گلے لگایا۔
-
پدید آمدن مزار جدید در مقبرہ قدیم دوسرا اور آخری حصہ
اگر وہ یہ رقت آمیز تقریر نہ بھی کرتا تو دیگوں کی قطاروں نے سب کو عقیدت شریف سے سرشار کر رکھا تھا۔
-
اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
نوجوان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتےہوئے دم توڑ گیا
-
تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہزاد وسیم سینیٹر منتخب
ڈاکٹر شہزاد وسیم 181 جب کہ مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان کو 169 ووٹ ملے
-
کالے ہرن شکار کا کیس سیف سونالی اور تبو ایک بار پھر مشکل میں
کالے ہرن شکار کیس میں سلمان خان کو5 سال قید جب کہ دیگر اداکاروں کو بری کردیا گیا تھا
-
پاکستان ریلوے کا ڈیم فنڈ کےلیے سالانہ 10 کروڑ روپے دینے کا اعلان
مسافروں سے ریل کے ٹکٹوں پر 10 روپے تک ڈیم فنڈ کے لیے اضافی لیے جائیں گے، وزیر ریلوے
-
محنت کشوں کے حقوق
دنیا کی تمام انصاف پسند قوتیں مزدورں اور محنت کشوں کو ان کے حقوق دلانے کے لیے جدوجہد کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔
-
تحریک انصاف کا ایک اور امیدوار سنگین مقدمات میں ملوث
پی پی 50 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سجاد مہیس پر قتل، اقدامِ قتل اور زنابالجبر کے مقدمات درج ہیں۔
-
مراد علی شاہ فیصل واوڈا سمیت 122 امیدواروں کی دہری شہریت کا انکشاف
ایف آئی اے نے دہری شہریت کے حامل امیدواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کردیں
-
اجتماعی زیادتی میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
عدالت نے اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو بھی فوری گرفتار کرنے کاحکم دے دیا
-
خواجہ سرا عام انتخابات میں حصہ لینے سے محروم
انتخابی عمل سے محرومی کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے، صدر خواجہ سرا ایسوسی ایشن
-
درزیوں نے عید پر مردانہ ملبوسات کی سلائی مہنگی کر دی
عیدکیلیے ملبوسات کی سلائی کارجحان سال بہ سال کم ہورہاہے،گزشتہ سال کی600روپے سلائی اب800سے850روپے تک پہنچ گئی
-
کرپشن ایسے تو ختم نہیں ہوگی
کرپشن کے اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے ہی ملک ترقی کی دوڑ میں دوسرے ترقی پذیر ممالک سے بہت پیچھے رہ گیا ہے۔
-
نیب سیاستدانوں کو گندا کرنے کے لیے بنائی گئی فضل الرحمن
نیب کو وحی تو نہیں آتی کہ اس کے خلاف کرپشن کے مقدمات کھول دو، سربراہ جے یو آئی (ف)
-
فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر کے بعد دھماکے دار پوسٹر جاری
رنبیر کپور کی فلم’سنجو‘ 29 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
شمالی اور جنوبی کوریا کی قیادت کی تاریخ ساز ملاقات
اس سارے منظرنامے میں شمالی کوریا کی سخت گیر قیادت نے زیادہ سمجھداری کا مظاہرہ کیا۔
-
محبت کا ڈھونگ دوسال میں 200 افراد کو لوٹنے والی حسینہ
ہان مائرم نے دو سال میں 200 مردوں سے ایک کروڑ کے تحفے وصول کیے جن میں زیورات بھی شامل ہیں
-
گزشتہ 3 برس سے ننگے پیر رہنے والی امریکی خاتون
کیسینڈرا اسمتھ اب کسی قسم کا جوتا اور چپل نہیں پہنتی اور خود کو بہتر اور صحتمند تصور کرتی ہیں۔