کراچی میں ٹریلر کا خونی کھیل جاری، ایک اور نوجوان کی جان لے لی

اسٹاف رپورٹر | Apr 03, 2025 10:02 PM |

متوفی کی شناخت 23 سالہ محرم ولد صالح محمد کے نام سے کی گئی