Karachi
-
کراچی میں عید کی چاند رات کی خوشی میں فائرنگ سے 15 شہری زخمی
زخمی ہونے والوں میں دو بچیاں اور 35 سالہ خاتون بھی شامل ہیں
-
عید کا چاند نظر آتے ہی کراچی میں مہنگائی کا جن بے قابو
مرغی کا گوشت 800، گائے 1200، بچھیا 1700 اور بکرے کا گوشت 2800 روپے فی کلو من مانی قیمتوں پر فروخت ہوا
-
لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں دکان پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق 2 زخمی
مقتول عبدالرحمان کی عمر40 سال تھی، ان کے زخمی والد اوردوسرے شہری کو جناح اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے، پولیس
-
کراچی: گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، دو سالہ بچی زخمی
پولیس کے مطابق شناخت کا عمل جاری ہے
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں تین افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 60 سالہ ثمینہ، 20 سالہ بلال اور شریف ولد بشیر خان کے ناموں سے ہوئی ہے
-
کراچی: چھری کے وار سے ایک شخص قتل
متوفی کی شناخت 24 سالہ عبدالعالم ولد گل نور کے نام سے ہوئی
-
کورنگی کریک آتشزدگی، گیس کے ذخیرہ پر متعلقہ ادارے چھان بین کررہے ہیں، میئر کراچی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ہم آگ کو محدود کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں، مرتضی وہاب
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 25 سالہ ارسلان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: گھر کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ رضا خان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں نو عمر لڑکے سمیت تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 15 سالہ عبداللہ، آصف اور 22 سالہ بلال سے کی گئی
-
کارساز حادثے میں میاں بیوی جاں بحق، واقعے سے متعلق رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
کار سوار کی عمر 17 سال ہے اور اُس کے پاس شناختی کارڈ یا ڈرائیونگ لائسنس نہیں، واقعے کا مقدمہ قتل بالسبب کے تحت درج
-
کراچی: ڈسٹرکٹ جیل ملیر میں بھارتی قیدی کی خودکشی
ملزم کو 17 فروری 2022 کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا
-
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک اور شہری جاں بحق، رواں سال کی تعداد 221 ہوگئی
واقعہ نیا ناظم آباد کے مین گیٹ کے قریب پیش آیا متوفی کی شناخت ابراہیم کے نام سے ہوئی
-
سندھ میں خواتین و مرد اساتذہ پر پابندیاں، زیادہ زیورات، میک اپ، جینز اور ٹی شرٹ نہیں پہن سکیں گے
مرد ٹیچرز کیلیے جینز اور ٹی شرٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے
-
خواجہ سراؤں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کیلیے عید کے بعد جرگہ بلانے کا فیصلہ
-
کراچی کی سڑکوں پر موت کا رقص، ایک اور ٹریفک حادثے میں میاں بیوی جاں بحق
کارساز کے قریب تیز رفتار گاڑی نے موٹرسائیکل سوار کو روند دیا، لاشیں اسپتال منتقل
-
کراچی: بنگلے سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش برآمد
لاش کی شناخت 25 سالہ نوید یوحنا کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے ڈاکو کی شناخت ہوگئی
ہلاک ڈاکو کو جنید ولد اقبال مسیح کے نام سے شناختی کیا گیا: ایس ایچ او فرخ ہاشمی
-
کراچی: درخت سے گر کر نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 20 سالہ راحیل کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ڈاکو کو 22 سالہ شایان کےنام سے شناخت کیا گیا
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا
18 مارچ کو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔
-
کراچی: ملیر ہالٹ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق میاں بیوی اور نومولود کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ کے موقع پر رقت آمیز مناظر، واقعے کا مقدمہ قتل خطا ودیگر دفعات کے تحت درج
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
پولیس نے رب میڈیکل کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کیا
-
کراچی: تیز دھار آلے کے وار اور فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 52 سالہ صفیہ اور 35 سالہ سید بلال شاہ کے نام سے ہوئی
-
کراچی: غلط انجیکشن سے 15 سالہ لڑکی کی ہلاکت، ڈاکٹر، داماد اور بیٹی گرفتار
مقدمے میں قتل بالسبب اور غفلت و لاپرواہی کی دفعات شامل
-
کراچی میں عید کے بعد بھکاریوں کی روک تھام کیلیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں، مافیا کے سرپستوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس میں پراسیکیوٹر کو نامعلوم افراد کی دھمکیاں
قائمقام پراسیکیوٹر کے کولیگ کی گاڑی کو ٹکر مار کر شیشے توڑے گئے جبکہ لیپ ٹاپ نامعلوم افراد لے گئے، مقدمہ درج
-
کراچی ایئرپورٹ بم دھماکا کیس میں گرفتار ملزمہ کی ضمانت مسترد
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ملزمہ گل نسا کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنادیا
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 22 سالہ شہزاد کے نام سے کی گئی
-
کراچی کے سرکاری اسپتال سے نومولود بچے کے اغوا ہونے کا ڈراپ سین
پولیس کارروائی کے بعد نامعلوم اغوا کار خاتون بچے کو اسپتال میں چھوڑ گئیں، تحقیقات جاری
-
کراچی: فائرنگ اور تشدد سے دو سیکیورٹی گارڈ سمیت تین افراد زخمی
پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
-
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کا عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان
نوٹیفکیشن کے مطابق 31 مارچ سے 2 اپریل تک عیدالفطرکی تعطیلات ہونگی
-
کراچی: نیوکراچی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک جاں بحق، دو زخمی
مقتول کی شناخت 45 سالہ عبدالجار کے نام سے کی گئی
-
کراچی: لین دین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مقتول اور ملزم جائیداد کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں نو عمر لڑکے سمیت تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 15 سالہ امجد، 42 سالہ نذیر احمد اور 45 سالہ شہزاد کے ناموں سے کی گئی
-
سگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ کرنے والے درندہ صفت باپ کو عدالت نے سزا سنادی
عدالت نے ملزم کو 25 سال قید، 7 سال قید بامشقت جبکہ دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے
-
ایف آئی اے نے معروف صحافی فرحان ملک کو پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا
فرحان ملک کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے، گرفتاری کے وقت وہ بیان ریکارڈ کروانے آئے تھے، ذرائع
-
ایم کیو ایم کی ساتھ چھوڑنے دھمکی پر وفاقی حکومت متحرک، ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی
احسن اقبال نے سعودی عرب سے بذریعہ زوم ایم کیو ایم کے چیئرمین اور قیادت سے رابطہ کیا، مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی
-
باپ کی ڈانٹ پر ناراض 11 سالہ بچہ 3 دن سے لاپتا، پولیس تلاش کرنے میں ناکام
پولیس کا شعبہ آپریشن اور انویسٹی گیشن مل کر تلاش کررہے ہیں، تاحال پتا نہیں چلا
-
کراچی: ٹریکٹر ٹرالی اور کوسٹر میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
اسٹیل ٹاؤن لنک روڈ ٹول پلازہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور کوسٹر میں تصادم ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی ہوگیا
-
کراچی: فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے خاتون سمیت تین افراد زخمی
فائرنگ کے واقعہ میں 36 سالہ حنا جبکہ تیز دھار آلے وار سے 40 سالہ عبدالقیوم زخمی ہوئے
-
صاف ستھرا کراچی منصوبہ افسر شاہی نے ناکام بنادیا، محکمے کے 50 ملازمین بھی غائب
میئر کراچی نے شہر کو صاف کرنے کیلیے باقاعدہ ایک محکمہ تشکیل دیا تھا، جس نے پُراسرار طور پر کارروائیاں روک دیں
-
کراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار، 12 ہزار ڈالر برآمد
ملزمان کے قبضے سے 200 سعودی ریال اور20 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں، ترجمان ایف آئی اے
-
کراچی: نارتھ کراچی میں نامعلوم شخص کی دو دن پرانی لاش برآمد
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
کراچی: چھت سے گرنے والا شخص دورانِ علاج جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ عارف کے نام سے کی گئی
-
کراچی؛ خواتین سے بات کرنے سے روکنے پر سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا
وقاص اور رابعہ کی پسند کی شادی ہوئی تھی، اکثر مارپیٹ کرتا اور دوسری خواتین سے تعلقات رکھتا تھا
-
ہوٹل میں بلاکر سابقہ اہلیہ کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، مقتولہ کی لاش برہنہ حالت میں ملی تھی
-
کراچی: فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے دو افراد زخمی
مزاحمت پر 25 سالہ روبیل اور 30 سالہ نوید اقبال نامی شخص زخمی ہو
-
کراچی: خودسوزی کے دوران جھلس کا زخمی ہونے والا شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 30 سالہ اقبال کے نام سے کی گئی
-
کراچی میں درخت سے لٹکی لاش برآمد
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا