Karachi
-
کراچی: چھت سے گرنے والا شخص دورانِ علاج جاں بحق
متوفی کی شناخت 45 سالہ عارف کے نام سے کی گئی
-
کراچی؛ خواتین سے بات کرنے سے روکنے پر سفاک شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا
وقاص اور رابعہ کی پسند کی شادی ہوئی تھی، اکثر مارپیٹ کرتا اور دوسری خواتین سے تعلقات رکھتا تھا
-
ہوٹل میں بلاکر سابقہ اہلیہ کو بے دردی سے قتل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار
ملزم نے اعتراف جرم کرلیا، مقتولہ کی لاش برہنہ حالت میں ملی تھی
-
کراچی: فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے دو افراد زخمی
مزاحمت پر 25 سالہ روبیل اور 30 سالہ نوید اقبال نامی شخص زخمی ہو
-
کراچی: خودسوزی کے دوران جھلس کا زخمی ہونے والا شخص جاں بحق
متوفی کی شناخت 30 سالہ اقبال کے نام سے کی گئی
-
کراچی میں درخت سے لٹکی لاش برآمد
لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا
-
کراچی میں منگیتر سے جھگڑے پر 17 سالہ میڈیکل کی طالبہ نے خودکشی کرلی
متوفیہ نے پھندے سے جھول کر خودکشی کی، لاش ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل
-
کراچی میں خلع کیلیے عدالت جانے والی خاتون کو شوہر نے قتل کردیا، حملے میں بیٹی زخمی
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا
-
کراچی ایئرپورٹ: جعلی دستاویزات پر دو بنگلا دیشی شہریوں سمیت تین مسافر آف لوڈ
بنگلادیشی مسافر پاکستان کا جعلی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بناکر یہاں غیرقانونی طور پر مقیم تھے
-
کراچی، موٹرسائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی دوران حراست ہلاکت پر پولیس کی وضاحت
ملزم نشے کا عادی تھا اور لاک اپ میں موت کی کوئی تصدیق نہیں ہے، ایس ایس پی
-
کراچی میں گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار، تین سگے بھائی اور پولیس اہلکار شامل
ملزمان گاڑی فروخت کرنے کے لیے بلوچستان بھی گئے تاہم قیمت اچھی نہ ملنے پر وہ کار فروخت نہ کر سکے
-
کراچی: مسجد کی چھت سے گر کر محنت کش جاں بحق
متوفی کی شناخت 55 سالہ ریشم خان کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مختلف ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 38 سالہ بشیر احمد اور 55 سالہ مظہر اقبال کے نام سے کی گئی
-
کراچی: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری زخمی
مضروب کی شناخت 45 سالہ مدد علی کے نام سے کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص ہلاک
متوفی کی شناخت 40 سالہ امین علی کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت ڈاکوؤں کا 4 رکنی گروہ گرفتار
زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کو 20 سالہ ہارون جبکہ دیگر تین ساتھیوں کو عباس، وقاص اور شہروز کے نام سے شناخت کیا گیا
-
کراچی میں گھر کے اندر فائرنگ سے نوبیاہتا دلہا جاں بحق، ملزمان لڑکی ساتھ لے گئے
واقعہ بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پیش آیا، مقتول کی دس روز قبل شادی ہوئی تھی
-
کراچی میں سحری کے وقت لوڈ شیڈنگ سے عوام کو مشکلات
بجلی کی غیراعلانیہ بندش سے پانی کی سپلائی بھی متاثر
-
قتل کیس، مصطفیٰ عامر کے نشہ کرنے کے شواہد نہیں ملے
قبر کشائی کے دوران جسم کے چار مقامات سے نمونے لیے گئے تھے، رپورٹ جامعہ کراچی کے انڈسٹریل اینالیٹیکل سینٹر نے تیار کی
-
کراچی: لیاری ندی سے نامعلوم شخص کی ڈوبی ہوئی لاش برآمد
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
مصطفیٰ قتل کیس، ملزم ارمغان سے تحقیقات میں اہم شواہد تفتیشی اداروں کے ہاتھ لگ گئے
ارمغان کے نام پر دو کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، ایک پاکستان اور دوسری امریکا میں ہے، تفتیشی ذرائع
-
کراچی میں ٹریفک حادثات میں 2 کمسن بہن بھائی سمیت 5 افراد جاں بحق
ٹریفک حادثات میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں
-
کراچی میں ناجائز منافع خوروں کیخلاف انتظامیہ کی نئی حکمت عملی
منافع خوری کرنے والے دکانداروں کا سامان نیلام کیا جارہا ہے
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
زخمی ڈکیت کو ندیم جبکہ ساتھی کو عارف کے نام سے شناخت کیا گیا
-
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
متوفی کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی
-
کراچی: پولیس کی جعلی وردی پہن کر واردات کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
ملزمان سے اسلحہ، گولیاں، موبائل فون، نقدی، موٹر سائیکل اور زیب تن پولیس یونیفارم برآمد ہو
-
قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ؛ دوسرا مفرور ملزم بھی گرفتار
پولیس نے مرکزی ملزم ارشاد کو پہلے ہی گرفتار کرلیا تھا
-
کراچی: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق
فوری طور پر متوفیہ کی شناخت نہیں ہو سکی
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں بزرگ راہگیر جاں بحق
متوفی کی شناخت 65 سالہ حفیظ اللہ کے نام سے کی گئی
-
انتظامیہ سے مذاکرات کے بعد پولٹری دکانداروں کی ہڑتال مؤخر
گوشت کی سرکاری نرخ سے زیادہ قیمت پر شہر بھر میں فروخت جاری
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
گرفتار ہونے والے زخمی ڈاکوؤں کو شاہنواز عرف شانو اور زیشان کے نام سے شناخت کیا گیا ہے
-
کراچی میں ایک اور شہری ڈکیتی مزاحمت پر قتل، رواں سال کی تعداد 17 ہوگئی
عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک ڈاکو کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا جو دوران علاج ہلاک ہوگیا
-
سردی سے بچنے کیلیے سائبیریا سے آئے مہاجر پرندوں کی واپسی کا عمل شروع
یہ پرندے ہر سال سائبیریا سمیت دیگر ممالک سے کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی کا رخ کرتے ہیں
-
کراچی: فائرنگ کے واقعے میں نوجوان زخمی
نوجوان کی شناخت 19 سالہ شکیل کے نام سے کی گئی
-
کراچی: ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 20 سالہ یحییٰ کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ڈاکو کی شناخت شاہنواز کے نام سے کی گئی
-
کراچی، بینک لاکرز سے شہری کا 10 کروڑ مالیت کا سامان چوری
ہیرے، سونے کے زیورات، قیمتی گھڑیاں اور دیگر چیزیں غائب ہوئیں، شہری کی تھانے میں درخواست
-
کراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتار
بھتیجہ واردات کا ماسٹر مائنڈ تھا، بھتے کی پرچی گھر پر پھینکی گئی اور پھر فائرنگ بھی کی گئی تھی
-
مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے، شیراز کو جیل بھیج دیا
عدالت نے شیراز کو جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا
-
کراچی: آن لائن فوڈ ڈلیوری ایپ کے ویئر ہاؤس میں آتشزدگی
اطلاع پر ملتے ہی کے ایم سی اور ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 22 سالہ سہراب الرحمٰن، 21 سالہ محسن اور 40 سالہ ارمان کے نام سے ہوئی
-
صارم قتل کیس، والدین کا پولیس تفتیش پر عدم اعتماد
قاتل کو منظر عام پر لایا جائے تاکہ کسی دوسرے بچے کے ساتھ ایسا نہ ہو، پولیس اپنے بیانات سے پھر رہی ہے، والد
-
کراچی، بوٹ بیسن واقعے میں ملزم شاہ زین اور متاثرہ شخص کے درمیان صلح ہوگئی
پولیس نے صلح اور راضی نامے کی تصدیق بھی کردی
-
حاضر سروس ملازم ہی پیرامیڈکس کے مسائل کو بہتر طورپرسمجھ سکتے ہیں، نیاز احمد خاصخیلی
پیپلز پیرامیڈیکل ونگ کے اجلاس میں صرف سرکاری ملازم کو عہدے دار بنانے کی قرارداد کی توثیق
-
کراچی میں سحر و افطار کے وقت گیس لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا اظہار برہمی
گیس کی عدم دستیابی نے سفید پوش گھرانوں کو بنا سحری روزہ رکھنے پر مجبور کردیا، اراکین قومی اسمبلی
-
بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل
پانی کی سپلائی سے لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، بن قاسم اور ڈی ایچ اے کے علاقے متاثر ہونگے، ترجمان واٹر کارپوریشن
-
کراچی میں جھگڑے کے دوران بھتیجے کی فائرنگ سے چچا جاں بحق
واقعہ لیاقت آباد بی ون ایریا میں پیش آیا، مرکزی ملزم فرار، پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا
-
کراچی میں رمضان کے پہلے روز ہی منافع خور سرگرم، اشیا من مانی قیمتوں پر فروخت، انتظامیہ غائب
اس ساری صورت حال میں انتظامیہ غائب رہی، روایتی شکایتی سیل قائم کر کے شہریوں کو گراں فروشوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا
-
کراچی میں متوسط طبقے کے بچوں کی تفریح کا باعث بننے والی سائیکل کی قیمت میں 70 فیصد اضافہ
تفریحی سہولیات میں کمی کے باعث بچوں کا بیشتر وقت موبائل فون دیکھنے میں صرف ہو رہا ہے
-
پیپلزپیرا میڈیکل ونگ کا اجلاس؛ صرف حاضر سروس سرکاری ملازم کو عہدیدار بنانے کی قرار داد منظور
قرارداد پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور اور صدر پیپلزپارٹی سندھ نثار کھوڑو کو پیش کی جائے گی