Karachi
-
کراچی: گھر میں آگ لگنے سے ضعیف العمر خاتون جاں بحق
متوفیہ کی شناخت 62 سالہ رئیسہ کے نام سے کی گئی
-
کراچی: مبینہ مقابلے کے دوران زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار
ڈاکوؤں کی شناخت علی شاہد اور جدون کے نام سے کی گئی
-
بلدیہ فیکٹری کیس؛ مفرور ملزم حماد صدیقی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
دوران سماعت محکمہ داخلہ اور خارجہ نے رپورٹ جمع کروا دی
-
سندھ کی جیلوں میں قیدیوں کے نام پر 2 ارب 45 کروڑ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
قیدیوں کے کھانے اور ادویات کے ٹینڈر کس کو دیے گئے، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا استفسار
-
ڈاکٹر علی فرحان رضی بقائی میڈیکل یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن مقرر
ڈاکٹر علی فرحان رضی آئندہ تین سال تک بقائی یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے
-
کراچی: انسداد تجازوات کی ٹیم پر حملے کے الزام میں 4 افراد گرفتار
پولیس نے انسداد تجازوات کی ٹیم پر حملے اور کار سرکار میں مداخلت کے الزام پر 4 افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
ڈاکووؤں کی شناخت قدرت اللہ اور مصطفیٰ کے نام سے کی گئی
-
مصطفیٰ قتل کیس میں نیا موڑ، معروف پاکستانی اداکار کا بیٹا منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار
تفتیش کی روشنی میں پولیس اور اداروں نے ڈیفنس سے چار افراد کو گرفتار کیا ہے
-
کراچی: ٹریفک حادثات میں نانا اور نواسہ جاں بحق، پانچ افراد زخمی
بلدیہ ٹاؤن میں کار اور واٹر ٹینکر کے درمیان تصادم میں کار سوار پانچ افراد زخمی ہوئے
-
کراچی: جعلی نمبر پلیٹ لگا کر وارداتیں کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار
ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی شناخت محمد رضوان ، باز محمد اور غلام رضا ولد سید علی شاہ کے نام سے کی گئی
-
کراچی: زہریلی چیز پینے والی خاتون جاں بحق ہوگئی
متوفیہ کی شناخت 42 سالہ انوری بیگم کے نام سے کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمی
زخمیوں میں 32 سالہ احسان، 30 سالہ معین الدین اور 20 سالہ احمد علی شامل
-
شہری ہوشیار! کراچی میں ڈکیتوں نے نیا طریقہ واردات اپنا لیا
نوعمر لڑکی اور لڑکے نے پھل کا تھیلا ہاتھ میں رکھ کر گیٹ بجایا اور پھر باقی ساتھی داخل ہوئے، ایف آئی آر درج
-
اداکارہ صبا قمر نے کراچی میں رہنے کو مشکل قرار دے دیا
’’کراچی میں تین ماہ رہنے کا مذاق ٹھیک نہیں ہے‘‘، اداکارہ
-
شہر قائد میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور شخص قتل، 2 ماہ میں تعداد 13 ہو گئی
مقتول غیر شادی شدہ اور حال ہی میں دبئی سے پاکستان آیا تھا
-
کراچی: تین بچوں کے باپ نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 32 سالہ محمد اکرام ولد محمد یامین کے نام سے کی گئی ہے
-
کراچی: سہراب گوٹھ کےقریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 14 سالہ بچہ جاں بحق
بچے کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے
-
کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی
زخمیوں کی شناخت 40 سالہ نور ولی شاہ، 22 سالہ انس اور 28 سالہ جاوید سے کی گئی
-
کراچی: فائرنگ کے واقعے میں ایک جاں بحق، واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ قرار
زمان ٹاؤن میں فائرنگ سے سسر جاں بحق جبکہ داماد زخمی ہوگیا
-
کراچی میں ٹریفک حادثات پر آل پارٹیز کانفرنس، واقعات کو سیاسی رنگ نہ دینے کا متفقہ فیصلہ
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر اسٹیک ہولڈرز کو اے پی سی میں مدعو کیا گیا، لواحقین کے لیے معاوضے کا بھی مطالبہ
-
کراچی میں راہ چلتی خاتون سے لوٹ مار کی کوشش
واقعہ ملیر کے علاقے میں پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار ملزم خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرتا ہے
-
کراچی: غیر قانونی کرنسی ایکسچینج نیٹ ورک کا اہم ملزم گرفتار
چھاپے کے دوران ملزم سے 60 لاکھ روپے اور 35 ہزار امریکی ڈالر برآمد
-
اسمگل شدہ اشیاء کی بڑی کھیپ کراچی پہنچانے کی کوشش ناکام
برآمد اسمگل شدہ اشیاء اور بسوں کی مجموعی مالیت 7 کروڑ 38 لاکھ روپے سے زائد ہے، کسٹمز حکام
-
کراچی: نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے راہگیر بزرگ خاتون جاں بحق
خاتون کی شناخت 65 سالہ فاطمہ کے نام سے کی گئی
-
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، کیا بارش کا امکان ہے؟
محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، پیر کی شب مضافاتی علاقوں میں بوندا باندی اور پھوار ہوئی
-
کراچی: ڈیفینس میں فلیٹ سے کئی روز پرانی لاش برآمد
متوفی کا بیرون ملک مقیم بیٹا جب فلیٹ پہنچا تو والد کی موت کا انکشاف ہوا
-
کراچی میں ہونے والا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر، لاکھوں افراد کی شرکت
اتوار کے روز خصوصی دعا کروائی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی
-
کراچی: زہر خوانی کے واقعہ میں نوجوان جاں بحق
متوفی کی شناخت 18 سالہ سمیر کے نام سے کی گئی
-
کراچی: شوہرکے ہاتھوں بیوی تیز دھار آلے کے وار سے قتل
مقتولہ کی شناخت 20 سالہ آمنہ بی بی زوجہ محمد یوسف کے نام سے کی گئی
-
ٹرانسپورٹرز کے مطالبے پر کراچی میں ہیوی ٹریفک کے اوقات میں اضافہ
فیصلہ ٹرانسپورٹرز کے بوجھ کو کم کرنے کیلئے ایک چھوٹا قدم ہے، شرجیل میمن
-
کراچی: مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ڈکیت کی شناخت نعمت اللہ کے نام سے کی گئی
-
کراچی: گھر سے 21 سالہ شادی شدہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
متوفیہ کی شناخت 21 سالہ عائشہ زوجہ خبیب کے نام سے کی گئی
-
جاپان کی پاکستان کے آئی ٹی طلبا کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم میں معاونت کی پیش کش
جاپانی سفیر کی گورنر سندھ کو اوساکا میں منعقدہ ایکسپو 2025ء میں شرکت کی بھی دعوت
-
کراچی، دو دریا پر قائم نجی ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی
خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کولنگ کا عمل جاری
-
کراچی: چشمہ گوٹھ سمندری دلدل سے خاتون کی 5 روز پرانی لاش ملی
متوفیہ کی شناخت 60 سالہ خدیجہ کے نام سے کی گئی
-
کراچی میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہزاروں اسامیاں 12 سال سے خالی
آخری بار مختلف اسامیوں پر 2012 میں بھرتیاں کی گئی تھیں
-
کراچی: انٹر میں کم نتائج پر قائم کمیٹی نے الٹا زیادہ نمبر والوں کو نشانے پر لے لیا
این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی سربراہی میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے تحقیقات کیں، رپورٹ 12 فروری کو پیش کی جائے گی
-
بدمست ہاتھی جیسے خونی ڈمپروں سے کیسے بچا جائے؟
چند دنوں میں کراچی میں ان خونی ڈمپروں کی ٹکر سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 7 سے تجاوز کرچکی ہے
-
وکلاء کا حیدرآباد بائی پاس پر 16 گھنٹے سے دھرنا جاری، ایس ایس پی حیدرآباد کے خلاف احتجاج
آج وہ مقامی عدالتوں میں پیش ہونے کے بجائے حیدرآباد بائی پاس پر جمع رہیں گے، وکلاء
-
کراچی: گھر سے خاتون کی کمبل میں لپٹی ہوئی لاش برآمد
پولیس نے آلہ قتل برآمد کرلیا، خاتون کا شوہر واقعہ کے بعد سے غائب ہے
-
کراچی: کمسن لڑکا تیسری منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا
متوفی کی شناخت 4 سالہ عبدالقادر کے نام سے کی گئی
-
کراچی: ٹرین کی ٹکر سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
35 سالہ سیکیورٹی گارڈ کی شناخت مبین کے نام سے کی گئی
-
جامعہ این ای ڈی میں دو روزہ عالمی گرین کانفرنس کا انعقاد
کانفرنس میں ماہرین نے ماحول دوست گرین سمنٹ کے استعمال پر زور دیا
-
کراچی: ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق، 3 کمسن بہن بھائی زخمی
متوفی کی شناخت 20 سالہ اسماعیل ولد رحیم کے نام سے کی گئی
-
یوم یکجہتی کشمیر منانے کی بنیاد پیپلز پارٹی نے رکھی، وزیر تعلیم سندھ
کراچی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مرکزی ریلی سے سردار علی شاہ کا خطاب
-
کراچی: مختلف واقعات میں سیکیورٹی گارڈ سمیت دو افراد جاں بحق
متوفیوں کی شناخت 40 سالہ سلیم اور 40 سالہ عظمت خان کے ناموں سے ہوئی
-
کراچی: ہوائی فائرنگ سے کمسن بچی زخمی
ہوائی فائرنگ سے 3 سالہ صائمہ دختر خدا بخش زخمی ہوگئی جسے فوری طبی امداد کے لیے جناح اسپتال لیجایا گیا
-
سرجانی میں بیروزگار نوجوان نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی
پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی
-
امریکی خاتون کس بیماری میں مبتلا ہے؟ ڈاکٹرز کا بیان سامنے آگیا
مریضہ اسپتال کا کھانا کھانے کے بجائے فاسٹ فوڈ اور فرمائشی کھانے منگواتی ہے، عملہ
-
کراچی: چھوٹو گینگ نام سے مشہور 6 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
گرفتار ڈاکوؤں کی عمریں 15 سے 17 سال کے درمیان ہیں