خاص خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی: فائنل میں پاکستانی امپائر نظر انداز
بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل مقابلہ نو مارچ کو دبئی میں ہوگا
-
ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور شوہر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق
حادثے میں دانیہ شاہ کے شوہر سر پر چوٹ لگنے سے بے ہوش ہوگئے
-
پاکستان ٹیم کے زیادہ کیلے کھانے پر وسیم اکرم کا طنز، صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
سوشل میڈیا صارف نے وسیم اکرم کے تجزیے کو احمقانہ قرار دیا
-
سابق بھارتی کرکٹر سارو گنگولی پولیس انسپکٹر بن گئے؟
سارو گنگولی کی پولیس انسپکٹر کے لباس میں تصویر وائرل ہورہی ہے
-
بی جے پی ایم پی تیجسوی سوریا نے مشہور گلوکارہ سے شادی کرلی
گلوکارہ منی رتنم کی فلم ’پی ایس‘ میں اپنے گانوں کیلئے مشہور ہیں
-
فیفا نے کلب ورلڈکپ کیلئے ریکارڈ کتنے کھرب کی انعامی رقم کا اعلان کیا؟
32 ٹیموں کو 1 ارب ڈالر رقم سے نوازا جائے گا، رپورٹس
-
سلیکٹرز "شاداب" کو کپتان بنانا چاہتے ہیں
سلمان آغا ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین پلئیر ہیں، سابق کرکٹر
-
دوریاں بڑھتی جارہی ہیں، دھرمندر کی مبہم پوسٹ پر مداحوں میں تشویش
دوریاں دِلوں میں بڑھتی ہی جا رہی ہیں۔۔۔ کب ملے گا چھٹکارا۔۔۔ان غلط فہمیوں سے
-
سدھو کی کمنٹری کا کارٹون ورژن: شائقین ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ!
ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی
-
ٹیم کے بعد فائنل بھی ملک سے باہر! بھارتی پاکستان پر طنز کرنے لگے
ہربھجن بھی جملے کَسنے لگے
-
کیارہ اڈوانی کا ڈان 3 کرنے سے انکار، اب کونسی اداکارہ فلم کریں گی؟
کہا جارہا ہے کہ کیارہ بچے کی پیدائش اور اپنے گھر پر توجہ دینا چاہتی ہیں
-
سابق ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے عاقب جاوید کو "جوکر" قرار دیدیا
سابق آسٹریلوی کرکٹر نے موجودہ ہیڈکوچ پر سنگین الزامات عائد کردیے
-
اسرائیل نے حماس کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا
اسرائیلی فوج کے ایک داخلی جائزے میں بھی "مکمل ناکامی" کا اعتراف کیا گیا ہے، جس کے باعث یہ حملہ روکا نہیں جا سکا
-
"نائنٹیز کے میگا سپر اسٹارز ہمیں متاثر نہیں کرسکے"
سابق کپتان نے آئی سی سی ایونٹ نہ جیتنے پر تنقید کے نشتر چلادیے
-
نیل نتن مکیش کا کترینہ کیف کے ساتھ کیا تنازع تھا؟ اداکار کا انکشاف
ہمارے درمیان کافی عرصے تک تنازع رہا، نیل نتن مکیش
-
کراچی سے سردی رخصت، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھ گیا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ انڈسٹری اور ممبئی چھوڑ دیا؟
بالی ووڈ انڈسٹری اب زہریلی ہوگئی ہے، انوراگ کشیپ
-
سول کورٹس اور کوسٹ گارڈز ترمیمی بل سینیٹ کمیٹیوں کے سپرد، اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل منظور
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے وقفہ سوالات جوابات معطل کرنے کی پیش کی گئی تحریک ایوان میں منظور
-
پریزیڈنٹ ٹرافی فائنل؛ 3 گیندوں پر 4 وکٹیں گرگئیں
ڈومیسٹک میچ میں پاکستانی ٹیم کیلئے کھیلنے والے 4 کرکٹرز میدان بدر ہوئے
-
صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟
انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
-
انسانی دماغ کے خلیوں سے چلنے والا کمپیوٹر متعارف
میلبرن کی کورٹیکل لیبز نے 3-6 مارچ تک بارسیلونا میں منعقد ہونے والی موبائل ورلڈ کانگریس میں اپنا سی ایل 1 لانچ کیا
-
چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر کی سنسنی خیز سینچری
ڈیوڈ ملر نے اننگز کے آخری اوور میں 18 رنز اسکور کر کے سینچری اسکور کی
-
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
دونوں ٹیمیں اتوار 9 مارچ کو دبئی کے اسٹیڈیم میں مد مقابل آئیں گی
-
امریکا کی 20 سالہ خاتون باڈی بلڈر ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں
خاندان کی جانب سے ایتھلیٹ کی موت کی تصدیق کر دی گئی
-
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کو زبردست قرار دے دیا
پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات بہت زبردست ہیں، سربراہ بی سی سی آئی
-
چیمپئنز ٹرافی کے بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کا امکان
پی سی بی اور بی سی بی کے سربراہان کی لاہور میں پریس مشترکہ پریس کانفرنس
-
اسامہ میر کو قومی اسکواڈ میں شامل نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز دورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا
-
دماغ میں گولی لگنے کے باوجود لڑنے والا روسی سپاہی ہیرو قرار
سپاہی روس کے پیسیفیک فلیٹ کے 155ویں میرین بریگیڈ کا رکن ہے
-
خلائی اسٹیشن پر پھنسے خلابازوں کی زمین پر واپسی کی تیاری
یہ مشن گزشتہ موسم گرما میں اس وقت شروع ہوا جب ولمور اور ولیمز نے آئی ایس ایس کا سفر کیا
-
بڑی عمر کے افراد میں نیند کے مسائل کیوں جنم لے لیتے ہیں؟
بوڑھے افراد کو کم گہری نیند آتی ہے
-
بالوں کی اسٹائلنگ میں استعمال ہونے والی پروڈکٹس میں زہریلے مادوں کا انکشاف
جانچ کی گئی 10 مصنوعات میں سے نو میں سیسہ بھی پایا گیا
-
حمل کے دوران ذہنی تناؤ، ڈیلیوری کے بعد بھی صحت کیلئے خطرہ
حمل ایک پیچیدہ وقت ہے جس میں خواتین کو مختلف جسمانی تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے
-
بابر اور رضوان کو ٹی ٹوئنٹی میں واپسی کیلیے کیا کرنا ہوگا؟
سال بھر میں 70 فیصد ٹی20 کرکٹ کھیلیں گے تو ٹیسٹ اور ون ڈے میں اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکتے، عاقب جاوید
-
شہریار چوہدری سے کیسا رشتہ ہے؟ وینا ملک نے انکشاف کردیا
وینا ملک شہریار چوہدری سے اپنے تعلقات پر کھل کر بول پڑیں
-
پاکستان ٹی20 کرکٹ کس طرز پر کھیلے گا؟ نئے کپتان کا بڑا فیصلہ
سلمان علی آغا جنوری 2024 کے بعد پاکستان کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی کپتان بنے ہیں
-
دوسرا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی
دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 312 رنز بنا سکی
-
ورلڈکپ کی تیاریاں، جرمنی کی جونیئر ہاکی ٹیم 29 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ رواں برس بھارت میں شیڈول ہے
-
قذافی اسٹیڈیم ناک آؤٹ ہوگیا! فائنل میں پہنچنے پر بھارتی آپے سے باہر ہوگئے
چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اتوار کو دبئی میں کھیلا جائے گا
-
رجب بٹ کی تنقید پر شمعون عباسی فہد مصطفیٰ کے دفاع میں بول پڑے
جب ٹک ٹاک، یوٹیوب اور انسٹاگرام بند ہوجائیں گے تو آپ کیا کریں گے؟ فہد مصطفیٰ تب بھی اداکاری کریں گے
-
’بھارت کو ناجائز وینیو ایڈوانٹیج‘ گوتم گمبھیر ناقدین پر برس پڑے
بھارتی ہیڈ کوچ نے اعتراضات کو بے بنیاد قرار دیے دیا
-
سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلیا نے 2011 کے بعد تین ناک آؤٹ میچوں میں بھارت کو شکست دی تھی
-
حبا بخاری اور آریز احمد نے نادیہ خان کو ان کا راز فاش کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا
کچھ باتیں آپ کی اپنی ہوتی ہیں جو آپ خود دنیا کو بتانا چاہتے ہیں، آریز احمد
-
اسٹیو اسمتھ بولڈ ہونے کے باوجود آؤٹ نہ ہوئے، ویڈیو وائرل
اسٹیو اسمتھ، بھارتی اسپنر اکشر پٹیل کے اوور میں کوئی رن نہیں بنا پائے تھے
-
روہت شرما کا بڑا کارنامہ، تاریخ ساز ریکارڈ بنانے والے دنیا کے پہلے کپتان بن گئے
بھارتی کپتان اتوار کو اپنا دوسرا آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گے
-
سعودی عرب میں سالانہ قرآنی مقابلے : 50 کروڑ سے زائد کے انعامات تقسیم
یہ مسابقہ سعودی عرب میں قرآن پاک کی ترویج و اشاعت کے لیے اہم سنگ میل سمجھا جاتا ہے
-
عائشہ ٹاکیہ کے شوہر کیخلاف مقدمہ درج، اداکارہ حکام پر پھٹ پڑیں
کچھ دن قبل اداکارہ کے سسُر کیخلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا تھا
-
سیمی فائنل سے قبل جنوبی افریقا کے اہم کھلاڑی ٹیم کو دستیاب
وہ انگلینڈ سے میچ میں فیلڈنگ کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے
-
چیمپیئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین ہوگا
دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم دبئی میں بھارت سے ٹائٹل کے لیے مقابلہ کرے گی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے