خاص خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پر انگلش کپتان مستعٰفی
جوس بٹلر نے 2022 میں وائٹ بال فارمیٹ کی کپتانی کا عہدہ سنبھالا تھا
-
بجلی ذخیرہ کرنے کی کوششوں میں اہم سنگِ میل عبور
نیوکلیئر بیٹریوں کو برسوں تک چارجنگ یا مرمت کے بغیر بجلی بنانے کی ممکنہ صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے
-
قومی بچت کی مختلف اسکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی گئی
سی ڈی این ایس نے نئی شرح کا اطلاق 25 فروری سے کر دیا ہے
-
ایک اسٹرابیری کی قیمت نے سب کو حیران کردیا
یہ اب تک کی سب سے بہترین اسٹرابیری ہے جو میں نے کھائی ہے، انفلوئنسر
-
طویل عرصہ گرمی معمر لوگوں میں بڑھاپا تیز کردیتی ہے، تحقیق
تحقیق کے لیے محققین نے 3,600 سے زائد افراد کی حیاتیاتی عمر کا جائزہ لیا
-
’’حسن کی دیوی‘‘ میرا کا دعویٰ، ایشوریا اور مادھوری بھی پیچھے رہ گئیں
’’بھارت میں میری خوبصورتی کا موازنہ ایشوریا اور مادھوری سے کیا گیا‘‘؛ میرا کا دعویٰ
-
پی ایس ایل10؛ کراچی میں کم میچز کیوں رکھے؟ وجہ سامنے آگئی
ٹکٹس کی عدم فروخت اور تماشائیوں کی کم حاضری اہم وجوہات قرار
-
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان میچ بارش کے باعث ختم، کینگروز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
بارش کی مداخلت سے قبل 274 رنز کے تعاقب میں آسٹریلیا نے 12.5 اوورز میں 1 وکٹ کے نقصان پر 109 رنز بنا لیے تھے
-
کیپٹن امریکا کی نئی فلم ’’بریو نیو ورلڈ‘‘ کی اسکریننگ کے دوران سینما کی چھت گرگئی
سینما ہال میں موجود جوڑے کو فلم دیکھتے ہوئے ’’حقیقی تباہی‘‘ کا تجربہ
-
چیمپئینز ٹرافی؛ شکستوں کا ملبہ ہیڈکوچ، سلیکٹرز پر گرنے کا امکان
عاقب جاوید سمیت سلیکشن کمیٹی کے ارکان کا عہدے بچانا مشکل
-
ٹیم سے باہر ہونے کا ڈر؛ کھلاڑیوں نے بڑا فیصلہ کرلیا، مشاورت تیز
پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام بھی سینئرز کی ناقص پرفارمنس سے ناخوش
-
رمضان میں اپنا وزن کنٹرول کیسے کریں؟
چکن یا گوشت کے پتلے کٹے ہوئے ٹکڑے پروٹین اور آئرن سے بھرے ہوتے ہیں
-
مشہور بھارتی فلم ساز پر ’’قریبی‘‘ دوست نے تشدد اور ’’ہراسانی‘‘ کا الزام لگادیا
’’میری زندگی تباہ کردی، پولیس مدد کرے‘‘؛ متاثرہ شخص کی اپیل
-
پی ایس ایل10؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا، کونسی ٹیم کب ٹکرائے گی؟
افتتاحی میچ دفاعی چیمپئین اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا
-
جوڈیشل کمیشن کی تشکیل؛ 9مئی واقعات میں ہلاک کسی شہری کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ ہی دکھا دیں، آئینی بینچ
تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دیتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی
-
فرح خان کیس پر راکھی ساونت نے ہندوستانی بھاؤ کو کھری کھری سنادیں
’’ہندوستانی بھاؤ خود اپنی ویڈیوز میں گالم گلوچ کرتا ہے‘‘؛ راکھی ساونت
-
اداکارہ ریشم کا خلیل الرحمٰن قمر پر ’’بدتمیزی‘‘ کرنے کا الزام
اداکارہ ریشم نے انکشاف کیا کہ کس طرح خلیل الرحمٰن قمر نے سلام کے جواب میں ان سے بدتمیزی کی
-
بابراعظم، شاہین سمیت کئی کھلاڑیوں کا مستقبل خطرے میں پڑگیا
قومی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی باز گشت سنائی دینے لگی
-
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟
چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو 62 کروڑ کے انعام سے نوازا جائے گا
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
چیمپئینز ٹرافی؛ سیمی فائنل کی جنگ! آسٹریلیا یا افغانستان کون جائے گا آگے؟
دونوں ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
-
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی ہار کی وجہ کیا چیز بنی؟ سابق کپتان نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کو اب نئے خون کی ضرورت ہے: معین خان
-
چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے پر بھارت میں ایشیا کپ کا انعقاد مشکل میں پڑ گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کو مدِ نظر رکھتے ہوئے یہ ایشیا کپ ٹی 20 فامیٹ میں کھیلا جائے گا
-
بھارتی بلے باز کے تعارف کرانے پر وسیم اکرم کا دلچسپ جواب
وسیم اکرم کی بھارتی بلے باز سے ملاقات چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے بعد ہوئی
-
پنجاب کے تھیٹر میں فحاشی پھیلانے اور ذو معنی فقرے کسنے والے آرٹسٹوں کے گرد شکنجہ مزید سخت
تھیٹرز کی ای نگرانی شروع کردی گئی ہے، سخت کارروائی کا عندیہ
-
فائیو جی سروس کے منتظر پاکستانیوں کیلیے بری خبر
فائیو جی کو لانچ کرنے کے بعد بھی سارے لوگ ایک ساتھ فائیو جی پر شفٹ نہیں ہوپائیں گے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
-
بھارت میں جہیز کی لعنت؛ سابق خاتون عالمی چیمپئن کو بھی نہ بخشا گیا
باکسر نے اپنے شوہر کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی
-
بالی ووڈ سپر اسٹارز کے حقیقی نام کیا ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
سلمان اور شاہ رُخ کے اصل نام بھی مختلف ہیں
-
ریڑھی بانوں سے متعلق بل 26ویں ترمیم کیساتھ لگا دیتے، منظور ہوجاتا، عدالتی ریمارکس پر قہقہے
بل کو 26 ویں ترمیم کے نیچے چھپا دینا تھا، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کے دلچسپ ریمارکس
-
سوناکشی سنہا، ظہیر سے شادی کےلیے اسلام قبول کرنے والی تھیں؟ اداکارہ کا انکشاف
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے گزشتہ سال 23 جون کو شادی کی تھی
-
ماہرہ اور ہمایوں سعید کی رومانوی فلم ’لَو گُرو‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
ماہرہ خان نے ہمایوں سعید کے ساتھ اپنی نئی فلم ’لَو گُرو‘ کا پوسٹر شیئر کر دیا
-
چیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
-
چیمپئینز ٹرافی؛ قومی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے پر وزیراعظم نوٹس لیں گے؟
اعلیٰ عہدیداروں کو سیلریز کی مد میں 50 لاکھ روپے تک دیے جارہے ہیں لیکن وہ ذمہ داریو سے لاعلم ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان
اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کے لیے گھسے، ذرائع
-
یونس نے پاکستان کو چھوڑ کر افغان ٹیم کو جوائن کیا، انکشاف
انہیں معلوم تھا کہ پاکستان میں کام کرنے سے انہیں کوئی مالی فائدہ نہیں ملے گا، سابق کرکٹر
-
مصطفیٰ عامر قتل کیس؛ بیٹے کے ملوث ہونے پر اداکار ساجد حسن کا بیان سامنے آگیا
اداکار کے بیٹے ساحر حسن نے مصطفیٰ اور ارمغان سمیت دیگر افراد کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے
-
سری دیوی کی محبت میں گرفتار سُپر اسٹار جو کبھی ان سے اظہار نہ کرسکا
اس اداکار نے سری دیوی کے ساتھ ایک فلم میں ان کے سوتیلے بیٹے کا کردار بھی ادا کیا ہے
-
رواں مالی سال کے 7 ماہ کے دوران ترسیلات زر اور برآمدات میں اضافہ
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں بھی اضافہ ریکارڈ
-
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کو کپتان روہت شرما کی صورت میں بڑا دھچکا
نیوزی لیںڈ کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی
-
اب واٹس ایپ وائس میسیجز کو تحریر میں بدلیں! نئے فیچر نے کمال کردیا
یہ فیچر ٹرانسکرپشن کا کام کرنے والوں کے لیے بھی بہت کارآمد ہے
-
30 ایوارڈز حاصل کرنے والی وہ فلم جس کو کاجول اور اجے دیوگن نے ٹھکرا کر غلطی کی
یہ فلم دنیا بھر سے 105 کروڑ روپے کما کر ایک بلاک بسٹ ثابت ہوئی
-
رضوان اور دیگر کھلاڑیوں کی نماز؛ امام کے بیان پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا
انڈین میڈیا ٹیم میں اختلافات کو ہوا دیکر مزید متنازع بنانے کی کوشش کرنے لگا
-
گوسپ گرل اسٹار 39 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
معروف امریکی اداکارہ گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں
-
ضد اور لڑائیوں نے پاکستان کو "چیمپئینز ٹرافی" سے باہر کروایا
شائقین کرکٹ نے چیئرمین پی سی بی سے بڑی سرجری کا مطالبہ دہرادیا
-
اسرائیلی جیلوں سے 642 فلسطینی قیدی رہا، مظالم کی دل دہلادینے والی داستانیں سامنے آگئیں
500 غزہ، درجنوں مغربی کنارے اور 97 مصر پہنچائے گئے
-
قومی ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ شعیب افغان ٹیم کو سپورٹ کرنے لگے
سابق کرکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
-
35 سالوں سے چینی چکھی نہ ہی جِم سیشن چھوڑا، جان ابراہم کا انکشاف
جان ابراہم اپنی فٹنس کیلئے بالی ووڈ انڈسٹری میں مشہور ہیں
-
ایپل کے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر میں خرابی، ٹرمپ کو جنسی مجرم بنادیا
یہ پہلا موقع نہیں جب کسی بڑی ٹیک کمپنی پر سیاسی جانبداری کے الزامات لگے ہوں
-
گووندا اور سنیتا آہوجا کی طلاق سے متعلق وکیل کا بیان سامنے آگیا
خبریں گردش کر رہی ہیں کہ گووندا اپنی اہلیہ سنیتا سے 37 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد طلاق لے رہے ہیں
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے