خاص خبریں
-
سال 2024 سب سے زیادہ پیسے کِس کھلاڑی نے کمائے؟ فہرست جاری، مداح حیران
سعودی کلب النصر کے اسٹار فٹبالر رونالڈو کا پہلا نمبر
-
سابق کپتان نے بابراعظم سے اوپننگ کروانے کی مخالفت کردی
اسٹار بیٹر سہ ملکی سیریز کے تینوں میچز میں 10، 23 اور 29 رنز بناسکے
-
چیمپئینز ٹرافی وارم اَپ میچ؛ شاداب الیون نے افغانستان کو ہرادیا
شاہینز نے 144 رنز کے بڑے مارجن سے کامیابی سمیٹی
-
اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے، 390 یہودی مذہبی رہنماؤں کا سخت پیغام
اس اشتہار میں واضح الفاظ میں کہا گیا کہ یہودی عوام کسی بھی قسم کی نسلی تطہیر کو مسترد کرتے ہیں
-
ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا بابراعظم کے حوالے سے اہم بیان
سہ قومی سیریز کے فائنل میں شکست پر افسوس ہوا ،ہم نے اپنے طور پر بہترین کوشش کی: عاقب جاوید
-
آلودگی کو ایندھن بنانے والی ڈیوائس تیار
سائنس دانوں کی یہ ڈیوائس ہوا سے آلودگی کشید کر کے اس کو کاروں اور طیاروں کے ایندھن میں بدل سکتی ہے
-
3 ناکام شادیوں کے بعد بالی وڈ گلوکار چوتھی شادی کے خواہشمند
وہ معروف بھارتی کامیڈین محمود کے بیٹے ہیں اور کئی مشہور فلمی گیت گا چکے ہیں
-
حکومت کا 19 فروری کوعام تعطیل کا اعلان
محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن ڈپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
اے آر رحمان کا انڈین یوٹیوبر رنویر الہ آبادیا کے تنازعے پر دلچسپ تبصرہ
یہ ایونٹ ممبئی کے نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں منعقد ہوا، جہاں وکی کوشل اور راشمیکا مندانا نے بھی شرکت کی
-
بی سی سی آئی کی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کے پر کاٹنے کی تیاری
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ 10 نکاتی ضابطہ ہیڈ کوچ کے لیے بھی مشکلات کھڑی کرنے والا ہے
-
بھارتی اداکارہ سرگن مہتا کو بڑا دھچکا، 70 لاکھ کے فراڈ کا سامنا
غصے میں آرٹ ڈائریکٹر سے جھگڑ پڑی اور سیکیورٹی کو مداخلت کرنا پڑی، اداکارہ
-
بارودی مواد کا سراغ لگانے والی جدید مشینیں اے ایس ایف کے حوالےکرنے کا فیصلہ
مشینوں سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کی سیکیورٹی کلیئرنس بھی ممکن ہوگی
-
انوپم کھیر کی 544ویں فلم کا اعلان، پربھاس کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گے
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پربھاس کو ’باہوبلی آف انڈین سنیما‘ قرار دیا
-
امریکی گلوکار پر یہود دشمنی کے سنگین الزامات، مقدمہ درج
دسمبر 2023 میں، انہوں نے انسٹاگرام پر عبرانی زبان میں معافی بھی مانگی
-
کامیڈی بلاک بسٹر فلم ’ہاؤس فل5‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی
فلم بھارت کے سب سے مشہور کامیڈی فرنچائز کا پانچواں حصہ ہے، جس میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے اسٹارز شامل ہیں
-
بریک اپ سے پریشان نوجوانوں کو عاطف اسلم کا حیران کن مشورہ
عالمی شہرت یافتہ گلوکار نے حال ہی میں بریک اپ سے متعلق اپنا منفرد نظریہ شیئر کیا ہے، جس نے مداحوں میں بحث چھیڑ دی ہے
-
کاجول نے عامر خان کا نام سنتے ہی فلم میں کام سے انکار کیوں کیا؟
کاجول عامر خان کے ساتھ کام کیوں نہیں کرنا چاہتی تھیں؟ فلم کے ہدایتکار کا انکشاف
-
وہیل نے سمندر میں ایک شخص کو سالم نگل لیا، ویڈیو دیکھ کر دنگ رہ جائیں گے
ایڈریان سیمانکاس کو وہیل نے ان کی کشتی سمیت نگل لیا
-
ایک ہی وقت میں 100 برگر کھا جانے والی جاپانی خاتون
میرے لیے زیادہ کھانا کھانے کا کام جاری رکھنا مشکل ہوگیا ہے، خاتون
-
1 ارب 28 کروڑ میں فروخت ہونے والی گائے نے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
نیلور گائے نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیا ہے
-
گوہر رشید اور کبریٰ خان رشتہ ازدواج میں منسلک، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر کردی
’اللہ کے سامنے 70 ہزار فرشتے گواہ اور رحمت ہم پر بارش بن کر برس رہے ہیں‘
-
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کیلئے تیز ترین 6 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے
-
رنویر الہ آبادیہ کو کام ملنا بند ہوگیا؟ رونے کی وائرل ویڈیو کا سچ کیا ہے؟
وائرل ویڈیو میں رنویر الہ آبادیہ روتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ مجھے لگتا ہے میں قصوروار ہوں
-
دنیا کے 10 غریب ترین ممالک کی فہرست جاری
غریب ترین ممالک کی فہرست میں اکثر ممالک کا تعلق افریقہ کے خطے سے ہے
-
میرا اور چاہت فتح علی شادی کرلیں، وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ مشورے
میرا آپ کو چاہت فتح علی خان سے شادی کرلینی چاہیئے آپ دونوں ایک ساتھ بہت اچھے لگ رہے ہیں، سوشل میڈیا صارف
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دیکر سہ ملکی سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ڈیرل مچل 57 اور ٹام لیتھم 56 رنز بنا کر نمایاں رہے
-
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ کیویز کو ایک اور دھچکا، فاسٹ بولر انجرڈ
سیریز اور چیمپئینز ٹرافی سے باہر ہوگئے
-
بھارتی اداکارہ نیا شرما پاکستانی اداکاروں کی مداح نکلیں، محبت بھرا ویڈیو پیغام وائرل
پاکستانی اداکار بےحد خوبصورت اور ڈرامے بہترین ہوتے ہیں، نیا شرما
-
افتتاحی تقریب؛ چیئرمین پی سی بی کا سرپرائز سامنے اگیا
پاک فضائیہ کے طیارے جے ایف 17 تھنڈر، ایف 16 جہاز رنگا رنگ تقریب میں کرتب دیکھائیں گے
-
عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟ وائرل تصویر نے تہلکہ مچا دیا
سوشل میڈیا پر عرفی جاوید کی منگنی کی تصویر وائرل ہو رہی ہے
-
چیمپئینز ٹرافی کی انعامی رقم کا اعلان ہوگیا، کتنی ملے گی؟
2017 کے مقابلے سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں 53 فیصد اضافی انعامی رقم دی جائے گی
-
بی پراک کے بعد اروشی کا بھی رنویر الہ آبادیا کی پوڈکاسٹ میں جانے سے انکار
اروشی نے رنویر الہ آبادیا کے متنازع بیان کی مذمت کی ہے
-
سہ ملکی سیریز کا فائنل؛ بابراعظم کے پاس ریکارڈز کے انبار لگانے کا موقع
پاکستانی بیٹر 6 ہزار رنز مکمل کرنے سے محض 10 رنز دور
-
شکستوں کے باعث بھارتی کرکٹرز سے بیویوں، گرل فرینڈز کا ساتھ بھی چھن گیا
بھارتی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے 15 فروری کو دبئی روانہ ہوگی
-
سارہ علی خان اور رنویر سنگھ کی رومانوی فلم کا اعلان، کب ریلیز ہوگی؟
روہت شیٹی کی فلم سمبا (2018) میں آخری مرتبہ رنویر سنگھ اور سارہ علی خان ایک ساتھ دکھائی دیئے تھے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
رنویر الہٰ آبادیا یوٹیوب سے کتنا کماتے ہیں؟ ماہانہ آمدنی سامنے آگئی
رنویر الہٰ آبادیا کی ماہانہ آمدن اور اثاثوں کی مجموعی مالیت سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں
-
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کپتان کی ٹاپ 4 ٹیموں نے مداحوں کو چونکا دیا
سرفراز احمد نے افغانستان کو ٹورنامنٹ کا ڈراک ہارس قرار دیدیا
-
کیویز کو بڑا دھچکا؛ راچن رویندرا سہ ملکی سیریز کے فائنل سے باہر
انکی جگہ فاسٹ بولر لوکی فرگوسن کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
-
بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت
ستارے اور سیارے کا یہ جوڑا اندازاً 12 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کر رہا ہے
-
بھارتی ٹیم میں محمد سراج کی جگہ ہرشت رانا کو کیوں لیا گیا؟
جسپریت بمراہ کے انجری کے باعث بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ سے نکل جانے کے بعد ان کےمتبادل پر شدید بحث کی جا رہی ہے
-
کینسر کے علاج میں اہم پیشرفت
جنوبی کوریا کے سائنس دانوں نے ایک ’سوئچ‘ دریافت کیا ہے جو کینسر سے متاثر خلیوں کو واپس صحت مند حالت میں لا سکتا ہے
-
مفتی قوی اور راکھی ساونت کی شادی فائنل؟ نکاح کی تاریخ بھی آگئی
میزبان کے سوال پر انہوں نے تصدیق کی کہ یہ تاریخ راکھی ساونت نے خود دی ہے
-
بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ کا پاکستان آنے کا عندیہ
دلجیت دوسانجھ نے انسٹاگرام پر ایک مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے عندیہ دیا
-
KBC میں 5 کروڑ جیتنے والا کنگال کیسے ہوگیا؟ دودھ بیچ کر زندگی گزارنے لگا
2011 میں KBC میں 5 کروڑ جیتنے والے پہلے کنٹیسٹنٹ بننے کے بعد وہ ہر گھر میں مشہور ہو گئے تھے
-
منی پور میں نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے، بھارتی حکومت نے کنٹرول سنبھال لیا
فسادات میں اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے ہیں
-
بوبی دیول کی واپسی: 'ایک بدنام آشرم' سیزن 3 پارٹ 2 کا دھماکے دار ٹیزر جاری
یہ ایمیزون کا فری ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہے، جہاں شائقین کو یہ سنسنی خیز کرائم ڈرامہ جلد دیکھنے کو ملے گا
-
لاہور؛ ایئرپورٹ پرغیرملکی شہریوں سے کروڑوں کے تین فالکن ضبط کرلیے گئے
غیرملکی شہری عرب ریاست سے قیمتی پرندے لیکرآئے تھے،تاہم ان کے پاس درکارلائسنس اورپرمٹ موجود نہیں تھے، وائلڈ لائف حکام
-
آئی فون کی نئی ڈیوائس کی لانچ سے متعلق بڑی خبر!
بلومبرگ کے مارگ گرمن نے لانچ سے متعلق اپ ڈیٹ سے آگاہ کیا ہے
-
انگلش پریمیئر لیگ میں فٹبال فیلڈ اکھاڑا بن گئی، کھلاڑی گتھم گتھا
تنازع تب کھڑا ہوا جب فُل ٹائم کی سیٹی بجنے کے بعد ایورٹن کے کھلاڑی بھاگ کر لیورپول کے مداحوں کے سامنے جشن منانے لگے