خاص خبریں
-
سہ ملکی سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوپہر 2 بجےشروع ہوگا
-
اسٹیڈیم کی تکمیل؛ چیئرمین پی سی بی کی مزدوروں سے ملاقات، تصاویر وائرل
محسن نقوی مزدوروں کیساتھ گھل مل گئے، کھانا بھی کھایا
-
ویوین دسینا کو بحرین حکومت نے اعزاز سے نواز دیا
ویوین حال ہی میں رئیلٹی شو بگ باس 18 میں بھی رنر اپ رہے
-
کیوی کپتان نے فخر زمان کو اپنے لیے بڑا "خطرہ" قرار دیدیا
وہ ایسے کرکٹر ہیں جو میچ کا رخ تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، مچل سینٹنر
-
سلمان خان کا عورتوں کے لباس سے متعلق بیان؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
’’جس حساب سے لڑکے لڑکیوں کو دیکھتے ہیں وہ مجھے اچھا نہیں لگتا‘‘، سلمان خان
-
صائم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی؛ انتظار مزید طویل ہوگیا
میڈیکل رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد ڈاکٹرز نے 10 ہفتوں کا آرام تجویز کردیا
-
اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنا لگژری اپارٹمنٹ مہنگے داموں فروخت کردیا، کتنی قیمت ملی؟
اکشے کمار اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ جوہو میں واقع ایک سمندر کے سامنے بنے اپارٹمنٹ میں مقیم ہیں
-
فچ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے خدشے کا اظہار
پاکستان کو رواں مالی سال میں 22 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں کی ادائیگی کرنی ہے، رپورٹ
-
بغض یا کچھ اور؟ سابق کرکٹر نے پاکستان کو ہی ٹاپ 4 سے باہر کردیا
بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں باآسانی سے پہنچ جائے گی، ظہیر خان کی بھڑکیں
-
چیمپئینز ٹرافی؛ کیا انگلش ٹیم افغانستان کیخلاف کھیلے گی؟ معاملہ حل
دونوں ٹیمیں 26 فروری کو لاہور میں مدمقابل آئیں گی
-
چرس پینے والا شخص کتنے سال کے اندر اندر مَر سکتا ہے؟
کینیڈا اور امریکا میں روزانہ شراب پینے سے زیادہ لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں
-
بھارتی اداکار کا مذاق اُڑانے پر مشتعل افراد نے کامیڈین کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
پولیس نے اس واقعے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
-
پاکستانی اداکارہ نے کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف کردیا
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیسنر کی تشخیص کی تصدیق کی ہے
-
چیمپئینز ٹرافی سے قبل چھکوں کو لیکر فخر زمان نے بڑی ڈیمانڈ کردی
اگر 90 میٹر سے لمبا چھکا لگایا جائے تو اس پر 2 اضافی رنز ملنے چاہیں، اوپنر
-
آفیشل سیکریٹ، آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات ختم
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل بھی طلب کر لیے
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
کون سی ٹیمیں سیمی فائنل کھیلیں گی؟ شعیب اختر نے بتادیا
ٹورنامنٹ میں شریک بڑی ٹیموں کو سائیڈ لائن کرکے افغانستان کو منتخب کرلیا
-
بھارت کا سب سے امیر اداکار کون ہے؟
اس اداکار نے سلمان خان اور عامر خان کو بھی دولت کے معاملے میں پیچھے چھوڑ دیا
-
بھارتی اداکار سونو سود کے وارنٹ گرفتاری جاری
سونو سود پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جعلی سرمایہ کاری کے کیس میں ملوث ہیں
-
چیمپئینز ٹرافی کا ٹیزر ریلیز، شائقین عاطف کی آواز سُننے کو بےقرار
آئی سی سی کی جانب سے جارہ کردہ ٹیزر میں ٹورنامنٹ میں شریک تمام 8 کی نمائندگی موجود
-
چیمپئینز ٹرافی؛ پی سی بی کن میچز کے اضافی ٹکٹس جاری کررہا ہے؟
ایونٹ کا آغاز 19 فرروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہوگا
-
سابق ریال میڈرڈ اسٹار کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
مارسیلو نے 58 بار برازیل کی نمائندگی جس میں 2014 اور 2018 کا ورلڈ کپ شامل ہے
-
فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی
آئین کی پاسداری نہ کرنے پر پاکستان کی رکنیت کو معطل کیا گیا ہے، ترجمان
-
دیوتاؤں کو چڑھایا جانے والا ’شیطان کا مال‘ نیدرلینڈ سے دریافت
یہ دریافت یورپ کے اس حصے میں عیسائیت آنے سے قبل انجام دی جانے والی رسومات پر روشنی ڈالتی ہے
-
وزیراعظم سے ملاقات میں فضل الرحمٰن نے کون سا وعدہ یاد دلایا،اندرونی کہانی سامنےآگئی
اپوزیشن جماعتوں کےاسد قیصرکی رہائش گاہ پرعشائیے کے بعد حکومت نےرابطہ کیا جس پرمولانا نے ملاقات کیلیے مدعو کرلیا، ذرائع
-
قومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگی
امید ہے خوش دل شاہ صائم کی کمی کو پورا کریں گے، نائب کپتان سلمان علی آغا
-
وہ پاکستانی اداکار جس کے ساتھ کام کرنے والی اداکارہ کی شادی ہوجاتی ہے
اداکار نے ماہرہ خان کے ساتھ کام کیا تو انہیں دوسری بار جیون ساتھی مل گیا
-
امریکا میں ایئرپورٹ پر دو طیارے ٹکرا گئے، ویڈیو سامنے آگئی
ٹیکسنگ دوران جاپان ایئرلائنز کا طیارہ ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے سے ٹکرا گیا
-
نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے نامزد
نعمان علی نے دو میچز میں 16 وکٹیں حاصل کی ہیں
-
ٹک ٹاک نے کریئیٹرز ایوارڈز 2024 کیلیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا
ووٹنگ کی مدت 10 فروری 2025 کو رات 11 بجکر 59 منٹ پر ختم ہوگی
-
پیکا ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کیلیے حکومت اور صحافیوں کو ساتھ بٹھانے کا فیصلہ
قائمہ کمیٹی نے پیکا ایکٹ پر تحفظات دور کرنے کیلیے ذیلی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراطلاعات بھی رضامند
-
کراچی؛ پولیو ورکرز سے جھگڑا کرنے پر تین افراد گرفتار
شیرشاہ کے علاقےمیں ایک گھرمیں موجود افرادنے بچوں کو پولیوپلانے پرپولیوورکرز اوراے سی کے عملے سےجھگڑا کیا، ایس ایس پی
-
پاکستان نے خلاء کی گہرائیوں کی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا
سپارکو نے چینی خلائی ادارے کے ساتھ ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کرکے خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرلیا
-
ٹک ٹاکر امشا رحمان نے اپنی ویڈیو لیک کرنے والے ملزم کو معاف کردیا
ملزم شرمندہ ہے ،ہم ملزم کو معاف کرتے ہیں اس کی ضمانت کی مخالفت نہیں کرتے، وکیل امشا رحمان
-
بابراعظم بڑی مشکل میں پھنس گئے، اپنی سب سے اہم چیز سے محروم
بابر اعظم نے موبائل فون کھو جانے کی تصدیق کردی
-
حکومت سندھ کا تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
محکمہ تعلیم سندھ نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
-
قذافی اسٹیڈیم لاہور میزبانی کیلیے تیار، افتتاحی تقریب میں کونسے نامور گلوکار پرفارم کریں گے؟
جدید ترین اسٹیڈیم صرف 117 روز کی ریکارڈ مدت میں تیار کیا گیا
-
عامر خان دو شادیوں کی ناکامی کے بعد کس کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ نام سامنے آگیا
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ عامر خان ایک مرتبہ پھر محبت میں مبتلا ہوگئے ہیں
-
چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کہاں تک پہنچ پائے گا، یونس خان کا بیان سامنے آگیا
چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم دستیاب بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، سابق کپتان
-
بالی ووڈ اب ساؤتھ انڈین ادکاراؤں کے ساتھ فلمیں بنانے پر کیوں مجبور ہے؟
سوشل میڈیا پر بھی اب جنوبی بھارتی اداکاروں کے خوب چرچے ہورہے ہیں
-
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز سمیت اہم فاسٹ بولر چیمپیئنز ٹرافی سے باہر
بیٹنگ آل راؤنڈر مارکس اسٹونس بھی ون ڈے کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں
-
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کو ایک اور دھچکا
فاسٹ بولر پاکستان کے خلاف سہ ملکی سیریز بھی نہیں کھیل سکیں گے
-
مداحوں کیلئے خوشخبری، شاہ رُخ خان کی ’میں ہوں نا‘ کے سیکوئل کی چہ مگوئیاں
فلم ’میں ہوں ناں‘ سے فرح خان نے بطور ہدایتکار بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا
-
چیمپیئنز ٹرافی سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑی پیشرفت
نیشنل اسٹیڈیم کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب 11 فروری کو منعقد ہوگی
-
نورا فتیحی سے متعلق دل خراش خبر وائرل، مداح پریشان ہوگئے
سوشل میڈیا پر بنجی جمپنگ کے دوران حادثے کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے
-
ویسٹ انڈیز بورڈ کا پاکستان کیساتھ ٹی20 اور ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز اس سال امریکا میں تین ٹی 20میچز کھیلیں گے
-
جنید خان کی فلم اسکریننگ پر بالی ووڈ کے تینوں خان ایک ساتھ جلوہ گر
جُنید خان کی فلم ’لوویاپا‘ کی خصوصی اسکریننگ میں شاہ رخ اور سلمان خان کی بھی شرکت
-
جسٹن اور ہیلی بیبر کی طلاق کی خبریں زور پکڑنے لگیں
ہیلی کے دوستوں نے اُنہیں جسٹن کے ’ناقابل قبول‘ رویے کی وجہ سے علیحدگی کا مشورہ دیا ہے
-
چیمپیئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل آسٹریلوی کھلاڑی کا فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
چیمپیئنز ٹرافی کے لیے مارکس اسٹونس کو آسٹریلیا کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا
-
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی پشاور یونیورسٹی پہنچ گئی
19 فروری سے شروع ہونے والے ایونٹ کی میزبانی پاکستان کرے گا