خاص خبریں
-
دو سال کی ڈیٹنگ کے بعد کائلی جینر اور تیموتھی شالامی نے اپنے تعلق کو ریڈ کارپٹ آفیشل بنا دیا
کائلی اس سے قبل ریپر ٹریوس کے ساتھ تعلق میں تھیں جس سے ان کے 2 بچے بھی ہیں
-
حسن نواز اور رئلی روسو نے پی ایس ایل کی تاریخ بدل ڈالی
پہلی بار پی ایس ایل میچ کی ایک اننگز میں 2 بیٹرز کی سنچریاں
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
حنا الطاف نے عوام سے تماشائی بننے والے بھارتی فنکاروں کو اَن فالو کرنے کی گزارش کردی
پاکستان اپنے ملک اور آپ کے ملک دونوں میں معصوم جانوں کے ضیاع کی مذمت کرتا ہے۔ لیکن آپ ہمارے دکھ کے وقت خوشی اور جشن منا رہے ہیں، حنا الطاف
-
بھارت نے بدترین شکست کے بعد "پی ایس ایل" کو نشانے پر رکھ لیا
غیرملکی کھلاڑیوں کی سیکیورٹی سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانے لگا
-
فیصل قریشی کی بھارتی فنکاروں پر کڑی تنقید، بےحس قرار دے دیا
ہم جو چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں جبکہ بھارتی فنکار دباؤ کے تحت ریاستی بیانیے کی حمایت کرنے پر مجبور ہیں، فیصل
-
اسماء عباس نے بڑی بہن کی برسی پر جذباتی ویڈیو شیئر کردی
والدین اور بہن کی جدائی نے زندگی پر گہرا اثر ڈالا ہے، اسماء عباس
-
بھارت کو پاکستان کے حملے کا خوف ستانے لگا، میچز منتقل کرنے پر غور
گجرات ٹائٹنز اور لکھنؤ سپر جائنٹس کا میچ ممبئی منتقل کیا جاسکتا ہے، رپورٹس
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے متعلق بڑی خبر!
13 اپریل کو لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ کیا گیا تھا
-
پی ایس ایل؛ میچ سے قبل بھارتی حملے میں شہید ہونیوالوں کیلیے ایک منٹ کی خاموشی
ایک منٹ کی خاموشی کے بعد اسٹیڈیم میں پاکستان کا قومی ترانہ بجایا گیا
-
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹد کو 109 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 264 رنز کے تعاقب میں 154 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
-
شاہین، فخر سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارت کو منہ توڑ جواب
لاہور قلندرز کے پلئیرز نے پاک فوج کی جرات کو سلام پیش کردیا
-
قوم، حکومت اور پاک افواج مل کر بھارت کے عزائم خاک میں ملائیں گے، احسن خان
پاکستانی عوام اپنی افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، احسن خان
-
بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند
اس فیصلے کا اطلاق تمام بھارتی فلموں پر کیا گیا ہے
-
اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار کم داؤد کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
پاکستان کیلئے ہمیشہ دعاگو ہوں، کم داؤد
-
جاوید اختر اگر دوبارہ پاکستان آئے تو استقبال جوتوں سے ہونا چاہیے، نادیہ خان
جاوید اختر نے پاکستانی فنکاروں کی انڈیا میں مخالفت کا دفاع کرتے ہوئے ثقافتی تبادلوں کو "یکطرفہ" قرار دیا تھا
-
ذاتی نوعیت کا سوال، مریم نفیس مداحوں پر بھڑک اٹھیں
’’لوگ کب سیکھیں گے کہ ایسے سوال نامناسب ہوتے ہیں؟‘‘؛ اداکارہ
-
نصرت فتح علی کے یادگار گانے کا ریمیک؛ فلک شبیر کی عاطف اسلم پر تنقید
’’خان صاحب کو آرام کرنے دیں اور اصل موسیقی بنائیں‘‘ ؛ فلک شبیر
-
بھارتی کرکٹر "ریپ کیس" میں گرفتار
خاتون کی شکایت پر شیوالک شرما جوڈیشل کسٹڈی پر پولیس کے حوالے
-
"رضوان کپتانی کے اہل نہیں، انہیں فوراً ہٹایا جائے"
ناقص قائدانہ صلاحیتوں پر وکٹ کیپر بیٹر تنقید کی زد میں آگئے
-
بھارتی جارحیت؛ کیا پی ایس ایل میچز کے شیڈول میں تبدیلی ہوئی ہے؟
بورڈ نے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانیوالی خبروں کی تردید کردی
-
آج کا دن کیسا رہے گا؟
ستاروں کی چال کے لحاظ سے اپنے آج کے دن کا احوال جانیے
-
گرین شرٹس کی کوچنگ کیلئے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
ایک غیرملکی کوچ نے اپنی مرضی کا اسٹاف ساتھ رکھنے کی شرط رکھ دی
-
اسلام نے چار شادیوں کی اجازت نہیں، حد مقرر کی ہے، فیصل قریشی
بہتر یہی ہے کہ ایک ہی نکاح کیا جائے، فیصل قریشی
-
فنکاروں کی پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو مؤثر جواب پر زبردست خراج تحسین
پاک افواج اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں پوری قوم متحد ہے، پاکستانی فنکار
-
گمبھیر کا نیوٹرل مقامات پر ہونے والے "پاک بھارت میچز" بھی بند کرنے کا مطالبہ
بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ گوتم گمبھیر گنگولی اور سنیل گواسکر سے دو ہاتھ آگے نکل گئے
-
امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ کے ہاں تیسرے بچے کی آمد متوقع
ریحانہ اور راکی کے پہلے سے دو بیٹے ہیں، ریحانہ نہ صرف ایک مشہور گلوکارہ بلکہ ایک کامیاب امریکی کاروباری خاتون بھی ہیں
-
بھارتی حریف کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی وطن واپس پہنچ گئے
کراچی ایئر پورٹ پہنچنے پر قومی باکسرکا شاندار اور پرتپاک استقبال کیا گیا
-
بچے نے اپنی ماں کے فون سے 70 ہزار لالی پاپ آرڈر کر دیے!
بچے نے آرڈر پر والدہ کے 4200 ڈالر خرچ کر دیے
-
سابق طالب علم آکسفورڈ کو 20 برس بعد کتابیں لوٹا دیں
سابق طالب علم نے 20 برس قبل تین کتب لائیبریری سے نکلوائیں تھی
-
موٹورولا کے نئے فون کے اہم فیچرز کی معلومات لیک!
اس سے قبل فون کی قیمت سے متعلق معلومات لیک ہوئی تھی
-
پرچی صرف پاکستان تک چلتی ہے انکی، علیزے شاہ کا شوبز انڈسٹری پر طنز
صرف پاکستان میں ہی ایسے لوگوں کے لیے جگہ ہے جو "پرچی" کے ذریعے آگے بڑھتے ہیں، علیزے
-
اداکارہ ثانیہ سعید نے پہلی بار خاموشی توڑ دی، شوہر سے علیحدگی کی تصدیق
ثانیہ سعید کی شادی معروف ہدایتکار شاہد شفاعت سے ہوئی تھی
-
یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل
تنازع کے بعد وہ فوری طور پر پاکستان چھوڑ کر دبئی منتقل ہو گئے تھے
-
6 گھنٹے کی سرجری کے بعد بھی آپریشن کی ضرورت، بھارتی گلوکار خطرناک حادثے کا شکار
گلوکار کی حالت اب کیسی ہے؟
-
ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی رومانٹک کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟
فلم کا ٹریلر مداحوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہا ہے جس کے بعد انہیں بےصبری سے اس کی ریلیز کا انتظار ہے
-
سوشل میڈیا صارفین نے کنگ خان کے میٹ گالا لُک کو جانی ڈیپ کی کاپی قرار دے دیا
شاہ رخ خان کے میٹ گالا 2025 کے ڈیبیو لُک نے نیٹیزنز کو مایوس کر دیا
-
عوام نہیں، بااثر شخصیات نفرت کو ہوا دے رہی ہیں، بشریٰ انصاری کی جاوید اختر پر تنقید
بشریٰ انصاری کے اس بیان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
-
چور تخلیق کار کیسے ہوسکتا ہے؟ نواز الدین صدیقی نے بالی ووڈ پر چوری کا الزام عائد کردیا
انوراگ کشیپ اچھا کام کر رہے تھے، نواز الدین صدیقی
-
ہائیکنگ کیلئے گئے دو افراد کے ہاتھ خزانہ لگ گیا!
ہائیکنگ کے لیے جانے والے دو افراد کو ایلومینیئم کے کین میں سونے کے سیکڑوں سکّے ملے ہیں
-
امریکا میں 60 سال سے لاپتہ خاتون اچانک مل گئی
خاتون جولائی 1962 میں 20 برس کی عمر میں لاپتہ ہوئی تھیں
-
پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پشاور زلمی نے 109 رنز کا ہدف 13 اوور میں 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر حاصل کیا
-
گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری
گزشتہ سے پیوستہ ہفتے پانچویں نمبر پر موجود شیاؤمی کے ریڈمی ٹربو 4 پرو نے گزشتہ ہفتے فہرست میں پہلی پوزیشن سنبھال لی
-
ویرات کوہلی کی ایک ’’غلطی‘‘ نے اونیت کور کی قسمت بدل دی
ویرات کوہلی کے تصاویر لائیک کرنے پر اونیت کور راتوں رات انٹرنیٹ سینسیشن بن گئیں
-
منیب بٹ نے شادی میں کھانا ضائع کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا
منیب بٹ کی کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
-
منشیات برآمدگی کیس؛ اداکار ساجد حسن کے بیٹے کیخلاف مقدمے کی سماعت میں پیش رفت
ملزم کیخلاف 500 گرام ویڈ برآمدگی کا مقدمہ درج ہے جو ایس آئی یو کی جانب سے درج کیا گیا تھا
-
کام دلانے کا جھانسا دے کر جنسی زیادتی؛ اعجاز خان پر اداکارہ کا سنگین الزام
اداکارہ نے اعجاز خان پر شادی اور شو میں کردار دینے کا جھانسا دے کر زیادتی کا الزام عائد کیا ہے
-
ٹرمپ کا غیر ملکی فلموں سے متعلق بڑا اعلان
محکمہ تجارت کو فوری طور پر ٹیرف نافذ کرنے کی ہدایت دے دی
-
ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف
اداکار نے بتایا کہ یہ دعا انہوں نے زبانی یاد کر رکھی ہے اور روزانہ اسے پڑھنا اپنی ترجیحات میں شامل رکھتے ہیں
-
’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی
اداکارہ نے اپنی سماجی زندگی کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیے ہیں