Khyber-Pakhtunkhwa
-
افغانستان میں مسافر بس اور طالبان کی گاڑیوں پر بم حملے
بم حملے کابل، قندوز، ندخشاں اور کنڑ میں ہوئے
-
امریکا میں پیٹرول کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
تیل کے ذخائر کے باوجود پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو نہیں پایا جاسکا،بین الاقوامی میڈیا
-
زباں فہمی اردو اور سرائیکی کا لسانی تعلق
اردو، پوری دنیا کی واحد زبان ہے جس کے ناصرف وطن یعنی جنم بھومی/جائے پیدائش کے دعوے دار بہت ہیں
-
بُک شیلف
جانیے دلچسپ کتابوں کے احوال۔
-
پولیس کا عامرلیاقت کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ
پوسٹ مارٹم کے لئے عامرلیاقت کے لواحقین سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں، پولیس حکام
-
عامرلیاقت کے بچوں کا پوسٹمارٹم کرانے سے انکار
عامر لیاقت کے لئے سب سے دعاؤں کی درخواست ہے،سابقہ اہلیہ بشری اقبال
-
جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے خلائی چٹان کی ٹکر
ٹیلی اسکوپ سے شہابی پتھر کا تصادم 23 سے 25 مئی کے درمیان ہوا
-
بھارت میں مزدور57 قیراط کا ہیرا ملنے سے راتوں رات لکھ پتی بن گیا
فروری میں بھی اس علاقے میں بھٹے میں کام کرنے والے مزدور کو ایک کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا ملا تھا
-
سکھوں کی تنظیم کا بھارتی پنجاب کی علیحدگی کیلیے ریفرنڈم کا اعلان خالصتان کا نقشہ جاری
شملہ خالصتان کا دارالحکومت ہوگا۔ بھارتی پنجاب میں ریفرنڈم کے لیے 26 جنوری 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
-
کیا ویسٹ انڈیز 31 سال بعد پاکستان کو ون ڈے سیریز ہراسکے گا
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 14 سال بعد بین الااقوامی میچز کی میزبانی کرے گا
-
اسپین میں دس دن
ہمیں دیکھ کر پاکستانیوں کی آنکھوں میں خوشی سے آنسو آ جا تے تھے‘ یہ کہتے تھے ہم نے آج تک یہاں صرف انڈین گروپ دیکھے ہیں
-
امریکا میں جھولے کو تکنیکی خرابی کا سامنا سواریاں ہوا میں الٹی لٹک گئیں
جھولے کے ساتھ پیش آنے والی تکنیکی خرابی کا فی الحال علم نہیں
-
ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی
ابھی ملزمان کا منی لانڈرنگ میں مزید کردار ثابت ہونا ہے، اس لیے گرفتاری درکار ہے، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
-
ڈالر کا اُتار چڑھاؤ معیشت پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے
ہم ڈالر کے غلام بن چکے ہیں، عالمی قوتیں کیسے ’’ ٹریپ ‘‘ کرتی ہیں؟
-
بُک شیلف
جانیے دلچسپ کتابوں کے احوال
-
فاسٹ بولر لاستھ ملنگا سری لنکا کے بولنگ کوچ نامزد
آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال میچز میں ملنگا بطور کوچ اِن ایکشن ہوں گے
-
حکومت جلد از جلد الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے چوہدری پرویز الہٰی
عمران خان نے حکومت کو کچھ دن کی مہلت دی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
-
لگژری اشیا کی درآمد پر عائد پابندی میں مزید نرمی
صنعتی آلات و مشینری، خام مال کی درآمد پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا،ایس آر او جاری
-
202122 11 ماہ میں 5349 ارب کی ٹیکس وصولی
ایف بی آر نے گذشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 28.4 فیصد زائد ٹیکس وصولیاں کیں
-
سرکاری حج 8لاکھ 60ہزار روپے ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی ملے گی
اگر پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ نہ ہوتا تو یہ اخراجات 11لاکھ تک جاسکتے تھے، وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور
-
برطانیہ میں ہر سال تقریباً 27 کروڑ جانور بِلیوں کا شکار بنتے ہیں تحقیق
بلیوں کا نشانہ بنے کُل شکاروں کا 70 فی صد حصہ مملیوں پر جبکہ 25 فی صد حصہ پرندوں پر مشتمل تھا
-
منشیات کیس اننیا پانڈے نے آریان خان کے الزامات کو جھوٹ قرار دے دیا
حال ہی میں این سی بی نے آریان خان کو منشیات کے کیس میں کلین چٹ دے دی تھی
-
حمزہ شہباز کے حلف کیخلاف کیس میں صدر اور گورنر پنجاب کو فریق بنانے کا حکم
ہم صدر اور گورنر کو بھی سننا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
-
ڈاکٹر ڈینس آئزک بے مثل انسان منفرد ڈرامہ نگار
جہاں کیبل کی وجہ سے پی ٹی وی دیکھے عرصے بیت گیا۔
-
روزانہ ایک انڈہ کھانے سے امراضِ قلب کا خطرہ کم ہوسکتا ہے
انڈے اور دل کے متعلق طویل بحث کے بعد اب شواہد ملے ہیں کہ بعض اجزا دل کے لیے مفید ہیں
-
حج کے کرایے امریکی ڈالر کے مساوی پاکستانی کرنسی میں ہوں گے پی آئی اے
حکومتی حج پالیسی میں تاخیر کے سبب پہلی حج پرواز کی روانگی 4 جون کومتوقع ہے، حکام
-
ٹک ٹاکر ڈولی کی ضمانت کی درخواست پرعدالت نے فیصلہ سنا دیا
ڈولی کی جانب سے عدالت میں عبوری ضمانت میں توسیع کی استدعا کی گئی تھی
-
اپنے سیاسی بیانیوں کے لیے سب نے عدالتوں کا مذاق بنا دیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
رانا شمیم کا بیان حلفی کہاں پر بنا ہے آج تک یہ نہیں پتہ چل سکا، چیف جسٹس اطہر من اللہ
-
مکہ مکرمہ میں اجازت نامے کے بغیرداخلے پرتاحکم ثانی پابندی عائد
مکہ مکرمہ میں داخلے پرپابندی حج کی تیاریوں کے سلسلے میں لگائی گئی، حکام
-
عامر خان کے تلخ سوال پر ہربھجن سنگھ اور عرفان پٹھان غصہ ہوگئے
29 مئی کو انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل میچ کھیلا جائے گا اور عامر خان بھارتی ٹیلی ویژن پر میگا ایونٹ کی میزبانی کریں گے
-
سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی سونیا کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت
دعا زہرا اور نمرہ کاظمی کے بعد تیسرا کیس سامنے آیا ہے
-
راستوں کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلیے مقرر
جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں بینچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ بار نے بھی راستوں کی بندش کے خلاف بیان جاری کردیا
-
فوری انتخابات کا دباؤ مسترد حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم اور اتحادیوں کا معیشت کے لیے سخت اور ضروری فیصلوں پر بھی اتفاق
-
پنجاب اسمبلی کے عہدیداروں کے خلاف کارروائی شہباز شریف کے حکم پر ہوئی پرویز الٰہی
پنجاب اسمبلی کے سینئر آفیسرز کی گرفتاری اور چھاپے حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہیں، شریفوں کا چہرہ قوم کے سامنے آرہا ہے
-
عمران خان کا 25 مئی کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان
جتنا وقت بھی اسلام آباد میں رہنا پڑا رہیں گے، ہم جان کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں فوج سے کہتا ہوں نیوٹرل رہے
-
معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نےاسلام قبول کرنے کی وجہ بتادی
اداکار نے 2018 میں ساتھی اداکارشعیب ابراہیم سے شادی سے قبل اسلام قبول کر لیا تھا
-
سابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی برطرفی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
عمر چیمہ نے گورنر پنجاب کےعہدے سے ہٹانے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
-
خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان
تنخواہوں کے متنازعہ فرق کو ختم کرنے میں مدد ملے گی، امریکی فٹبال فیڈریشن
-
مجرموں کے ٹولے نے میری ٹیم کے عظیم کام پرپانی پھیردیاعمران خان
پی ٹی آئی حکومت 6 فیصد معاشی شرح نمو حاصل کرنے کے قریب تھی، عمران خان
-
معاشی بحران کا صائب حل نکالیں
حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر ایسے فیصلوں پر نظرثانی کرنا ہوگی جو ہماری معیشت برداشت نہیں کرسکتی
-
میٹرک بورڈ انتظامیہ کی غفلت طلباء تاحال ایڈمٹ کارڈ سے محروم
والدین اور طلباء کی بڑی تعداد میٹرک بورڈ آفس کے باہر موجود
-
وزیرستان کلاشنکوف کلچر ختم ہوچکا ہے
وزیرستان سیاحت کے لحاظ سے ایک زرخیز خطہ ہے، بس اس پر توجہ کی ضرورت ہے
-
بجلی کے شارٹ فال میں کمی لوڈشیڈنگ بدستورجاری
بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 248 میگاواٹ جب کہ طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ سے زائد ہے
-
بے دریغ شکار اور آب گاہوں کی تباہی سے مہاجر پرندوں کی تعداد میں کمی
نقل مکانی کرنے والے پرندوں کی بڑی تعداد ہرسال پاکستان آتی ہے اور شدید مشکلات کی شکار ہے
-
دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 8 افراد ڈوب گئے
مقامی غوطہ خوروں نے 4 افراد کو بچالیا جب کہ 4 بہن بھائی تاحال لاپتہ ہیں، ریسکیو ذرائع
-
مقام فیض کوئی…
ہم نے ان کے ساتھ ان کی زندگی میں بھی زیادتی کی اور ہم اب ان کے انتقال کے بعد بھی اچھا سلوک نہیں کر رہے
-
تیکھی غزلوں کا شاعر
مظفر حنفی کے ہاں طنز کسی مخصوص موضوع تک محدود نہیں
-
حلیم عادل شیخ کیخلاف انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج
ایف آئی آر میں سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام عائد
-
کراچی پر برا وقت واپس نہیں آنے دیں گے وزیراعلیٰ سندھ
دہشت گردوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ختم کریں گے، مراد علی شاہ
-
زندگی میں کیسے خوش رہا جاسکتا ہے
جب دولت کمانا ہی واحد مقصد ہو تو زندگی میں خوشی اور اطمینان ملنا مشکل ہوجاتا ہے