KPK
-
خیبر پختونخوا میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ اسٹروک کا انتباہ جاری
صوبے کے بعض علاقوں میں دوپہر اور رات کے وقت گرم اور گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان
-
پختونخوا میں بے امنی سے کاروبار منتقل، صوبے میں بے روزگاری بڑا چیلنج بن گیا
مہنگائی کنٹرول نہ کی گئی تو بےر وزگاری اور جرائم کی شرح میں اضافے کے خدشات ہیں، شہریوں کی دہائی
-
پختونخوا میں پولیس پر فائرنگ کے واقعات جاری، مزید 2 اہلکار جاں بحق
اشتہاری ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپا مار کارروائی کے دوران ایک اہل کار زخمی بھی ہوا
-
پختونخوا میں 3 دن سے بارش جاری؛ بالائی علاقوں میں برفباری کے خوبصورت مناظر
چھتیں گرنے سے بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند
-
پختونخوا میں سردی لوٹ آئی، برفباری کے مناظر نے دل موہ لیے؛ ویڈیوز دیکھیں
بارش اور برفباری کے دوران بجلی بند ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا، کئی علاقے زیر آب آ گئے، راستے بند
-
پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا امکان
پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے لیے ہدایات
-
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے
چند روز قبل بونیر اور دیگر علاقوں میں 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے
-
پختونخوا میں مسلسل بارش؛ بالائی علاقوں میں برفباری کے دلفریب مناظر؛ ویڈیو دیکھیں
صوبے میں سردی کی شدت بڑھ گئی، بارش سے شہروں میں پانی جمع، بجلی بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی
-
پختونخوا میں ریٹائرڈ پولیس اہلکار اور باپ بیٹا پر فائرنگ، 2 جاں بحق
پولیس نے دونوں واقعات کے شواہد جمع کرکے تفتیش شروع کردی ہے
-
خیبر پخونخوا؛ پولیو ڈیوٹی کیلیے جانے والا پولیس اہلکار فائرنگ سے جاں بحق
اطلاع ملتے ہی علاقے کی ناکابندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا
-
’’کرپشن کی تو اللہ کا عذاب نازل ہو‘‘سرکاری ملازمین سے حلف لینے کا فیصلہ
جس کےخلاف شکایت ملی اور کرپشن ثابت ہوئی توکارروائی ہوگی، صوبائی مشیر صحت کی تصدیق
-
خیبرپختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور سردی کی شدت بڑھنے کی پیش گوئی
بالائی اضلاع میں بارش کے ساتھ برف باری کا بھی امکان
-
پختونخوا؛ بالائی علاقوں میں برفباری سے سرد موسم کی شدت بڑھ گئی
برف باری کی وجہ سے بند راستوں کو کھولنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم اے
-
ملک پر مسلط 2 سیاسی خاندانوں نے جمہوریت کی بنیادیں کھوکھلی کردیں، بیرسٹر سیف
دہائیوں سے سیاسی اشرافیہ نے قائد اعظم کے پاکستان کا چہرہ مسخ کردیا ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
-
لوئردیر میں سرِبازار فائرنگ، سیاسی شخصیت کے 2 جوان بیٹے جاں بحق
مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے، پولیس
-
پختونخوا میں موسم کی شدت بڑھ گئی، گرم علاقوں کا درجہ حرارت بھی 5 ڈگری تک گر گیا
بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جب کہ بالائی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے