US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
موٹروےایم 3، موٹروے ایم 4 اور موٹروے ایم 5 تک دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے
لاشوں کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں
جواد احمد نے لیسکو کے عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور انہیں دھمکایا
قابض برطانوی فوج کی نقل و حمل بھی اسی ریلوے اسٹیشن سے ہوتی تھی
رکن صوبائی اسمبلی سارہ احمد کمیٹی کی سربراہی کریں گی
فری وائی فائی ویڈیو اسٹریمنگ یا انٹرٹینمنٹ کیلئے نہیں ہے، ڈی جی سیف سٹیز
ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی، پولیس
واردات کے دوران ایک ڈاکو نے ہتھوڑے سے سیف توڑی جبکہ دو ڈاکوؤں نے ملازمین پر اسلحہ تان کر رکھا
راوی روڈ پولیس نے ملزم کو ٹرپل ٹو رائفل سمیت گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
سوشل میڈیا پر چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے نوٹی فکیشن وائرل ہورہا ہے
چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر بطور اعتراضات 13 جنوری کو سماعت کرے گا۔
خاتون رکن اسمبلی ایوان سے واپس جا رہی تھیں کہ سیڑھیوں میں پھسل کر گر گئیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا
مسلح افراد ملازمین سے موبائل فون اور نقدی چھین لی
لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس نے کارروائی شروع کردی
گمشدہ سامان میں دلہن کا 12 تولہ سونا اور قیمتی کپڑوں کے بیگز شامل تھے
شہریوں کے احتجاج کے باعث انتظامیہ کو اپنے فیصلوں پر نطرثانی کرنا پڑی
اداکارہ کائے اساکرا نے لاہور میں سیر کے دوران تاریخی مقامات کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
ولیمے میں امریکا، برطانیہ، قطر، یو اے ای اور بھارت سمیت دیگر ممالک سے آئے مہمان بھی شریک ہوئے
بزنس مین نے اپنی کروڑوں روپے کی ذاتی 52 کنال زمین وقف کردی ہے
پلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی 30 دسمبر کو ہوگی
لاہور چڑیا کے ٹھیکے کی نیلامی کی ریزور پرائس 32 کروڑ روپے رکھی گئی ہے
سمن آباد میں عامر اقبال نامی شخص نے ثوبیہ کے ساتھ ملکر بیوی پر تشدد کیا، ایف آئی آر درج
ملزمان سے چوری کے سامان سے حاصل كرده رقم بھی برآمد کرلی گئی، ترجمان ریلوے
سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو تشدد اور دھمکیاں دیتے دیکھا جا سکتا ہے
شیر کو سیکیورٹی گارڈ نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا، مقدمہ درج، گارڈ گرفتار
اتنظامی بنیاد پر صوبائی تقسیم سے نئے ڈویژن، نئے اضلاع اور تحصیلیں بھی وجود میں آگئی ہیں
کرسمس اور نیو ایئر سیکیورٹی پلان کی چیکنگ کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز نے کیتھڈرل چرچ مال روڈ اور اطراف کا دورہ کیا
تھانہ شالیمار پولیس نے بروقت کارروائی کر کے ملزم کو موقع سے گرفتار کیا، مقدمہ درج
ریلوے انتظامیہ نے آگ لگنے والی کارگو کوچ کو ٹرین سے الگ کر دیا ہے
ملزم وقاص اور تین ساتھیوں نے کھیتوں میں لے جاکر پانچ سالہ بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنایا
بچی کا 20 فی صد جسم جھلس گیا جو اسپتال میں زیر علاج ہے، ڈی آئی جی آپریشنز
ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہواوے کے اشتراک کار سے عملی شکل دیں گے، وزیراعلیٰ مریم نواز
مزید سماعت کے لیے کیس کی فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش
اوکاڑہ پولیس نے ملزمان کیخلاف 2014 میں ڈکیتی مزاحت پر قتل کا مقدمہ درج کیا تھا
حادثے کے وقت گورنر پنجاب کے ہمراہ حسن مرتضی بھی تھے، جن کی گاڑی متاثر ہوئی
مزدوروں کے بچے اچھے اداروں میں تعلیم حاصل کریں گے تو ملک ترقی کرے گا، صوبائی وزیر
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
عدالت میں رپورٹ جمع کروائے بغیر وقت کیسے تبدیل ہوگیا؟، جسٹس شاہد کریم
عمار کو گاڑی کے اندر بیٹھے 2 دوستوں نے گولیاں ماریں، ایف آئی آر
4 دسمبر سے اسکول صبح 8 بج کر 15 منٹ پر کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ملزم جنید نے اپنی بیوی انیقہ پر بیلٹ اور پائپ سے تشدد کیا، مقتولہ دوران علاج دم توڑ گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
دونوں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا
ایئر کوالٹی انڈیکس 303 سے 533 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا
ان کا کام سفاری پارک کے شیروں اور ٹائیگرز کی دیکھ بھال کرنا اور خوراک ڈالنا ہے
بارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا
ملزم نے مقتول کی بیوی سے اسکے فون کے ذریعے آن لائن 50 ہزار منگوائے جس پر بیوی کو شک ہوا
رنگ روڈ بھی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے تا حکم ثانی بند
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے موسم خشک رہے گا
ملزم نے سونے کے زیورات، ڈائمنڈ اور موبائل فونز زیر تن کپڑوں کے نیچے خفیہ طور پر چھپا رکھے تھے
ہواؤں کا رخ ایک بار پھر تبدیل ہونے کی وجہ سے بیماریوں کے خدشات بھی پیدا ہوگئے ہیں