Lahore
-
لاہور ہائیکورٹ: مہنگائی کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
رمضان تقریباً گزر چکا ہے، حکومت رولز پر عملدرآمد کیوں نہیں کروا رہی؟، جسٹس شاہد کریم
-
اداکارہ نازش جہانگیر کیخلاف کیس میں اہم پیشرفت
عدم پیشی پر اداکارہ نازش جہانگیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
-
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں نادرا کے ڈپٹی منیجر ویجیلنس پر فائرنگ
انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی پر نشانہ بنایا گیا، ملک اعجاز
-
مریم نواز کی ماحول دوست پالیسیوں سے لاہور کی فضاء خوشگوار ہو رہی ہے، عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت نے اسموگ کے خاتمے کے لیے دن رات محنت کی، صوبائی وزیر اطلاعات
-
جنگلات کے عالمی دن پر "لنگز آف لاہور" منصوبے کے نئے مرحلے کا آغاز
مریم اورنگزیب نے شاہدرہ کے داخلی مقام پر "لنگز آف لاہور" منصوبے کا افتتاح کیا
-
پنجاب میں فری وائی فائی سروس کا دائرہ مزید وسیع
سروس کی جدید ٹیکنالوجی وائی فائی 6 پر منتقلی سے مزید تیز انٹرنیٹ دستیاب ہوگا
-
مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ پر بریک تھرو، اندرونی کہانی سامنے آگئی
اجلاس میں مسلم لیگ(ن) کے اراکین نے پی پی پی رہنماؤں کو وزارتوں کی پیش کش بھی کی
-
لاہور ہائی کورٹ: گرین بلڈنگز بنانے والوں کو ٹیکس میں ریلیف دینے کی تجویز
عدالت کا واٹر میٹرز کی تنصیب سے متعلق ایمرجنسی نافذ کرنے کا عندیہ
-
پنجاب حکومت کی مخیر حضرات سے نادار قیدیوں کے جرمانے ادا کرنے کی اپیل
رمضان المبارک میں مخیر حضرات زکوٰۃ کی مد میں قیدیوں کی دیت و جرمانہ جمع کروا سکتے ہیں، محکمہ داخلہ
-
لاہور میں سرعام شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار
ڈی آئی جی آپریشنز کے نوٹس کے بعد پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا، باقیوں کی تلاش جاری
-
پنجاب میں بادل برسنے کی پیش گوئی، بارشوں کا سسٹم کب داخل ہوگا؟
آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، درجہ حرارت بڑھنے لگا
-
موسم ابرآلود، پنجاب بھر میں بارشیں کب ہوں گی، تاریخ سامنے آگئی
لاہور میں آج بادلوں اور سورج کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی
-
الیکٹرک بسوں پر مریم نواز کی ذاتی تشہیر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر
ذاتی تشہیر کرنے پر ذمے داروں کےخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، درخواست گزار
-
بارشوں کا سلسلہ ختم، لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کیسا رہے گا؟
چند روز قبل ہونے والی بارشوں سے ایئر کوالٹی انڈیکس بھی کم ہوگیا
-
موٹروے پر تیز رفتاری پر پہلا مقدمہ درج، ڈرائیور گرفتار
تیز رفتاری کا واقعہ ملتان کےقریب موٹروے پر پیش آیا، ترجمان موٹروے پولیس
-
رمضان کے مقدس مہینے میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ گرفتار
بچی گھر سے سودا لینے اسٹور گئی جہاں ملزم نے ورغلا کر زیادتی کی کوشش کی، مقدمہ درج
-
پنجاب پولیس کا شہداء کے اہلخانہ کے لیے رمضان پیکیج
پولیس ویلفیئر فنڈ سے اشیائے خورد و نوش پر مشتمل سامان شہداء کے گھروں تک پہنچایا گیا
-
پنجاب کے تھیٹر میں فحاشی پھیلانے اور ذو معنی فقرے کسنے والے آرٹسٹوں کے گرد شکنجہ مزید سخت
تھیٹرز کی ای نگرانی شروع کردی گئی ہے، سخت کارروائی کا عندیہ
-
اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے روک سکتے ہو تو روک لو، پی پی رہنما کا ن لیگ کو چلینج
مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے سوتیلا سلوک ہورہا ہے، حسن مرتضیٰ
-
رمضان میں چینی کتنے روپے کلو فروخت ہوگی، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے بڑا دعویٰ کردیا
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا حکومت سے طریقہ کار وضع کرنے کا مطالبہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
لاعلاج کتوں کو بہتر طریقے سے آرام دہ موت دی جائے، عدالتی فیصلہ
-
سرگودھا: اراضی تنازع پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کرلی
ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں، آئی جی پنجاب
-
غریب ریڑھی والوں کو لوٹنے والا 2 رکنی گروہ پکڑا گیا؛ ویڈیو دیکھیں
ملزمان ڈکیتی، چوری، ناجائز اسلحہ کے 32 مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں
-
لاہور میں 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار
ڈولفن پولیس نے بروقت کارروائی کر کے زیادتی کی کوشش ناکام بنادی، بچی ورثا کے حوالے
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدام کی بدولت خواجہ سرا ناچ گانا چھوڑ کر ہنرمندی سیکھنے لگے
خواجہ سراؤں کو 8 پزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی ادا کیا جاتا ہے
-
لاہور میں 978 ایکڑ پر قدرتی جنگل اگانے کی مہم کا اغاز
منصوبہ اسموگ کے خاتمے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب
-
لاہور: 8 سالہ بچی سے ذیادتی کی کوشش کا مرتکب ملزم گرفتار
ملزم نے بلڈنگ کی سیڑھیوں پر بچی کو ورغلا کر ذیادتی کی کوشش کی
-
لاہور: پولیس کی مختلف کارروائیوں میں دو اشتہاریوں سمیت چار ملزمان گرفتار
ملزمان کیخلاف بوگس چیک و فراڈ کے مقدمات درج ہیں
-
لاہور: مبینہ مقابلے میں تین خطرناک ڈاکو گرفتار
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتاع ڈاکوؤں میں عبدالله، نصیر اور سہیل شامل ہیں جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہوگئے
-
پنجاب اسمبلی کے21 ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری
اجلاس میں 5 بل پیش کیے جائیں گے
-
مدرسے کے اساتذہ کی 9 سالہ بچے سے بدفعلی؛ ڈرِل مشین چلا کر ڈراتے رہے
ایک دن قبل ہی اچھرہ کے علاقے میں معلم کو 10 سالہ بچے کو ورغلا کر زیادتی کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا
-
خواتین سے ڈکیتی کا ڈراپ سین؛ سہیلی اور ساتھی ملوث نکلے؛ ویڈیو دیکھیں
ملزمہ صائقہ کو سہیلی نے زیورات فروخت کے لیے دیے، جس کی رقم ہڑپ کرنے کے لیے ڈراما رچایا گیا
-
لاہور میں وارداتوں کی ’’ففٹی‘‘ کرنے والا گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا
ملزمان نے صرف ماڈل ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 85 وارداتیں کیں
-
معاشی بہتری اور مہنگائی میں کمی ملک و قوم کیلئے اچھے اشارے ہیں، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کا گھروں میں گاڑیاں دھونے پر 10 ہزار روپے جرمانے کا حکم
ڈولفن فورس کو اس کی نگرانی سونپی جائے، عدالت کی ہدایت
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی ذیشان ملک کا فیروز پور روڈ کا دورہ
ذیشان ملک نے فیروزپور روڈ پر موٹرسائیکل سواروں کے لیے مختص روڈ اور کام کے معیار کا جائزہ لیا
-
یونیورسٹی طالبہ کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
مصری شاہ پولیس نے فوری کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کیا
-
پی ٹی آئی کے 26 نومبر دھرنے میں اموات سے متعلق ایچ آر سی پی کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ سامنے آگئی
ایچ آر سی پی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی، سیکیورٹی اہلکاروں کی اموات کا بھی تذکرہ
-
8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ
ابھی تک امریکا سے کوئی کال نہیں آئی، 26 نومبر کو بھی سیاسی جماعت سے درخواست کی تھی، محسن نقوی
-
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتل
پولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
-
نوکری کا جھانسا دے کر خاتون کو لاہور بلا کر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم عمران نے نوکری کے لیے دفتر بلایا اور زبردستی زیادتی کی، خاتون کا بیان
-
بھارت سے آنے والے نایاب ہرن کو آزاد کردیا گیا
سامبر تقریباً ڈھائی من وزنی اور مکمل طور پر صحت مند تھا
-
بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
صوبے بھر میں موسم خشک اور درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، بارش سے سردی بڑھے گی، محکمہ موسمیات
-
ایدھی فاؤنڈیشن کی ایمبولینس چوری، مقدمہ درج
چوری ہونے والی ایمبولینس کا رجسٹریشن نمبر EA 1611 ہے، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
-
فیصل آباد کے سابق ایڈیشنل کمشنر کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا
نقاب پوش افراد گھر میں داخل ہوئے، سب کو کمرے میں بند کر کے لوٹ مار کی، شوہر اور گاڑی بھی ساتھ لے گئے، ایف آئی آر
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کے ہوتے ہوئے تھیٹرز میں بے حیائی کی اجازت نہیں دی جائے گی، عظمیٰ بخاری
پنجاب حکومت کا فحاشی، بے ہودگی پھیلانے والی اداکاراؤں پر پابندی اور تھیٹرز کو بند کرنے کا فیصلہ
-
مریم نواز باقی صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے لئے رول ماڈل ہیں، عظمیٰ بخاری
وزیراعلیٰ پنجاب کی نوجوانوں میں مقبولیت کی وجہ انکی کارکردگی ہے، صوبائی وزیر اطلاعات
-
لاہور میں رواں ماہ دھوئیں سے پاک 27 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ نے پنجاب کے بڑے شہروں میں 620 ماحول دوست بسیں جلد چلانے کی ہدایت کی تھی
-
لاہور میں معمولی تلخ کلامی پر پولیس انسپکٹر قتل، ملزم گرفتار
انسپکٹر سیف اللہ نیازی انچارج چیک پوسٹ بابو صابو تعینات تھا
-
اسٹیج سے سیدھا جیل جاؤں گا، بوہیمیا لاہور کنسرٹ کے دوران انتظامیہ پر بھڑک اُٹھے
لوگ مجھے سننے کیلیے یہاں آئے ہیں اور اتنی دیر سے اسٹیج پر بکواس چل رہی ہے، بوہیمیا