Latest
-
مسلسل شکستیں! گمبھیر کی عزت خاک میں مل گئی، منافق قرار
دونوں کرکٹرز ماضی میں آئی پی ایل ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرتے رہے ہیں
-
کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات ختم ہونے جا رہے ہیں؟ شوکت یوسفزئی نے بتادیا
حکومت کا رویہ سنجیدہ نہیں، حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے، پی ٹی آئی رہنما
-
نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کیوں کیے؟ امریکی کانگریس کا عالمی عدالت پرپابندی کے حق میں ووٹ
243 اراکین کانگریس نے بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندی کے حق میں ووٹ دیا
-
کراچی کی کون سی اہم سڑک آج دن 12 تا شام 6 بند رہے گی؟
مسافروں کو متبادل راستہ فراہم کیا جائے گا، ترجمان ٹریفک پولیس
-
غیرت کے نام پر والدین نے بیٹی پر گولیاں برسا دیں، 20 سالہ شمائلہ اسپتال منتقل
شمائلہ کو پسند کی شادی کرنے پر قتل کرنے کی کوشش کی گئی، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج
-
کیا آرمی افسر کو اتنا تجربہ اور عبور ہوتا ہے کہ سزائے موت تک سنا دی جاتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جس کمانڈنگ افسر نے مقدمہ سنا ہی نہیں وہ سزا جزا کا فیصلہ کیسے کر سکتا ہے؟ جسٹس مسرت ہلالی
-
شہری کو منشیات کے مقدمے میں پھنسانے کی دھمکی دیکر رشوت لینے والا اہلکار گرفتار
بابر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے نشان زدہ 50 ہزار روپے کے نوٹ برآمد کرلیے گئے، اینٹی کرپشن
-
7 جنوری سے لاپتا بچے کا تاحال سراغ نہیں ملا
بچہ معمول کے مطابق مدرسے گیا تھا تاہم واپس نہیں لوٹا، والد
-
اے این ایف آپریشنز میں 18 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد
6 کارروائیوں میں 131.478 کلو منشیات برآمد کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
-
قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے
اوپننگ بیٹر نے اپنے والد کی مغفرت کیلئے ساتھی کرکٹرز اور مداحوں سے دعا کی درخواست کردی
-
ایکٹنگ سی ای او پی آئی اے عامر حیات کی تقرری عدالت میں چیلنج
عامر حیات کی ایکٹنگ سی ای او پی آئی اے تقرری خلاف قانون ہے، درخواست
-
بچوں کی موج مستی ختم، وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں28 دسمبر سے 8 جنوری تک تعطیلات کی گئیں
-
سونا مزید مہنگا، عالمی و مقامی مارکیٹ میں قیمتیں نئی بلند ترین سطح پر آگئیں
مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1100روپے کے اضافے سے 283400روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی
-
کراچی سائٹ ایریا قبرستان سے صندوق میں بند خاتون کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد
صندق کھلنے پر اس میں موجود خاتون کی لاش کے منہ پر بھی ٹیپ لگا ہوا تھا جبکہ ہاتھ اور ٹانگیں بھی ٹیپ سے باندھی گئیں تھیں
-
بجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت نے IMF کو پلان دیدیا
بجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت نے IMF کو پلان دیدیا
-
ریتیش دیشمکھ اور فردین خان کی فلم ’وسفوٹ‘ کب ریلیز ہوگی تاریخ آگئی
’وسفوٹ‘ 2012 کی وینزویلا کی فلم ’راک، پیپر، سیزرز‘ کا آفیشل ری میک ہے
-
مظفرگڑھ پسند کی شادی سے روکنے پر13سالہ لڑکے اور12 سالہ لڑکی کی خودکشی
لڑکا اورلڑکی نے زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کی، پولیس
-
عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ دیکھنے والوں کو سحر میں جکڑ لیتا ہے
قلعے کے دامن سے مغل بادشاہ جلال الدین محمد اکبراور مشہور لوک داستان عمرماروی کی یادیں جڑی ہوئی ہیں
-
ایل ڈبلیو ایم سی غیرملکی صفائی کمپنی نے بغیرتصدیق بینک گارنٹی نکلوالی
تحقیقات شروع ،اوزپاک نے معاہدہ سے قبل بطور گارنٹی27کروڑ نجی بینک میں جمع کرائے
-
شین وارن کی موت تھائی لینڈ پولیس نے تحقیقات کا اعلان کردیا
عظیم کرکٹر کا گزشتہ روز انتقال ہوا تھا
-
تھرپارکر میں ایک سال میں 115 افراد کی خودکشی
68 خواتین،52 مرد شامل ، ڈی آئی جی کمیٹی کی رپورٹ میں سماجی تبدیلی، جنسی ہراساں کرنا، وٹہ سٹہ و دیگر عوامل وجوہ قرار
-
افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین برطرف
سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔
-
آرمی چیف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
آرمی چیف کا استقبال سعودی عرب کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمد الرویلی نے کیا، آئی ایس پی آر
-
سابق انگلش کرکٹ کپتان باب ولس 70 برس کی عمر میں چل بسے
انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔