تازہ ترین
-
غزہ سے اظہار یکجہتی، تاجر برادری کا پاکستان بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
تاجر اور عوام اسرائیل کی مصنوعات یا اس کو فائدہ پہنچانے والی تمام مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کریں، انجمن تاجران پاکستان
-
زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈ
کمرشل بینکوں کا پاس اس وقت 5 ارب 8 کروڑ 96 لاکھ ڈالر موجود ہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان
-
وزیراعظم نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر ڈیجیٹائیز کرنے کیلیے وزارتوں کو ٹاسک سونپ دیے
اصلاحات کو مربوط اور اداروں کی سطح پر کررہے ہیں تاکہ تبدیلی پائیدار اور دیر پا ہو، وزیراعظم کی اجلاس سے گفتگو
-
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دفتر خارجہ کی سطح پر مشاورت 15 سال بعد بحال
سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس سے بھی ملاقات کی
-
روس نے طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا
روسی صدر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں طالبان کو اپنا اتحادی بھی قرار دیا تھا
-
وزیراعظم کا ہنگری سے ویزے میں نرمی سمیت دیگر شعبوں میں ایم او یوز پر دستخط پر اظہار اطمینان
ہنگری کے وزیرخارجہ سے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
کراچی میں گرمی کا سلسلہ جاری، شہید بینظیرآباد میں پارہ 49 ڈگری ریکارڈ
کراچی میں ہوامیں نمی کاتناسب معمول سے زیادہ ہونے کے سبب اصل درجہ حرارت سے زیادہ گرمی محسوس کی جا رہی ہے، محکمہ موسمیات
-
کراچی؛ دفعہ 144 کے تحت دن کے اوقات میں ہیوی ٹریفک پر پابندی عائد
کمشنر کراچی نے ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر پابندی عائد کردی اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
-
آزاد کشمیر: حقوق تحریک کی آڑ میں دہشتگردی کا نیٹ ورک بےنقاب،بھارت اورافغانستان ملوث ہیں،وزیر داخلہ
حقوق کے نام پر شرپسند عناصر نے منظم منصوبہ بندی کی، ایک ملزم افغانستان میں بیٹھ کر فتنہ الخوارج میں شامل ہوگیا
-
بھارتی سپریم کورٹ نے مودی سرکار کے مسلم دشمن سیاہ قانون پر عمل درآمد رکوادیا
مودی سرکار نے وقف املاک قانون میں ترمیم کرکے مسلمانوں کی مذہبی املاک کو ہتھیانے کی کوشش کی ہے
-
ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ : کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک ارب ڈالر سے زائد ہوگیا
مارچ میں جاری کھاتہ 1 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا، فروری جاری کھاتے کو 9 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا خسارہ تھا
-
اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار علیمہ خان کی جیل جانے کی خواہش
اگر انہوں نے ہمیں کہیں لے جاکر چھوڑا تو پھر ہم واپس آجائیں گے اور ملاقات کیے بغیر نہیں جائیں گے، گرفتاری سے قبل گفتگو
-
پہلے ڈیفالٹ کی باتیں ہو رہی تھیں آج ترقی، مہنگائی میں کمی کی بات ہو رہی ہے، مریم نواز
والدین اپنے بچوں کو پنجابی زبان لازمی سکھائیں، اپنے بچوں کو ہماری روایات سے ضرور متعارف کروائیں، وزیراعلیٰ مریم نواز
-
بٹگرام: 12 سال قبل پسند کی شادی کرنے والی 4 بچوں کی ماں والدین کے گھر میں قتل
جرگہ داروں سمیت 8 ملزمان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
-
اثر و رسوخ ہوتا تو آج چیئرمین پی سی بی ہوتا، شاہد آفریدی
پی سی بی کا چیئرمین جو بھی آتا ہے وہ سیاسی بنیاد پرآتا ہے، چہرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا، سابق کپتان
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑا اضافہ، نرخ نئی تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 19ڈالر کے اضافے سے 3329ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
-
حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عید الاضحیٰ سے قبل پیش کرنے کا فیصلہ
بجٹ 3 سے 5 جون کے دوران پارلیمنٹ میں پیش ہو سکتا ہے، عید سے 2 یا 3 روز پہلے قومی اسمبلی میں بجٹ پیش ہونے کا امکان ہے
-
سابق ایس پی اسلام آباد نے سینیٹ ملازم کو قتل کیا، ملزمان لاش دفنانے کے بعد گوبر بھی ڈالتے رہے
مقتول کے موبائل فون کی لوکیشن مانسہرہ میں آئی، لوکیشن سے پتا چلا کہ مقتول کا سابق ایس پی عارف شاہ سے رابطہ تھا۔
-
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی پانچ روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے
جسٹس امین الدین خان اور جسٹس شاہد وحید بھی چیف جسٹس کے ہمراہ ہوں گے
-
ہزارہ میں انوکھی شادی: 90 سالہ باپ اور بیٹا ایک ساتھ دولہا بن گئے
90 سالہ غلام مصطفیٰ کی یہ تیسری شادی ہے، یہ شخص اپنی شادی والے دن اپنےبیٹے کی دلہن لانے کاخواب رکھتا تھا
-
پی ایس ایل میں پہلی بار بھائی کا بھائی سے مقابلہ، کمنٹیٹر کا دلچسپ تبصرہ
بولر نے آخری گیند کروانے سے قبل بلے باز کو اشارہ بھی کیا
-
مصطفی قتل کیس؛ ارمغان کیخلاف ایف آئی اے میں پہلا مقدمہ درج، چشم کشا انکشافات
کال سینٹر کے ذریعے لوگوں کو ہراساں کرنا، دھوکا دہی، شناخت کی نقالی، جعل سازی، فشنگ اور بھتہ خوری کی جاتی تھی
-
کراچی: 5 لاکھ روپے کی ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے شہری زخمی، ویڈیو سامنے آگئی
پولیس نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی جس میں تینوں ملزمان کو ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار دیکھا جا سکتا ہے
-
ٹک ٹاک بناتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر 2 طالبات جاں بحق
حادثے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کیا
-
نارتھ کراچی میں بین الاقوامی فوڈ چین کی برانچ پر حملہ، 4 افراد گرفتار
بین الاقوامی فوڈ چین کے ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والے مشتعل افراد کے خلاف سرکاری کی مدیعت میں مقدمہ درج کیا گیا
-
ٹک ٹاکر کے ساتھ وائرل ویڈیو، پولیس اہلکار کی شناخت ہوگئی
مذکورہ اہلکار پولیس لائنز میں تعینات تھا
-
جسٹس منصور، جسٹس منیب کی مخالفت کے باوجود 2 ججز کی آئینی بینچ میں شمولیت کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس علی باقر نجفی کو عدالت عظمیٰ کے آئینی بینچ کا جج بنانے کی منظوری دے دی
-
سپریم کورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کردیا
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی
-
چین کا ٹرمپ کو سخت پیغام: "دھمکیاں دینا بند کریں، ہم تجارتی جنگ سے نہیں ڈرتے"
ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر ٹیرف کو 145 فیصد تک بڑھا دیا ہے
-
عمر گل کی گھر کے باہر سے اولے ہٹانے کی ویڈیو سامنے آگئی
اسلام آباد میں اچانک ہونے والی ژالہ باری سے سابق کرکٹر کا گھر بھی متاثر ہوا
-
پنجاب حکومت کا ڈرگس کورٹ کی تشکیل نو کا فیصلہ
ڈرگس کورٹس سے متعلق بل پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا گیا
-
کرنٹ لگنے سے بچے کی موت؛ ضمانت خارج ہونے پرلیسکو افسران عدالت سے فرار
لاہور ہائیکورٹ نے لیسکو افسران کی ضمانت خارج کی
-
برطانیہ پاکستانی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر تک لے جانے میں شراکت داری کیلیے تیار
ریکوڈک، صحت، تعلیم، انجینئرنگ، توانائی سمیت کئی منصوبوں میں پاکستان کے ساتھ کام کررہے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر
-
پیٹرولیم نرخوں میں کمی کا فائدہ بلوچستان کو دینے کی بات جھوٹ ہے، عمر ایوب
شہباز شریف سے بڑا جھوٹا کوئی نہیں، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی جو انہوں نے لگائی ہے کتنی دیر تک دے سکتے ہیں؟
-
بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: اردو سے دوستی کریں، یہ بھارت کی زبان ہے
سپریم کورٹ نے مہاراشٹرا میں میونسپل کے سائن بورڈز پر اردو زبان کے استعمال کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے
-
کراچی کے بجلی صارفین سے 76 ارب وصول کرنے کی درخواست پر سماعت
5 لاکھ صارفین سے ریکوری کرنی ہے، مجموعی بقایا جات 122ارب تھے، ابھی 46ارب کے کلمیز باقی ہیں، کے الیکٹرک
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش؛ علی سسٹرز سمیت 4پاکستانی کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے
پاکستان کے 5 کھلاڑیوں میں سے 4 نے گولڈ میڈلز اور ایک نے سلور میڈل جیت لیا
-
اڈیالہ کے باہر سے حراست میں لی گئی بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں سمیت 7 رہنماؤں کو رہا کردیا گیا
عمر ایوب، علیمہ خان، عظمیٰ خان، نورین خان، قاسم نیازی، ملک احمد خان بچھر، حامد رضا کو حراست میں لیا گیا تھا
-
لاہور: نجی ریسٹورنٹ پر پیٹرول بوتل بموں سے حملہ، ویڈیو سامنے آگئی
فوٹیج میں ملزمان کو پٹرول بوتلوں سے حملہ کرتے اور آگ کے شولوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی معاشی پالیسی پر کیلیفورنیا کا بڑا وار: امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر
یہ اب تک کا سب سے سخت قانونی ردعمل ہے جس سے امریکہ کی اندرونی معاشی سیاست میں تناؤ مزید بڑھ گیا ہے
-
پیٹرول سے بچت نہ ہوتو کیا بلوچستان کی سڑکیں نہیں بنیں گی؟ شاہد خاقان عباسی
موجودہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا ایک اور موقع ضائع کر دیا ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
-
پنجاب حکومت کا فلم انڈسٹری کو پروموٹ کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ
مقبول ترین فلمیں بنانے والے فلم سازوں اور ہدایت کاروں کو رقم مل سکے گی
-
انسداد پولیو مہم کے حوالے سے کمیونٹی موبلائیزیشن یقینی بنائی جائے، وزیراعظم
پولیو مہم کے ساتھ دیگر خطرناک بیماریوں کیخلاف مدافعت کے لیے ویکسینیشن کی ملک گیر فراہمی کو 100فیصد یقینی بنایا جائے
-
ترقی و خوشحالی کا سفر شروع، اجتماعی کوششوں سے معیشت مستحکم ہوگئی، وزیراعظم
پاکستان کی ریٹنگ بہتر، عالمی ایجنسی نے بھی آؤٹ لک کو مستحکم قرار دے دیا، ترقی کے سفر میں سرخرو ہوں گے، شہباز شریف
-
مفتیان کرام کا کام فتویٰ دینا ہے، ریاست کو عالمی صورت حال دیکھنی ہوتی ہے، وزیر مذہبی امور
روڈ ٹو مکہ کے تحت کراچی ائیرپورٹ پرعازمین حج کی امیگریشن ہوگی، عازمین ایئر پورٹ سے براہ راست اپنی رہائش گاہ جائیں گے
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 21 فلسطینی شہید، امریکا پر یمن میں فضائی حملوں کا الزام
امریکا کی جانب سے اس حملے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی، تاہم خطے میں کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے
-
چیئرمین پی اے سی جنید اکبرپردرج مقدمات کی تفصیل؛ اٹک میں 4، اسلام آباد میں ایک مقدمہ
جنید اکبرکی مقدمات کی تفصیل سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی
-
بونی کپور نے سری دیوی کی دبئی میں موت سے متعلق حیران کن انکشافات کردیئے
بونی کپور کو دبئی پولیس نے گھنٹوں حراست میں رکھنے کے بعد کلین چٹ دی
-
نہروں کا منصوبہ سرخ لکیر ہے؛ ختم نہ ہوا تو حکومت سے الگ ہو جائیں گے، صوبائی وزیر سندھ
پیپلز پارٹی انتشار نہیں چاہتی، لیکن قومی مفاد اور صوبائی خودمختاری پر سمجھوتا بھی ممکن نہیں، ناصر حسین شاہ
-
بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی سے متعلق 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پرسماعت ملتوی
لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے ریکارڈ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کی