تازہ ترین
-
لاہور ایئرپورٹ پر سخت اسکریننگ، گداگری میں ملوث مسافروں کے خلاف کارروائیاں
گرفتار 76 مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کے حوالے کیا گیا ہے، ترجمان ایف آئی اے
-
پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے عالمی انڈر 23 اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
فائنل مقابلے میں نور زمان نے مصر کے کریم الترکی کو 2-3 سے شکست دی
-
منی لانڈرنگ کیس: ملزم ارمغان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا
ارمغان کیخلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں، ملزم سے بین الاقوامی فراڈ کی بھی معلومات حاصل کرنی ہے، ایف آئی اے
-
ہزاروں سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
بھارتی سکھ یاتری واہے گروجی کا خالصہ، واہے گروجی کی فتح کے نعرے لگاتے واہگہ بارڈر پہنچے
-
پاکستان نے مسلمانوں کی جنگ نہ لڑی تو یہ قیام پاکستان کی نفی ہے، فضل الرحمان
مسلم لیگ فلسطینیوں کے معاملے پر خاموش بیٹھ کر قائد اعظم کے دو ٹوک مؤقف کو جھٹلا رہی ہے، کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
-
امریکی نائب صدر نے چینی شہریوں کو ’گنوار‘ کہہ دیا؛ چین کا شدید ردعمل
امریکی نائب صدر کا بیان جاہلانہ، توہین آمیز اور افسوسناک ہے، چین
-
کراچی: واٹر بورڈ کے گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کےلئے فزیکل ویریفیکیشن، تعلیمی اسناد کی تصدیق کا حکم
پی اے سی نے ملازمین کی تعلیمی ڈگریوں کی متعلقہ بورڈز اور یونیورسٹیز سے تصدیق کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا
-
امریکی وفد کی جیل میں عمران خان سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی
عمران خان اپنے ہی کسی رہنما سے ملنا نہیں چاہتے تو کیا کریں،نواز شریف نےانتخابات سےقبل وزیراعظم نہ بننے کا فیصلہ کیاتھا
-
پنجاب میں عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی، خلاف ورزی پر ایک لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
تعلیمی اداروں ،دفاتر، اسپتال ،شاپنگ مالز اور پبلیک ٹرانسپورٹ اور عوامی مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی ہوگی
-
لاہور کے ایک ہی علاقے میں ڈکیتیوں کی نصف سنچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار
ملزم نے گرفتاری کے وقت شدید مزاحمت کی تاہم اہلکاروں کی حاضر دماغی کی وجہ سے وہ بھاگنے میں ناکام رہا
-
سونے کی قیمت میں بہت بڑا اضافہ، نرخ تاریخی بلندی پر پہنچ گئے
عالمی مارکیٹ میں 78 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا3118 ڈالر کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
-
غزہ کے معاملے پر مسلم ممالک کی فوجیں جہاد نہیں کرتیں تو کس کام کی ہیں؟ مفتی تقی عثمانی
اسرائیل سمیت پورا خطہ فلسطینیوں کا قانونی و فطری حق ہے، امریکا چاہے تو اسرائیل کو کہیں اور آباد کرسکتا ہے، متفقہ اعلامیہ
-
امریکا میں غیر قانونی جوئے اور منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک پکڑا گیا، پاکستانی نژاد ماسٹر مائنڈ گرفتار
ان چھاپوں میں مجموعی طور پر 1 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے زائد کی غیر قانونی رقم بھی برآمد ہوئی
-
پشاور ہائی کورٹ نے 9 ججز کو دوبارہ سروس پر بحال کردیا
سروس ٹریبونل کی 26 جولائی 2024ء کی سروس اپیل اور انتظامی کمیٹی کی 08 اپریل 2025ء اجلاس کی سفارشات پر بحال کیا گیا
-
پولیس نے بہت مارا اور کہا منہ بند کرو، مار دو، جنت میں ہی جاؤں گا، کامران قریشی
سینٹرل جیل کراچی کے جوڈیشل کمپلیکس میں غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی
-
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف
کمی کا اطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن جاری
-
کورنگی میں ٹریلر کی ٹکر سے جاں بحق شہری سپرد خاک
متوفی کی نمازجنازہ سرجانی فیضان مدینہ مسجد میں ادا کی گئی، اہل خانہ، عزیز و اقارب اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت
-
سینیئر صحافی سرور منیر راوٴ کی تصنیف ’’مدینہ منورہ تاریخ کے آئینے میں‘‘ شائع
کتاب مستند تاریخی حوالوں، نایاب معلومات اور رنگین نقشہ جات سے مزین 496 صفحات پر مشتمل ہے
-
پی ایس ایل10 کی رنگارنگ تقریب کب شروع ہوگی، شائقین کب اسٹیڈیم جاسکیں گے؟ جانیے
افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی
-
افغانوں کی برسوں مہمان نوازی کی مگر اب بغیرپاسپورٹ یہاں رہنے کی کوئی گنجائش نہیں، طلال چوہدری
دنیا کا 40 فیصد ڈرگز افغانستان میں پیدا کیا جا رہا ہے اور وہی جرائم میں استعمال ہوتا ہے، وزیر مملکت داخلہ
-
پاک ترک کمپنیوں کا سرحد پار تجارت کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے اشتراک
گلیکسی فائی اور آسیردیکس نے لاجسٹکس میں ڈیجیٹل انقلاب کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے
-
26نومبر احتجاج؛ 2پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت خارج، 86ورکرز جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
تحریک انصاف کے 2 ورکرز کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا گیا
-
سڑکوں پر صفائی کرنے والی کی قسمت جاگ اُٹھی، راتوں رات ماڈل بن گئی
اب مین نے اپنی خاکروب کی ملازمت چھوڑ کر ماڈلنگ کو بطور پیشہ اپنا لیا ہے
-
چین کا امریکا کو سخت پیغام: ٹیرف پر دباؤ قبول نہیں، آخری حد تک لڑیں گے
ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 125 فیصد کر دیا ہے، اس سے قبل امریکا نے چین پر 104 فیصد ٹیرف لگایا تھا
-
کراچی میں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا
پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی
-
عمران خان اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کر رہے ہیں، سینیٹر ناصر بٹ کا دعویٰ
تحریک انصاف والے خود بتائیں ڈیل اور مفاہمت میں کیا فرق ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
-
پی ایس ایل کی تاریخ کا کامیاب ترین کپتان کون؟
حیران کُن طور پر وکٹ کیپر بیٹر کا نام فہرست میں ٹاپ پر موجود ہے
-
ہیم ٹیکسٹائل: پاکستانی کمپنیوں کو لاطینی امریکا کی منڈی سے بہترین رسپانس حاصل
پاکستانی کمپنیوں نے بیڈ لینن، کچن لینن اور تولیے کی نمائش کی جس سے پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کی بہترین پوزیشن ظاہرہوئی
-
ایران پر نئی امریکی پابندیاں! فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی بھی دے دی
ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی
-
عمران خان کی آٹھ مقدمات میں ضمانتوں کے لیے سلمان صفدر کے دلائل مکمل
درخواست گزار کے خلاف یہ جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں ، تمام آٹھ مقدمات میں مدعی پولیس ہی ہے، سلمان صفدر
-
شردھا کپور کو 16 سال کی عمر میں کونسے سُپر اسٹار کیساتھ فلم آفر ہوئی تھی؟
’اس وقت میں بہت کم عمر تھی اور میرا ارادہ تھا کہ اسکول مکمل کروں اور کالج جاؤں میری پڑھائی چل رہی تھی‘
-
موسمیاتی تبدیلی، چترال میں برف پگھلنے اور بارشوں سے سیلابی صورتحال میں اضافہ
اپر چترال کا یارخون بروغل روڈ مختلف مقامات سے بند جبکہ ایک گھر مکمل تباہ ہوگیا
-
برآمدات سے ملکی آمدن میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
آئندہ بجٹ کی تیاری میں صنعتوں اور کاروباری تنظیموں کی مشاورت اور تجاویز کو شامل کیا جائے، شہباز شریف
-
اداکارہ گوہر خان کے ہاں جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر کردی
-
لبنان میں اسرائیلی طیارہ تباہ! کیا یہ صرف تکنیکی خرابی تھی؟
حوثی فورسز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امریکی ڈرون طیارے کو یمن کے الجوف ضلع میں مار گرایا ہے
-
کراچی میں 9 ٹرک جلانے کے واقعات: دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت 5 مقدمات درج، 19ملزم گرفتار
لگتا یہ ہے کہ واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا ہے، واقعے سے کافی انتشارپھیلایا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ
-
سودی نظام، آئی ایم ایف معاہدوں کیخلاف درخواست؛ حلف لینے والا ہر افسر رشوت لیتا ہے، پشاور ہائیکورٹ
یہاں ہر کام کرنے کے لیے رشوت دینی پڑھ رہی ہے، جسٹس اعجاز انور کے ریمارکس
-
گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان؛ قیمت میں اضافے کیلیے اوگرا میں درخواستیں دائر
سوئی ناردرن نے 700 ارب 97 کروڑ، سوئی سدرن نے 883 ارب 54 کروڑ 40 لاکھ روپے کی مالی ضروریات کی فراہمی کی درخواست کی ہے
-
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں زور دار دھماکا
دھماکے سے ایک گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا جب کہ قریبی گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔
-
اجے دیوگن نے کامیڈی فلم دھمال 4 کی شوٹنگ مکمل کرلی، کب ریلیز ہوگی؟
کامیڈی سے بھرپور فلم دھمال 4 کا شائقین کو بےصبری سے انتظار ہے
-
سوشل میڈیا پر اسرائیل مخالف پوسٹیں کرنے والوں کیلئے امریکا کے دروازے بند
سیکریٹری آف اسٹیٹ مارکو روبیو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلے ہی تقریباً 300 افراد کے ویزے منسوخ کر چکے ہیں
-
اسٹیڈیم میں پاور لوڈشیڈنگ؟ پاکستان کے خلاف بھارت جھوٹے پروپیگنڈے سے باز نہ آیا
وائرل ویڈیو میں بھارتی صارفین نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بجلی چلی گئی
-
ریاستی حکومت نے کنگنا رناوت کے زائد بجلی کے بل کا دعویٰ مسترد کر دیا
کنگنا نے ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کے منالی کے خالی گھر کا بجلی کا بل 1 لاکھ سے زیادہ آیا ہے
-
جعلی ویزوں پربیرون ملک جانے کی کوشش کرنے والے 5 مسافر گرفتار
ملزمان لاہور سے ازبکستان جا رہے تھے، ایف آئی اے
-
راولپنڈی: لیڈی منشیات فروش، افغان باشندے سمیت 13 سپلائرز گرفتار، 31 کلو چرس برآمد
دھمیال پولیس نے افغان باشندے سے 1 کلو 160 گرام چرس اور پیرو دہائی پولیس نے ملزمہ سے 1 کلو 250 گرام چرس برآمد کی
-
اسرائیلی حملے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید، ملبے تلے چیخیں سنائی دیتی رہیں
مشرقی مضافات میں ایک کثیر المنزلہ عمارت پر کیے گئے اس حملے میں 29 افراد موقع پر جاں بحق ہوئے
-
کراچی کنگز نے حسن علی کو "نائب کپتان" مقرر کردیا
ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن میں کپتانی کے فرائض نبھائیں گے
-
راج کمار راؤ کی فلم ’بھول چوک معاف‘ کا ٹریلر جاری، کب ریلیز ہوگی؟
رومانوی کامیڈی فلم میں وامیکا گبی بطور ہیروئن کردار ادا کر رہی ہیں
-
’انگریزی نہیں آتی تو بل کی اردو کاپی بھیج دوں‘وزیراعلیٰ کے پی اور عاطف خان کی بحث
مائنز اینڈ منرلز ترمیمی بل میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ آپ کا ذاتی ہے، علی امین گنڈاپور کا عاطف خان کو جواب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو علیمہ خان اور عمران خان کی ملاقات کرانے کا حکم
وکلا کی ٹیم عدالتی حکم لے کر علیمہ خان کے ہمراہ اڈیالہ جیل روانہ