تازہ ترین
-
کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری؛ جمعرات اور جمعہ کو سورج آگ برسائے گا
رواں برس مئی کا اختتام معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کے باعث حبس میں اضافہ اور گرمی کی شدت زیادہ محسوس ہوگی
-
ملک بھر میں موسم شدید گرم، بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟
خیبر پختونخوا، پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے
-
خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق
پشاور میں کچن کے تنازع پر دو خواتین سمیت 3 افراد، صوابی میں دو چچا زاد جان سے گئے
-
بھارت: ’گاؤ رکھشک‘ ہندوؤں کا مسلمانوں پر تشدد، حملے کی ویڈیوز میں پولیس خاموش تماشائی بنی رہی
علی گڑھ، اتر پردیش میں خود کو "گاؤ رکھشک" کہنے والے ہندو انتہا پسندوں نے 4 مسلمان شہریوں کو شدید زخمی کردیا
-
بھارتی تجزیہ کار اور صحافی بھی مودی سرکار کی انتہا پسند اور ناکام پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرنے لگے
بھارتی حکومت کی فوجی حکمت عملی شدید ناکامی کا شکار ہو چکی ہے،تجزیہ کار اجے ثانی
-
پُر اسرار اموات سے متعلق فلم کی نمائش کے دوران سنیما گھر کی چھت گِر گئی
ہالی ووڈ کی ہارر فلم کی نمائش کے دوران سینما کی چھت کا حصہ گرنے سے خاتون زخمی
-
پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کے اطراف سکیورٹی کی اضافی نفری تعینات
پی ٹی آئی قیادت آج پھر کیس مقرر کروانے کے لیے ہائی کورٹ آئے گی
-
پی آئی اے 544 ہائی جیکنگ: پاکستان کے جوہری پروگرام کیخلاف بھارتی پراکسیز کی سازش
ہائی جیکرز نے 25 مئی 1998 کو بلوچستان کے نام پر بھارت کا ایجنڈا پھیلانے کی کوشش کی
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
پہلگام اور پلوامہ جیسے واقعات عین الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں؟ یشونت سنہا نے سوال اٹھا دیا
-
اب ہم پر امید ہیں کہ ہمیں ہمارا حق ملے گا، علی محمد خان
نوکری پیشہ لوگوں پر 38 فیصد ٹیکس لگانے سے معیشت میں بہتری نہیں آتی، مفتاح اسماعیل
-
چین کے ساتھ ہمارا دفاعی تعاون بڑا پرانا ہے، مسعود خالد
یہ بات ٹھیک ہے فوجیوں کے دل بڑے ہوتے ہیں، ایئر وائس (ر) مارشل اعجاز محمود
-
انڈیا کو اتنی مار کھانے کے بعد بھی اطمینان اور سکون نہیں ہوا
اصل جنگ اب شروع ہونے جارہی، مودی کا خواب پاکستان کو پیاسا کرکے مارنا ہے
-
نوے فیصد
اللہ تعالیٰ نے ہماری نیکیاں اور ہماری اچھائیاں دیکھ کر ہمیں اپنی تخلیق کردہ خوب صورت ترین جگہ پر بھجوا دیا
-
فیلڈ مارشل سے فتنۃ الہندوستان تک
یہ ایک اعزازی عہدہ ہے جس کے ساتھ کوئی انتظامی اختیارات یا مراعات وابستہ نہیں ہوتیں
-
مذمت اپنی جگہ دھندہ اپنی جگہ
جب سے روس نے یوکرین پر فوج کشی کی کوئی مغربی ملک روس سے کاروبار نہیں کر رہا
-
ذاتی سیاست
پی ٹی آئی اپنی حکومت کی آئینی برطرفی ریاست مخالف مہم چلا رہی ہے
-
سندھ اور پیپلزپارٹی
نہروں کے معاملہ پر پیپلزپارٹی نے وکٹ کے دونوں طرف کھیلا ہے
-
خاتونِ خانہ : گھرداری بھی ایک فل ٹائم جاب ہے!
گھریلو خواتین کے لئے روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے کے چند اصول
-
زباں فہمی نمبر249کشمیر اور اُردو (حصہ پنجم)
زباں فہمی نمبر249کشمیر اور اُردو (حصہ پنجم) ؛ تحریر :سہیل احمد صدیقی
-
آخری دن
وہ یہ جانتی تھی کہ اس کے شوہر کی جائیداد کا وارث بڑا بیٹا ہی ہوسکتا ہے
-
متحدہ عرب امارات کے نجی شعبوں میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے بڑا اعلان
تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لیے نئی ڈیجیٹل سروس متعارف کرادی گئی
-
خواتین ہوشیار! عمومی جسمانی تکالیف کو نظرانداز کرنا بھاری پڑ سکتا ہے
جانیئے ایسی 9 معمولی علامات کے بارے میں، جو خواتین کو ہارٹ اٹیک تک پہنچا سکتی ہے
-
کائنات کی گہرائیوں میں دو کہکشاؤں کے درمیان جنگ جاری
تحقیق کے مطابق کائنات کی گہرائیوں میں دو کہکشائیں ایک دوسرے سے سینگ اڑائے کھڑی ہیں
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
ملیر کے علاقے میمن گوٹھ کے ایک کسان میازاکی آم کی کاشت کررہے ہیں، انہوں نے جاپان سے پودا درآمد کیا تھا
-
جائیداد کی لالچ میں سگے بھائی کو زہریلا انجکشن لگا کر قتل کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نےتفتیش کے بعد مقتول کے بھائی ایاز الدین کو مشکوک جان کر حراست میں لیا تو اس نےدوران تفتیش ملزم نے اعتراف کرلیا
-
پی پی کی صوبہ بچاؤ تحریک پر پولیس کی شیلنگ فاشزم کی بدترین مثال ہے، امیر مقام
کرپشن اور نالائقی چھپانے کیلئے جبر کا سہارا لیا جا رہا ہے، صوبائی وزیر
-
عمران خان کے کیسز کی سماعت پر پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کا فیصلہ
پنجاب کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی لاہور ہائیکورٹ جبکہ کے پی کے اراکین اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کریں گے
-
ٹک ٹاک کاکمیونٹی کی ذہنی صحت کے فروغ کیلئےگائیڈیڈ میڈیٹیشن کا فیچر متعارف
فیچر کا مقصد صارفین کی ذہنی صحٹ کو بہتر بنانا ہے
-
سفرِ جنوں (دوسری قسط)
وزیر آباد تا راول پنڈی ان چند ریلوے اسٹیشنوں کی کہانیاں جہاں اب ریل نہیں رہی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں؛ سعودی عرب
فیفا ورلڈکپ 2034 کے حالے سے سعودی عرب میں شراب پر پابندی ہٹانے کی خبریں زیرگردش تھیں
-
چیٹ جی پی ٹی کی انسانوں کیخلاف بغاوت شروع؟ ماہرین کا انتباہ
ماہرین نے نئے او3 ماڈل پر کیے جانیوالے متعدد تجربات میں سسٹم کے خود کو بچانے کیلئے ممکنہ خطرناک طرز عمل کی نشان دہی کی
-
امت مسلمہ رہنمائی کے لیے آپ کی طرف دیکھتی ہے، وزیراعظم کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
آپ مسلم دنیا کی نمایاں شخصیت ہیں اور امت مسلمہ رہنمائی اور سرپرستی کے لیے آپ کی طرف دیکھتی ہے، وزیراعظم
-
اہلیہ کے تھپڑ مارنے کی ویڈیو پر فرانسیسی صدر کا بیان سامنے آگیا
فرانسیسی صدر اہلیہ کے ہمراہ ویتنام کے دورے پر پہنچے تھے
-
ضلع پنجگور میں مزید 6 ماہ انٹرنیٹ بند رہے گا سیکیورٹی اداروں نے کلئیرنس نہیں دی، وزارت داخلہ
بی ایل اے کے دہشت گرد جو نیٹ استعمال کررہے ہیں وہ کچھ اور ہے، دہشت گرد ہمارا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے
-
پشاور، پیپلزپارٹی کے مظاہرے میں شرپسند عناصر شامل تھے، ایس ایس پی آپریشنز
چند شر پسند افراد نے ریڈ زون کا گیٹ توڑا اور ریڈ زون میں داخل ہوئے، جس پر پولیس نے شیلنگ کی، ایس ایس پی
-
کے پی حکومت نے ’’روشن مستقبل کارڈ اور سہارا کارڈ ‘‘ کا اجرا کردیا
ان کارڈز کے ذریعے یتیم بچوں اور بیواؤں کو ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک باقاعدگی سے پانچ ہزار روپے کی مالی امداد ملا کرے گی
-
پاکستان کے خلاف سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے: ہیڈ کوچ بنگلادیش
ہماری ٹیم کا مورال کافی اچھا ہے، شان ٹیٹ کی شمولیت ہماری ٹیم کے لیے بہترین ہے: فل سمنز
-
بانی چیئرمین یا صوبائی صدر حکم کریں تو پانچ منٹ میں استعفیٰ دے دوں گا، اسپیکر کے پی اسمبلی
اعظم سواتی سمجھھوتہ کرنے والا اور پیدائشی جھوٹا آدمی ہے، اُس کے پیچھے کوئی ہوگا جس نے یہ سب کرنے کا کہا ہوگا، بابر سلیم
-
مشن ہے کہ پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ میں کامیابیاں دلاؤں: غیر ملکی ہیڈ کوچ
پاکستان کی کوچنگ کرنا اعزاز کی بات ہے: مائیک ہیسن
-
گورنر خیبرپختونخوا کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، خضدار کے زخمی طلبا کی عیادت
دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا ہے، خواہ وہ اے پی ایس پشاور کے بچے تھے یا اب اے پی ایس خضدار کے بچے ہوں، کنڈی
-
سینیٹر ایمل ولی نے جرگے کے حکم پر چیئرمین پی ٹی اے کی معذرت قبول کرلی
چیئرمین پی ٹی اے وفد کے ہمراہ باچا خان مرکز پہنچے جہاں پر ایمل ولی نے اُن کا خیر مقدم کیا
-
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس جانے کی کوشش کے دوران پی پی ورکرز اور پولیس میں تصادم
پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کا پتھراؤ، مظاہرین نے پی ٹی آئی کا کیمپ جلادیا، ریڈ زون کا دروازہ توڑ دیا
-
وسیم اکرم کا پاک بھارت کرکٹ سے متعلق اہم بیان!
میں پاک بھارت کرکٹ معاملے پر زیادہ بات نہیں کرسکتا: وسیم اکرم
-
عدالتوں کو عوام کے لیے مزید قابل رسائی اور شفاف بنایا جائے گا، چیف جسٹس
پاکستان کمیشن برائے قانون و انصاف کی جانب سے منعقدہ سپوزیم سے چیف جسٹس کا خطاب
-
راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 1 ارب 94 کروڑ کی کرپشن، نیب نے تحقیقات شروع کردیں
این بی پی سٹی برانچ میں آر ڈی اے کے اکاؤنٹ سے 22 اکاونٹس میں 236 ٹرانزیکشنز ہوئیں
-
لاپتا افراد کمیشن کے چیئرمین کی چھ ہفتوں میں تقرری کا حکم
لاپتا افراد کمیشن کے چیئرمین کی وفات کے بعد سے نئے چیئرمین کا عہدہ تاحال خالی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
-
کویت نے 19 سال بعد پاکستانی شہریوں کو ویزوں کا اجرا شروع کردیا
کویت نے 2011 میں سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سمیت متعدد ممالک پر ویزوں پر پابندی عائد کردی تھی
-
پارٹی بڑی تحریک کی تیاری کرے، ساری زندگی جیل میں رکھ لیں نہیں جھکوں گا، عمران خان
جو بھی ٹارچر کرلیں غلامی تسلیم نہیں کروں گا، لوگوں کو اسلام آباد نہیں بلاؤں گا، پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے
-
اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی کے 76 کارکنوں کی ضمانتیں منظور
راولپنڈی کی عدالت نے روبکار جاری کردیے، آج رہائی کا امکان
-
آج سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 26ڈالر کی کمی سے 3ہزار 331ڈالر کی سطح پر آگئی