Mardan
-
مردان؛ زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد کی حالت غیر
گندم کی زہریلی گولی آٹے میں شامل ہونے سے ناشتے کے دوران واقعہ پیش آیا
-
کاٹلنگ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی؛ عام شہریوں کی شہادت پر انکوائری کی جائیگی، وزیراعلیٰ کے پی
انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، علی امین گنڈاپور
-
کورونا کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان پہنچ گیا کراچی میں پہلا مشتبہ کیس رپورٹ
اومیکرون ویرینٹ کے مشتبہ کیس کی حتمی تصدیق میں دو ہفتے لگ جائیں گے، قومی ادارہ صحت
-
افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین برطرف
سابق کرکٹرمیروائظ اشرف کوذمہ داری سونپی گئی ہے۔
-
جنوبی افریقا کی 139 سالہ قدیم مسجد میں آتشزدگی
۔ آتشزدگی سے مسجد سے ملحقہ تین دیگر عمارتیں بھی متاثر ہوئی ہیں
-
’’عہدِ وفا‘‘ کی آخری قسط سنیما گھروں میں دکھانے کی تیاریاں
عہد وفا سے قبل ’میرے پاس تم ہو‘ کی آخری قسط سنیما گھروں میں دکھائی جا چکی ہے
-
حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کی ذہنی حالت پر سوالات اٹھانے کا فیصلہ
ریفرنس میں لاش کی حرمت سے متعلق شرعی احکامات کا حوالہ بھی دیا جائے گا، ذرائع
-
بیٹی۔۔۔
’’اپنی چلانے‘‘ والی نہیں، ’’اپنا آپ‘‘ منوانے والی بنو
-
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 094 فیصد اضافہ
انٹربینک مارکیٹ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر اوپن مارکیٹ میں 75 پیسے سستا پر دستیاب ہے۔