Pakistan
-
پوری قوم کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کیلئے متحد، پرعزم اور ہوشیار ہے، صدر مملکت
پاکستان ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ہندوتوا نظریہ خطے کیلیے خطرہ ہے، سی ایم ایچ کا دورہ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
کل دن بارہ بجے اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف سماعت کریں گے
-
نجی حج اسکیم بحران کے حل کیلئے حافظ نعیم الرحمان کا وزیراعظم کو خط
پاکستان کے 67 ہزار شہریوں کے حج کی سعادت سے محروم ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
-
سکھر اور خیرپور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن، 12 مغوی بازیاب
آپریشن میں 5 اے پی سیز، 100 اہلکار، 6 ایس ایچ اوز، 2 ڈی ایس پیز شامل، بدنام زمانہ ڈاکو رجب جتوئی کے ٹھکانے تباہ، 6 ڈاکو زخمی
-
بھارت نے دوبارہ جارحیت کی تو کچھ نہیں بچے گا، ایسا جواب دیں گے جو سوچا بھی نہیں ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم کی مودی کو مذاکرات کی پیش کش، ہم جنگ اور بات چیت دونوں کیلیے تیار ہیں، پانی کا حق لڑ کر لیں گے، خطاب
-
سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان
سی ایس ایس خصوصی امتحان 2023 میں کامیابی کا تناسب 3.20 فیصد رہا، ایف پی ایس سی
-
آذربائیجان کے سفیر کی وزیراعظم سے ملاقات، بنیان مرصوص کی کامیابی پر مبارک باد
وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل یک جہتی اور حمایت پر صدرالہام علییوف اور آذربائیجان کےعوام کا شکریہ ادا کیا
-
میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ لینے کے خواہش مند طلبا کیلیے خوش خبری
پاکستان میڈیکل ڈینٹل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میرٹ ایمنسٹی کی منظوری دے دی
-
خطے میں امن کے وسیع مفاد میں جنگ بندی پر اتفاق کیا، وزیراعظم کا انتونیو گوتریس سے تبادلہ خیال
سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن یقینی بنانے کے لیے ناگزیر ہے
-
بھارت اس وقت پوری دنیا میں آئسولیشن میں ہے اسے تاریخی شکست نصیب ہوئی، شرجیل میمن
پاک فضائیہ کے شاہینوں نے وہ کارنامہ سرانجام دیا ہے اس پر پوری قوم کو فخر ہے، سینئر وزیر سندھ
-
کراچی؛ سفاک بیٹوں نے گاؤں واپس جانے کا بولنے پر والد کو قتل کر دیا
مقتول کی شناخت 60 سالہ خاور انجم کے نام سے کی گئی جو کہ حکمت کا کام کرتا تھا اور اس کا آبائی تعلق میر پور خاص سے تھا
-
بینک ڈیفالٹر ہونے کے بعد حسن نواز کی برطانیہ میں تمام 7 کمپنیاں بند کردی گئیں
حسن نواز کی کمپنیوں کو عدالتی حکم کے مطابق تحلیل کردیا گیا ہے
-
وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پرہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز
ہر لحاظ سے بڑے دشمن سے صرف جنگ ہی نہیں جیتی بلکہ قوم کا روشن مستقبل یقینی بنایا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
ڈسکہ: موبائل چوری کے الزام میں بااثر افراد کا نوجوان پر کیلیں ٹھوک کر بدترین تشدد، جان سے مار ڈالا
قتل میں حاضرسروس انسپکٹراور اس کا بیٹا شامل ہے، کیس کو میرٹ کی بنیاد پر حل کیا جائے گا، پولیس ذرائع
-
وزیراعظم کی دانش اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت
وزیراعظم کی زیر صدارت دانش اسکولز اور یونیورسٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا
-
بلوچستان کے رکن اسمبلی اور پی پی رہنما علی مدد جتک کی ریلی میں دھماکا، 1 جاں بحق
واقعے میں علی مدد جتک محفوظ رہے، تمام زخمی سول اسپتال منتقل
-
بھارت پر حملے سے قبل آرمی چیف نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف
پاک فوج آزادی کی ضمانت ہے، 78سال بعد مکمل آزادی حاصل ہوئی، ہماری ایک چیک پوسٹ پر 100 سے زائد گولے پھینکے گئے،وزیر دفاع
-
پی آئی اے کا پاکستان کی فتح کو منانے کا انوکھا انداز
دوران پرواز مسافروں کی کیک سے خصوصی تواضع
-
پاکستان میں تمباکو نوشی کے 413 برانڈز دستیاب، 286 برانڈ کی غیر قانونی اسمگلنگ
صرف 19 برانڈز رجسٹرڈ ہیں، ایف بی آر کو تمباکو سے سالانہ 300 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوتا ہے، آئی پی او آر کا سروے
-
سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 3ہزار 235ڈالر کی سطح پر آگئی
-
کراچی: کام کاج کا کیوں کہا؟؟ بے رحم اولاد نے والد کو قتل کردیا
جوہر آباد میں والد کو قتل کرنے والا ایک ملزم جامعہ کراچی میں کمپیوٹر سائنس کا طالب علم نکلا
-
بھارت کی سفارتی ناکامی: آپریشن سندور کے دوران اسے کسی ملک کی حمایت نہ ملی، انڈین ایکسپریس
روس کی بے رخی نے خارجہ پالیسی کو بے نقاب کردیا، ٹرمپ نے لڑائی نہ روکنے پر تجارت بند کرنے کی دھمکی دی، آرٹیکل
-
مسلم لیگ ن نے حافظ عبدالکریم کو سینیٹ کا امیدوار نامزد کردیا
علامہ ساجد میر کی وفات کے بعد پنجاب سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہوئی تھی
-
پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری، بارش برسانے والا سسٹم ملک میں کب داخل ہوگا؟
آئندہ چند دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب
-
بھارتی بزدلانہ جارحیت کے دوران زخمی ہونے والے مزید 2 بہادر سپوت شہید
پاک افواج کے شہید اہلکاروں کی کل تعداد 13 ہو گئی جب کہ 78 ڈیوٹی کے دوران زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر
-
وزیرِ اعظم کا آرمی چیف کے ہمراہ معرکہ حق کے دوران آپریشن بُنیان مرصوص کی فرنٹ لائن چھاؤنی کا دورہ
وزیرِ اعظم نے پسرور چھاؤنی سیالکوٹ میں آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی
-
کرنل صوفیہ کو دہشتگردوں کی بہن قرار دینے پر بی جے پی اور کانگریس آمنے سامنے
مشتعل کارکنوں نے وجے شاہ کے نام کی تختی پر سیاہی پھینک دی
-
پشاور ہائیکورٹ میں تین ملزمان کی درخواستیں مسترد، فوجی عدالتوں سے سزاؤں کا فیصلہ درست قرار
ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، ایک ملزم کو عمرقید، دوسرے کو 20 سال اور تیسرے کو 16 سال قید کی سزا ہوئی ہے
-
کراچی: ناظم آباد میں اسکول کے باہر فائرنگ، باپ جاں بحق، کمسن بیٹی زخمی
جیسے ہی مقتول اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے آیا، ملزم نے ٹارگٹ کر کے اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس
-
اڈیالہ جیل حکام کی نظرثانی درخواست مسترد، عمران خان کی بیٹوں سے بات کرانے کا حکم
10 جنوری، 28 جنوری اور 3 فروری کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کریں، عدالت کا فیصلہ
-
پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر کنول شوزب نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کیخلاف محاذ کھول دیا
مجھے جب بھی علیمہ آپاملیں گی میں ان سے لڑوں گی، پارٹی زوم میٹنگ کی کنول شوزب کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
-
صف اول کے عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو ’ کرشمہ‘ قرار دے دیا
سالانہ 40 فیصد مہنگائی، اب تقریباً صفر ہو چکی، پاکستان کی طرف توجہ نہ دی تو شاید سرمایہ کار پچھتائیں، بیرن کی رپورٹ
-
اسلام آباد کے ریڑھی بانوں سے متعلق ایم سی آئی کو پالیسی بنانے کی ہدایت
عدالت کا مرکزی درخواست اور توہین عدالت کی درخواستوں کو ایک ساتھ سننے کا فیصلہ
-
سندھ ہائیکورٹ نے جبری لاپتا افراد کے کیسز مسنگ پرسنز کمیشن میں بھیج دیے
نارتھ ناظم آباد سے 23 سالہ انشارہ بتول کی گمشدگی کی درخواست مسترد
-
پاکستان سے تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرنے کیلیے بڑے پیمانے پر کام شروع
قدرتی ذخائر بلاکس کی ورکنگ تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی انتظامیہ کو ارسال
-
سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی بھارت کی گیدڑ بھبکیوں پر عالمی بینک بھی بول پڑا
سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں، صدر ورلڈ بینک
-
مودی کے قوم سے خطاب پر ماہرین نفسیات کا دلچسپ تجزیہ
معرکہ مرصوص میں تاریخی شکست کے بعد مودی شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکا ہے
-
گزشتہ سال ملک میں کتنی منشیات پکڑی گئی؟ رپورٹ قومی اسمبلی میں جمع
مختلف کارروائیوں میں 2833 ملزمان گرفتار، کوریئر کمپنیوں کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کے 344 کیسز رپورٹ
-
آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط اسٹیٹ بینک کو موصول
آئی ایم ایف سے 76کروڑ اسپیشل ڈرائنگ رائٹس(ایک ارب دو کروڑ تیس لاکھ ڈالر) اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئے ہیں
-
لاہور: آخری منٹ اسٹاپ پر ڈمپر کی رکشوں اور موٹرسائیکلوں کو ٹکر، 2 طالبات سمیت 5 افراد جاں بحق
ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثہ لاہور کے علاقے باغبان پورہ کے جی ٹی روڈ پر پیش آیا، 4 افراد زخمی بھی ہوئے
-
سال 2024 سے اب تک 5ہزار سے زائد پاکستانی بھکاری بیرون ممالک سے ملک بدر
بھکاریوں کی سب سے زیادہ تعداد سعودی عرب سے سامنے آئی ہے
-
کراچی میں آئندہ 3روز کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے
-
سپریم کورٹ نے سابقہ فاٹا اور پاٹا میں سیلز ٹیکس ترمیمی ایکٹ بحال کر دیا
گھی اور اسٹیل ملز ایسوسی ایشن کی اپیلیوں پر حکم امتناع جاری
-
وزیر اعظم کے مشیر و رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکا، گیٹ مکمل تباہ
دھماکے کے فوری بعد حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
-
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
کے الیکٹرک نے ایف سی اے کی مد میں کمی کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی
-
کراچی؛ عشق کا تنازع، خنجر کے وار سے دوست کے ہاتھوں دوست قتل
منگل اور بدھ کی درمیانی شب مقتول بلال کا دوستوں کے ساتھ جھگڑا ہوا
-
شدید کشیدگی کے درمیان پاکستان اور بھارت میں قیدیوں کا تبادلہ
آج واہگہ اٹاری پوسٹ پر پاکستان اور بھارت نے ایک ایک قیدی کا تبادلہ کیا
-
’ ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، ترک صدر کا پاکستان کے حق میں اہم بیان
ایسا برادرانہ تعلق دنیا کے چند ہی ممالک کو نصیب ہے‘، جیسا پاکستان اور ان کے ملک کے درمیان ہے،رجب طیب اردوان کا ٹوئٹ
-
غزہ کو منظم انداز میں تباہ کیا جا رہا ہے، اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار کا خطاب
سفیر پاکستان کا عالمی برادری کے لیے چار فوری اور ضروری اقدامات پر زور
-
لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
میدانی علاقے دن کے اوقات میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات