Pakistan
-
عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے
تحریک انصاف کے مقامی رہنما اور کارکنوں نے نماز عید کے بعد احتجاج میں بیرسٹر سیف کے استعفے کا مطالبہ کیا
-
عید پر خوفناک حادثات؛ میاں، بیوی اور بیٹی سمیت 6 افراد جاں بحق
دونوں حادثات تیز رفتاری اور لاپروائی کی وجہ سے پیش آئے، ریسکیو ذرائع
-
بلوچستان ترقی کا دروازہ ہے، بند کرنے والے ملک دشمن ہیں، شیخ رشید
سوشل میڈیا کسی کے کنٹرول میں نہیں، مائنس پلس کے حساب کتاب سے نکلنا ہوگا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
-
نمازِ عید ؛ مساجد کے اندر اور باہر فائرنگ سے 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
پولیس نے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا، دونوں واقعات میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، ایک ملزم گرفتار
-
کراچی، اورنگی ٹاؤن میں عوام کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی
ہلاک و زخمی ہونے والے ڈاکوؤں کی فوری طور پر شناخت نہیں کی جا سکی
-
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی تیسری عید، نماز عید بھی ادا نہیں کی
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی اپنے اپنے سیل میں ہی بند رہے
-
کراچی، ڈکیٹی مزاحمت پر ایک اور شہری جان سے گیا
راحت گل، دورانِ علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا
-
محبت اور رواداری کا مظاہرہ کریں، عید پر میئر کراچی کا پیغام
اردگرد کے غریب اور نادار افراد کی مدد کرنی چاہیے تاکہ اس عید کی خوشیاں سب کے ساتھ بانٹی جا سکیں، مرتضٰی وہاب
-
لاہور، شاد باغ پولیس اہلکار نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی
ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے سب انسپکٹر مراد کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا
-
اسحٰق ڈار 22 اپریل کو تاریخ ساز دورے پر بنگلا دیش پہنچیں گے
یہ 2012 کے بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا پہلا دورہ ہے
-
مہلت آج ختم، افغان مہاجرین کی واپسی مرحلہ وار کرنے کی اپیل
کل سے مہاجرین کی واپسی شروع، ناروا سلوک نہ ہوگا، سہولیات دی جائینگی، حکومت
-
کراچی، کسٹم اہلکاروں پر منشیات اسمگل کرنے والوں نے چڑھائی کر دی
سعید آباد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، انسداد دہشتگردی کی دفعات شامل
-
سرینگر کی تاریخی جامع مسجد میں عید الفطر کی نماز پر پابندی، حریت رہنما کا اظہارِ افسوس
بھارتی حکومت مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ انہیں بالخصوص مذہبی رسوم ادا کرنے سے روک رہی ہے
-
صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی قوم کو عید کی مبارکباد
ہم رمضان المبارک میں حاصل کردہ تربیت اپنی روزمرہ زندگی میں نافذ کریں اور اسلامی اصولوں پر کاربند رہیں، عید پر پیغام
-
صحافیوں کو اسرائیل کا خفیہ دورہ کرانا فلسطین کاز کے خلاف ہے، فلسطین فاؤنڈیشن
احتجاج غزہ کے مظلوم بچوں کی یاد میں کیا جا رہا ہے، اہلیان فلسطین عید کے روز بھی حالت جنگ میں ہیں، سیکریٹری جنرل
-
عید مبارک۔۔۔۔۔ !
اﷲ تعالی کو یہ ادا بہت پسند ہے کہ اس کے بندے اس کی رضا کے لیے اکٹھے ہوں، خوشیاں منائیں اور اس کی نعمتوں کا شُکر ادا کریں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کو خصوصی عید مبارک
آج بحیثیت قوم ہمیں اجتماعیت اور یگانگت کی اشد ضرورت ہے، عید پر گنڈا پور کا تہنیتی پیغام
-
لاہور: آن لائن آرڈر پر شراب ڈیلیور کرنے والا غیر ملکی ملزم گرفتار
گرفتار ملزم کا تعلق تنزانیہ سے ہے جو ایک آن لائن آرڈر پر شراب اور بیئر کی سپلائی کرنے آیا تھا
-
کراچی میں عید کا چاند نظر آتے ہی حجاموں کی چاندنی، ریٹ دگنے ہوگئے
حجاموں نے سروس چارجز بڑھا کر عیدی بھی اُس میں شامل کردی ہے
-
مولانا فضل الرحمان کا امن و امان کی ناقص صورت حال پر عوام کو احتیاط کا مشورہ
رمضان میں ہمارے علما اور جماعتی رہنما شہید ہوئے، عید پر اُن کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی ہوگی، سربراہ جے یو آئی
-
ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں ملکی خوشحالی، ترقی اور امن و امان کیلیے خصوصی دعائیں کی گئیں
-
کرم میں راستے محفوظ بنانے کیلئے فریقین میں معاہدہ طے پایا ہے، بیرسٹر سیف
دونوں فریقین کے تقریباً 900 بنکرز اب تک مسمار کیے جا چکے ہیں، مشیر اطلاعات وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
-
فتنہ خوارج کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ احمد احسان نے لاہور میں ملاقات کی
-
وزیراعظم کا شاہِ اردن اور کویت کے ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد
دونوں رہنماؤں نے غزہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
کراچی: سہراب گوٹھ میں فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے ادارے کا اہلکار جاں بحق
عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ کے وقت سادہ کپڑوں میں رہائشی علاقے کی گلی میں موجود تھا
-
کراچی: کم آمدنی والے گھرانوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرنے کے لیے مخیر حضرات نے تحائف تقسیم کیے
چھوٹی خوشی گروپ کے تحت اتوار کو خاموشی سے کم آمدنی والے گھرانوں اور افراد میں عید گفٹس تقسیم کیے گئے۔
-
عید الفطر کے دوران پنجاب میں عارضی نصب ہونے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد
تفریحی پارکس، تھیم پارکس اور پلے ایریاز میں مستقل بنیادوں پر لگائے گئے مکینیکل جھولوں کی مشروط اجازت ہوگی
-
گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا
مقتولہ کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں، پولیس
-
ہمارے احتجاج کو ہمیشہ غلط سمجھا جاتا ہے، صدر، وزیر اعظم بتائیں ہم کہاں جائیں، خالد مقبول صدیقی
عدالتیں بتائیں ہمیں انصاف کہاں سے ملے گا، کوئی حقوق کےلئے ازخود کھڑا ہو تو ہمیں الزام نہ دیا جائے،رہنما ایم کیو ایم
-
مریم اورنگزیب عام شہری بن گئیں، بھیس بدل کر لاہور کے اسپتالوں کے دورے
سینئر صوبائی وزیر ہسپتال کے مختلف کاونٹرز پر گئیں، وارڈز کا معائنہ، ادویات کی مفت فراہمی، صفائی کا جائزہ لیا
-
جیولری شاپ پر چوری کی واردات میں ملازم ہی ملوث نکلا، 28لاکھ مالیت کا سونا برآمد
دوران تفتیش واردات کی کڑیاں جیولری شاپ کے اپنے ہی شوکت خان نامی ملازم تک جا ملیں
-
کراچی میں نئے ٹریفک اور روڈ سیفٹی قوانین کا نفاذ، سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ
شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اورسڑکوں کو محفوظ بنانے کے لیے سخت اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی کا عوام سے براہ راست رابطے کا اعلان
ملک محمد احمد خان سوشل میڈیا پر عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے
-
وزارت مذہبی امور کا حیدر آباد میں عارضی حاجی کیمپ لگانے کا فیصلہ
حاجی صاحبان کی ایمیگریشن پاکستانی ایئرپورٹ پر ہوگی، ترجمان ڈائریکٹوریٹ حج
-
لاہور: تین نائجرین باشندوں سمیت 8 ملزمان گرفتار، 15 کروڑ کی منشیات برآمد
انسداد اغواء برائے تاوان سیل نے لاپتا 8 بچوں کو ٹریس کر کے بحفاظت ان کے ورثاء کے سپرد کردیا
-
بہاولپور: جنسی زیادتی کے بعد 11سالہ کمسن بچی قتل، 2 سگےماموں سمیت 4 ملزمان گرفتار
گرفتار ملزمان میں شامل 2 افراد معصوم بچی کے سگے ماموں ہیں، اس کے علاوہ 2 ملزمان قریبی رشتہ دار ہیں، حکام
-
جان سے مارنے کی دھمکیاں؛ رجب بٹ نے پاکستان چھوڑ دیا
یوٹیوبر نے اپنے حالیہ ولاگ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنے خاندان کی سلامتی کے پیش نظر پاکستان چھوڑ چکے ہیں
-
وزیراعظم سمیت دیگر وزراء عید الفطر کہاں منائیں گے؟
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف عید کی نماز جاتی امراء میں ادا کریں گے
-
نواب شاہ: صدر کی پارٹی ورکرز اور رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
ملاقات میں ممبر سندھ اسمبلی اور پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی موجود تھیں
-
گوجرانوالہ: محرر کی لیڈی کانسٹیبل سے جنسی زیادتی، ویڈیو بنا کر بلیک میل بھی کرتا رہا
زیادتی کا مقدمہ درج کرکے لیڈی کانسٹیبل سے زیادتی کرنے والے تھانہ دھلے کے محرر کو گرفتار کرلیا گیا۔
-
کراچی میں عید کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
عید پر سمندری ہوائیں مختصر وقت کے لیے غیر فعال ہوں گی
-
ڈی جی انوائرنمنٹل پروٹیکشن ایجنسی فرزانہ الطاف معطل
ڈی جی ای پی اے سول سرونٹ کے ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ کے تحت عہدہ سے ہٹایا گیا
-
خیبر پختونخوا میں بسنے والے افغان مہاجر آج عید منا رہے ہیں
پاکستان بھر میں عید الفظر کل منائے جانے کا امکان ہے
-
کاٹلنگ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی؛ عام شہریوں کی شہادت پر انکوائری کی جائیگی، وزیراعلیٰ کے پی
انکوائری رپورٹ آنے کے بعد صوبائی حکومت واقعے سے متعلق اپنا واضح موقف دے گی، علی امین گنڈاپور
-
شوال کا چاند نظر آگیا، عید الفطر کل منائی جائے گی
اسلام آباد، لاہور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ سمیت مختلف علاقوں میں واضح چاند دیکھا گیا
-
حکومت، ریاستی اداروں اور سرکاری بھتہ خوری نے معیشت کو تباہ کر دیا، لیاقت بلوچ
بلوچستان کے مخدوش حالات کا حل قومی فکر اور ملی جذبے سے نکالا جائے، نائب امیر جماعت اسلامی
-
راولپنڈی میں پیڑول پمپ عملے سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین
ملزمان سے 21 لاکھ روپے سے زائد نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا
-
کراچی، داؤدی بوہرہ جماعت آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے
عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع کراچی کے صدر کی طاہری مسجد میں منعقد ہوا
-
بلوچستان کی متعدد قومی شاہراہوں پر رات میں سفر کرنے پر پابندی عائد
شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک مختلف قومی شاہراہ رات کے وقت عام پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کو ممنوع قرار
-
موٹر وے منصوبہ آئی ایم ایف معاہدے کی خلاف ورزی ہے، شہباز رانا
اقتصادی گروتھ کا ہدف حاصل کرنے کی توقع نہیں، کامران یوسف