Pakistan
-
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج دوسرا نمبر
لاہور کے بعد ملتان، پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے
-
سابق فوجی اور ٹی وی میزبان امریکا کے وزیر دفاع نامزد
پیٹ ہیگزے افغانستان، عراق اور گوانتاناموبے میں خدمات انجام دے چکے ہیں
-
بابا گرو نانک کا جنم دن، کل 3 ہزار سکھ یاتری پاکستان آئیں گے
بابا گورو نانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب 15 نومبر کو گوردواہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوگی
-
پاور سیکٹر کے لیے درآمد ایل این جی صارفین کو دینے کا فیصلہ
کیپٹو پاور کی بندش سے مزید 150 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی فاضل ہوجائے گی
-
عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنج
چیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
-
بلوچستان میں دوست اور دشمن کی پہچان ناممکن ہوتی جا رہی ہے، سرفراز بگٹی
یہ ایک خفیہ معلومات کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ ہے اور کسی کو شک نہیں کہ را اس کی فنڈنگ کر رہی ہے
-
ایس آئی یو کی غلطی سے نجی ٹی وی چینل کے دفتر میں جانے پر معذرت
لوکیشن کا فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ایس آئی یو کی ٹیم غلطی سے اصل عمارت کے بجائے ساتھ والی عمارت میں چلی گئی
-
کیبل انڈسٹری کیلیے فوری اشتہاری پالیسی بنائی جائے، خالد آرائیں
الیکٹرانک میڈیا، آؤٹ ڈور، ڈیجیٹل میڈیا اور سینما تک کیلیے مربوط سرکاری اشتہارات کی پالیسی موجود ہے
-
لاہور؛ سماج دشمن عناصر کے خلاف پولیس ان ایکشن، غیر اخلاقی حرکات میں ملوث مرد و زن گرفتار
ملزمان میں ارشد اور نور بخش شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ لٹن روڈ میں مقدمات درج کر لیے گئے، ایس پی سول لائنز
-
کراچی؛ فائرنگ اور تیز دھار آلے کے وار سے لڑکا اور خاتون زخمی
گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو زخمی کیا
-
چین کی پاکستان میں اپنے شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے مشترکہ کوششوں کی تجویز
چین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی
-
موسمی تبدیلی سے کراچی ایئرپورٹ رن وے پر طیاروں کو پھسلن کا خدشہ، کپتانوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت
رات کے وقت کراچی ایئرپورٹ رن وے گیلا ہونے سے طیاروں کو پھسلن کے باعث حادثات درپیش ہوسکتے ہیں
-
چیکنگ کے دوران شہری سے 85 ہزار روپے ہتھیانے والے پنجاب پولیس کے 4 اہلکار برطرف
پولیس ترجمان کے مطابق انکوائری میں اہلکاروں پر جرم ثابت ہوا اور انہوں نے اعتراف بھی کرلیا
-
اسموگ کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت کے اقدامات
تمام پرائمری اور ایلیمنٹری سکولوں کو بند کر دیا گیا ہے
-
اسموگ سے معمولات زندگی متاثر، وجوہات‘ خطرات اور تدارک
خطے میں فضائی آلودگی پر کنٹرول کیلئے سب ممالک کو باہمی تعاون کی راہ اپنان ہوگی
-
انتہائی کم وقت میں کسی بھی انفیکشن کی تشخیص کرنے والا ٹیسٹ
سائنس دانوں کے مطابق ایم این جی ایس ٹیسٹ کے نئے تنفسی ورژن کو صرف 30 منٹ درکار ہوتے ہیں
-
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، جے یو آئی
علی امین گنڈا پور سیاسی انتقام کی بجائے اپنی گورنس پر توجہ دیں، پی ٹی آئی اپنے وزیر اعلی کے رویے پر غور کرے، اسلم غوری
-
موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کیلئے 2030 تک 348 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظم
پاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
-
کراچی میں 60 اور لاہور میں 80 فیصد آلودگی پیٹرول اور ڈیزل جلنے سے بڑھ رہی ہے، سی اے سی کادعویٰ
پاکستانیوں کی اوسط عمر آلودگی کی وجہ سے 4 سال کم ہوگئی، کلائمیٹ ایکشن سینٹر
-
کراچی ویمن پولیس اسٹیشن میں ماں بیٹی کو یرغمال بناکر مبینہ تشدد، ’برہنہ کیا گیا‘
کرن ناز نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ گھر میں گھسنے والے ملزم نے تھانے بلواکر تشدد کیا
-
کراچی؛ کورنگی صنعتی ایریا میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو دودھ فروش سے 25 لاکھ چھین کر فرار
دودھ فروش موٹر سائیکل پر جوتے کے ڈبے میں 25 لاکھ روپے رکھ کر بینک میں جمع کرانے جا رہا تھا
-
خوابوں کی تعبیر
آپ کے خوابوں کی تعبیر اور ان کا دلچسپ مجموعہ
-
پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز کی بھرتیوں کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
آڈیٹر جنرل نے سال 2023-2024 کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
-
سکیش چندر شیکھر نے جیکولین فرنینڈس کیلئے لاس اینجلس میں اسٹوڈیو خرید لیا
کون مین سکیش چندر شیکھر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خط لکھتے ہوئے ان کی نئی جیت پر مبارکباد دی ہے
-
وزیراعظم کی جمہوریہ چیک کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
شہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
-
اسموگ برسوں کا مسئلہ ہے قابو پانے میں چند سال لگیں گے، مریم نواز
پنجاب حکومت اسموگ کے تدارک کیلیے تمام اقدامات اٹھارہی ہے اور امید ہے کہ ہم اس پر قابو پالیں گے، وزیراعلیٰ
-
ملکہ الزبتھ کی شادی کے کیک کا ٹکڑا سستے داموں نیلام
کیک کا 77 برس پُرانا ٹکڑا 2831 ڈالر میں نیلام کیا گیا
-
نئی ہالی وُڈ فلم "رول بریکرز" میں علی فضل اور فیبی والر برج ایک ساتھ نظر آئیں گے
فلم کی ہدایتکاری دو مرتبہ کے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر بل گٹنٹیگ کر رہے ہیں
-
کراچی ایئرپورٹ کی سیکیورٹی سخت، مسافروں پر نئی شرائط لاگو
ایک مسافر کے ساتھ صرف ایک شخص ایئرپورٹ جاسکے گا، بزرگ مسافر کی صورت میں دو افراد کو ساتھ جانے کی اجازت ہوگی
-
اسموگ فصل جلنے سے نہیں، اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اسموگ کے حوالے سے چارٹ شیئر کردیا
-
کراچی؛ ماڑی پور روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جاں بحق دوسری زخمی
حادثے کا شکار دونوں خواتین راہگیر تھیں جبکہ حادثہ سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا
-
نواز شریف کا بھارت کو تعلقات میں بہتری کیلیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا مشورہ
لوگ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں، ن لیگی صدر کی لندن میں گفتگو
-
لاہور؛اینٹی اسموگ اسکواڈز تشکیل، دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن جاری ہے، سی ٹی او عمارہ اطہر
-
شہباز شریف کی باکو میں ڈنمارک کی وزیراعظم سے ملاقات
دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر زور دیا
-
بلاول بھٹو کا اسموگ سے پریشان پاکستانیوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ
میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ، بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام
-
پاکستان کوچند ماہ میں بین الاقوامی مارکیٹس تک رسائی مل سکتی ہے، وفاقی وزیرخزانہ
اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا
-
اسرارالحق مجاز
اپنی ان مِٹ چھاپ چھوڑ جانے والا شاعر
-
چیچہ وطنی؛ شوہر نے غیرت کے نام پر بیوی کوچھری کے وار سے موت کے گھاٹ اتار دیا
ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد آلہ قتل سمیت گرفتار ی دیدی، پولیس
-
مواصلات سمیت دیگر وزراتوں کیلئے اربوں مالیت کی ضمنی گرانٹ منظور
پاکستان پوسٹ کو گرانٹ کا مقصد ذیلی کمپنیوں اورایجنسی شراکت داروں کے تصدیق شدہ بقایاجات کی ادائیگی کرنا ہے، اعلامیہ
-
ای سی سی نےالیکشن کمیشن کیلیے ایک ارب 31 کروڑ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کووفاقی وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا
-
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کا کراچی ہوائی اڈے کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کے لیے خط
سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پانچ نئی جوائنٹ فورس چیک پوسٹس کا قیام انتہائی ضروری ہے، خط
-
کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
-
زباں فہمی نمبر 229،چِترال کی زبانیں ،(حصہ آخر)
زباں فہمی نمبر 229 ، از سہیل احمد صدیقی، فوٹو ایکسپریس
-
استور سے پنڈی جاتے ہوئے بس دریا میں گرنے سے 27 باراتی جاں بحق
صرف دلہن بچ گئی جو کہ زخمی ہے،حادثہ ڈرائیور کی غلفت کے باعث پیش آیا، لاشوں کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
-
پشاور؛ سرکاری ریسٹ ہاوسز نجی تحویل میں دینے کی پالیسی واپس لینے کا فیصلہ
ریسٹ ہاوسز سے آمدن نہ ہونے کی وجہ سے آوٹ آف سروس کرنے کا فیصلہ واپس کررہے ہیں، صوبائی وزیر قانون
-
بادشاہ اور ڈیویڈو کا تاریخی اشتراک، بھارتی اور افریقی میوزک کا نیا رنگ دیکھنے کو ملے گا
یہ تاریخی تعاون ہندوستانی اور افریقی موسیقی کے بھرپور رنگوں کو ملا کر ایک لازوال میوزک تجربہ پیش کرنے والا ہے
-
پی آئی اے کی کراچی آنے والی پرواز 100 مسافروں کا سامان جدہ ائیرپورٹ پر چھوڑ آئی
جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
روایتی چپل،ضرورت سے ثقافت تک
چپل کاموسمی حالات اور مروجہ فیشن سے گہرا تعلق ہے، اس کاروبار سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے
-
آغا خان اسپتال کو تھری ڈی پرنٹنگ کے ذریعے پیوند کاری کیلیے پیک امپلانٹ تیارکرنے کی اجازت
امپلانٹ کا استعمال عام طور پر مختلف ہڈیوں کے ٹوٹنے یا نقصان کی صورت میں کیا جاتا ہے، ڈاکٹرشہزاد شمیم
-
لاہور میں بیوی کو تشدد کر کے قتل کرنے والا شوہر گرفتار
ملزم کے خلاف سالے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں، پولیس