US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
رائے
مراسلے کے مطابق پی آئی اے لندن،برمنگھم مانچسٹرمیں پروازیں آپریٹ کرے گی
گزشتہ ایک ماہ میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے 8 لاکھ 23 ہزار 4 سو 52 لیٹر غیرقانونی ایرانی ڈیزل تحویل میں لیا
مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے،جامعہ اسلامیہ میں طلبا سے خطاب
جاں بحق افراد کا تعلق چارسدہ سے ہے، واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے، پولیس
وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات کا انٹرنیشنل کانفرنس برائے ایڈوانس مٹیریل اینڈ پروسیس انجینرنگ سے خطاب
کرم میں راکٹ لانچرز اور اینٹی ایئر کرافٹ گنز جیسے بھاری ہتھیار موجود ہیں، عمائدین اور علما حکومت کا ساتھ دیں،بیرسٹرسیف
نوشہرہ کی رہائشی فہمیدہ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا، فائرنگ آشنا نے کی
قسمت اللہ اور نعمت اللہ نے چند روز قبل تیرہ سالہ لڑکے کو اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
ایف آئی اے گوجرانوالہ نے متوفین کے بھائی اور چچا کی مدعیت میں درج کیے، لاکھوں روپے ادائیگی کا بھی انکشاف
اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کرکے فارم 47 سے اقتدار حاصل کرنے والے عوام کے نمائندے نہیں، خطاب
معاشی میدان میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، کرنٹ اکاؤنٹ دس سال بعد سرپلس ہونا اہم پیشرفت ہے، محمد اورنگزیب
پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
ڈیجیٹلائزیشن نہ کی تو پتھر کے دور میں چلے جائیں گے،ہر چیز کو سرویلنس سمجھنا ہے تو ٹی وی گاڑیاں سب بند کر دیں،شزہ فاطمہ
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی خطرناک عمارتوں میں رہائش پذیر لوگوں کی جانیں ضایع ہونے سے بچانے کے لیے ہنگامی اقدمات کی ہدایت
اڈیالہ جیل میں گزشتہ دو سالوں کے دوران بہت ساری سیاسی قید لائے گئے ہیں، خدیجہ شاہ کا خط
درخواست ہے کہ ایک بار پھراڈیالہ جیل کے دورے اور سابق وزیر اعظم تک رسائی کے احکامات دیے جائیں، رکن جیل اصلاحاتی کمیٹی
لیبارٹری جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے کیمپس میں قائم کی گئی ہے
کے پی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں سالانہ او پی ڈی اور داخل مریضوں کی تعداد کے ہدف کو عبور کرلیا
میجرجنرل بلال سرفراز خان کا یونیورسٹی آف تربت کا دورہ، فیکلٹی سے ملاقات
ریلوے انتظامیہ نے آگ لگنے والی کارگو کوچ کو ٹرین سے الگ کر دیا ہے
ندا نشہ کرتی تھی بے راہ روی کا شکار تھی، خاوند منع کرتا تھا، بیوی نے آشناؤں سے ملکر شوہر کو پھندا لگاکر قتل کیا، پولیس
اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل اور لانچوں کی مالیت 3کروڑ 90لاکھ روپے ہے، ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ میرین
ماضی میں خیبر پختونخوا حکومت نے سستی بجلی دوبارہ وفاق کو فروخت کی ہے، مشیر خزانہ کے پی
ملزمان نے مختلف افراد کو بوگس چیک دئیے، پولیس حکام
گورنر سندھ کے عوامی خدمت کے منصوبے قابل تقلید ہیں، ڈونلڈ بلوم
بچوں کا مستقبل ہے ان کو دیکھنا ہے، ہر چیز کو دیکھنا ہوتا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس
ڈیجیٹل نیشن پلان میں ہم اتنی جلدی کیوں کر رہے ہیں؟ جلدی نہ کریں، ماہرین کو بلائیں، مزید بات ہونی چاہیے، عمر ایوب
50، 50 قتل کے بعد بھی ہم جرگے کرتے ہیں یہ رواج ہے، سول نافرمانی تب شروع ہوگی جب کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا
شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پھر لاش نجی اسپتال لے گئے، اہلخانہ کا الزام
نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں, مخصوص حد سے زیادہ جائیداد نہیں خرید سکیں گے، ترمیمی بل اسمبلی میں پیش
ملزم خودکش حملہ آور کا سہولت کارہے، تفتیشی افسر کا کراچی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں بیان
بانی پی ٹی آئی چاہتے ہیں کہ ملک آگے چلے اور ترقی کرے، پاریمانی پارٹی اجلاس کا اعلامیہ
کوئی اسٹیبلشمنٹ کے بوٹ پالش کر کے، کوئی اپنے ہاریوں پر جبر کر کے اسمبلیوں میں بیٹھا ہے،حافظ نعیم الرحمٰن
علیمہ خان بتائیں ان کے بھائی نے اقتدار میں رہتے ہوئے عوام کو کیا دیا، رہنما ن لیگ
لاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم نے 2017ء میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی، عدالت نے آج درخواست نمٹادی
اسد قیصر نے عمران خان کی جانب سے سعودی عوام اور ولی عہد محمد بن سلمان سمیت قیادت کے لیے نیک خواہشات پہنچائیں
جسٹس طارق جہانگیری نے بطور الیکشن ٹریبونل جولائی میں آخری سماعت کی تھی
مسلم دنیا کو درپیش مسائل کے حل کے لیے اتحاد و یکجہتی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، چیئرمین سعودی شوریٰ کونسل
پولیس اہلکار ملزم کو گرفتار کرنے کے بجائے اس پر فائرنگ کرتا رہا
پاکستان کے اندرونی مسائل میں کسی کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے، سینیر وزیر سندھ
اگر معاوضہ بنتا ہے تو ادا کرکے 3 ہفتوں میں رپورٹ پیش کی جائے، سندھ ہائیکورٹ آئینی بینچ
میوزیم ترکیہ کے ادارے TIKA کی مالی معاونت سے تیار کیا گیا
پیپلز پارٹی نے فضل الرحمان سے ہاتھ کیا، مولانا صاحب کا بل صدر زرداری نے مسترد کردیا، رہنما پی ٹی آئی
گیس پہلے ہی 200 فیصد مہنگی ہوچکی، عوام میں مزید بوجھ اٹھانے کی سکت نہیں، ناصر شاہ
آئی ٹی سے جڑے لوگوں کا اربوں روپے کا نقصان ہوگیا، عبدالقادر پیٹل کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
شازیہ مری کا بل کے کچھ نکات پر اعتراض، اعظم نذیر تارڑ کی درخواست پر اعتراضات واپس لے لیے
ایکس 2 فیصد سے کم لوگ استعمال کرتے ہیں، آذادی اظہارِ رائے پر پابندی مقصود ہوتی تو ٹک ٹاک، فیس بک بند ہوتی،شزا فاطمہ
تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ملزمان کو مارچ 2023 میں مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا
ساری کابینہ وزارت آئی ٹی کے پیچھے کھڑی ہے،ہمیں سائبر سیکیورٹی بہتر کرنی ہے، شزہ فاطمہ
انڈر پاس 25 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا