US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
شبہہ ہے کہ ملزم نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے، پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 40 سالہ محمد یوسف ولد محمد انس کے نام سے کی گئی، پولیس
گرفتار ملزمان صدام اور غلام مرتضیٰ علاقے میں اسلحہ کے زور پر شہریوں سے لوٹ مار کی واردتیں کرتے تھے
منظم طریقے سے نوجوانوں کو مایوس کیا جا رہا ہے اور بتایا جارہا ہے کہ پاکستان میں کچھ نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمان
خبر موصول ہوئی تھی کہ ایک فرد اپنی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جعلی خبریں پھیلا رہا ہے، سائبر کرائم کراچی
بڑی سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملکی مفاد میں قومی ایجنڈا ترتیب دینا ہوگا ، سینیٹر فیصل واوڈا
حماس اور اس کی قیادت پاکستان کے عوام اور جے یوآئی خصوصاً مولانا فضل الرحمان کے مشکور ہے، ترجمان حماس
جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 60 سالہ محمد ایوب ولد امانت شاہ کے نام سے کی گئی
چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ کی دو ٹرمز کی شرط ختم کرکے قابل تجدید کردیا گیا ہے، آرڈیننس
ملزمان نوید اور بشارت سے 11 کلو 800 گرام چرس جبکہ تنویر اور عامر سے 9 کلو 600 گرام افیون برآمد کی گئی
وزیراعظم شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی رضا حیات ہراج کے والدکے انتقال پر ان کے گھر جا کر تعزیت کی
اگر 24 نومبر کے حوالے سے انصاف نہیں کیا گیا تو سول نافرمانی کی طرف جائیں گے، قائد حزب اختلاف
وزیر اعلیٰ پنجاب کے8 روزہ دورے کی سرکاری مصروفیات کا آغاز کل سے ہوگا
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا ہے، ایس ایچ او تیمور عباس
تہوار 22دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا، ہر سال لاکھوں غیر ملکی اور ملکی سیاح تہوار سے لطف اندوز ہونے آتے ہیں
اس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
چھ دہائیوں پر مشتمل ظلم اور وحشت کی طویل رات کا خاتمہ ہوا، ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی
ایکسپریس نیوز کی کوئی خبر غلط ثابت نہیں ہوئی، رپورٹ
اہلخانہ فون نمبر یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں
اسٹیبلشمنٹ نہ کسی سے ڈیل کررہی ہے نہ کوئی رابطہ، جو رابطے ہوں گے وہ سیاسی جماعتوں کو کرنے ہیں
اس سے قبل بھی 6 روز میٹرو بس ٹریک کی مرمت کے باعث بند کی گئی تھی
سندھ بھر سے تقریباً 38 ہزار 609 امیدواروں نے ٹیسٹ میں شرکت کی۔
تمام ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے
عدالت نے 12 دسمبر کے لیے بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں
علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس
حال ہی میں پاکستانی ٹریکٹرز کی ابتدائی کھیپ افریقی ملک تنزانیہ پہنچ گئی
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چارٹر آف ڈیمانڈ پر چھ ماہ میں بات چیت کے ذریعے عمل درآمد ہوگا،
اتحاد تنظیمات نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ منسلک کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے
گرفتار خواتین کے پاس واپسی کی ٹکٹ اور ہوٹل بکنگ موجود نہ تھی، ترجمان ایف آئی اے
سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی، ذرائع
متوفی موٹر سائیکل پر سوار تھا
لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے
ارلی وارننگ سینٹرکے مطابق اگلے 3 روز کے دوران کراچی میں موسم خشک جبکہ راتیں خنک ریکارڈ ہوسکتی ہیں
نثار کھوڑو نے کہا کہ ہم نئی نہریں بنائے جانے کو کیسے افورڈ کر سکتے ہیں جو دریائے سندھ ہی سے پانی لیں
حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ اسمتھ کی فرم نے لابنگ کی تھی اور وہ اس درخواست کو آگے بڑھائیں گے
جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت کرے گا
آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا
فاطمہ کو اس کے مقتول شوہر کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا ہے، ایس ایس پی عارف عزیز
آج یو ای ٹی کے گریجو ایٹس پاکستان سمیت دنیا میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں سول نافرمانی کی تحریک کے فیصلے کے لیے سب کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، ذرائع
کراچی کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی اور نیو کراچی صنعتی ایریا میں جاں بحق ہونے کے واقعات پیس آئے ہیں
پی بی اے وفد کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات، سیلز ٹیکس ود ہولڈنگ ایڈجسٹمنٹ کے مسئلے سے آگاہ کیا
وفاق اور صنعتکاروں کے درمیان رابطہ میں گورنر سندھ اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان اور بھارت کے عوام اور ماہرین کے ملنے کے مواقع بڑھائے جانے چاہئیں، تجویز
واردات کے دوران ڈاکوؤں نے خاتون اور اس کے شوہر کو طلائی زیورات، پرس، موبائل فون اور نقدی سے محروم کر دیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، 10 دسمبر کو ہر صورت پیش کرنے کا حکم
فیسٹول میں پاکستان کے متحرک رنگوں، بھرپور ثقافت اور مہمان نوازی کو اجاگر کیا گیا
اگر حکمرانوں نے بیرونی قوتوں کے ساتھ مدارس بارے کوئی خفیہ معاہدے کیے ہیں تو قوم کو آگاہ کرے، وقاق المدارس
حکومت نے مولانافضل الرحمان کے مطالبات مانتے ہوئے پارلیمان سے بل منظور کروایا اور اپنی کمٹمنٹ پوری کی، چوہدری سالک حسین
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پارک ویو سوسائیٹی کی مرکزی شاہراہ کو شہید کیپٹن کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا