US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
درخواست میں آئی جی پنجاب عثمان انور، ڈی پی او راولپنڈی، ایس پی صدر راولپنڈی، اور ڈی پی او اٹک کو فریق بنایا گیا ہے
امیریگو وسیکوچی جہاز ورلڈ ٹور کے سلسلے میں کراچی کی بندرگاہ پہنچا ہے
پی ٹی آئی قیادت نے 9 مئی کو عوام کو اکسایا، اسد عمر، اعظم سواتی سمیت دیگر ملزمان گناہگار ہیں، تفتیش
صوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
بشریٰ بی بی پر بے شمار مقدمات درج ہیں، وکلا نے حاضری سے استثنا کی درخواست دائر کردی
اسٹیٹک آئی پی نہ رکھنے والے فری لانسرز موبائل نمبر کے ذریعے سہولت سے استفادہ کر سکتے ہیں
لوگ ڈرم لے کر تیل بھرنے پہنچ گئے، پھسلن کی وجہ سے کئی افراد زخمی، امدادی کارروائیاں جاری
7 کارروائیوں کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 300.9 کلو گرام منشیات برآمد کرلی گئی
واضح رہے کہ عدالت نے 26 اکتوبر کو ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کا حکم دیا تھا
محسن نقوی کا نادرا سنٹر کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو سہولتیں دینا ہماری ذمہ داری ہے
نامعلوم ملزمان نے اپنے زیر حراست ساتھی اغوا کار کو چھڑوانے کے لیے پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کردی
متوفی کی شناخت 18 سالہ اویس کے نام سے کی گئی
بشریٰ بی بی نے غیرت مندپختونوں کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنے کے دعوے کیے لیکن انہیں چھوڑ کر بھاگ گئیں، فیصل کریم کنڈی
بانی پی ٹی آئی کی عام انتخابات کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے
جامعہ کراچی کی تیار کردہ رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی ہے، جس میں کالجوں میں عدم سہولیات کی تفصیلات بتائی گئی ہیں
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا
یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لیے تین سال سے زیادہ عرصہ کاوشیں کی گئیں، نادر شفیع ڈار
مدارس بل پر پی ڈی ایم بننے سے قبل ہی اتفاق رائے ہوگیا تھا، آج کہاں سے اعتراضات آگئے؟ سربراہ جے یو آئی
یونیورسٹی روڈ پر کھدائی کے دوران یوٹیلیٹی لائنز متاثر ہونا معمول بن گیا ہے، شہری پانی کی بوند بوند کو ترس گئے
محکمہ موسمیات نے کہا کہ اگلے 3روز کے دوران شہرمیں خشک موسم کےساتھ خنک راتیں ریکارڈ ہوسکتی ہیں
کمی کا اطلاق ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا، لائف لائن، پری پیڈ صارف، الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اور کے الیکٹرک شامل نہیں
26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستیں کس نے اور کیسے فکس کرنی ہے، یہ آئینی کمیٹی طے کرے گی، چیف جسٹس کا جواب
صدر آصف زرداری نے بل واپس بھیج دیا تھا
دوست ملک چین بحری شعبے میں تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہے، گوادر بندرگاہ مرکزی حیثیت رکھتی ہے، تقریب سے خطاب
گرینڈ جرگہ کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں ہوا، 100 سے زائد عمائدین کی شرکت، جرگہ کے حتمی فیصلے تک مورچے خالی رہیں گے
عوام دوست اصلاحات متعارف کروائی جائیں تاکہ ٹیکس جمع کروانے کا عمل مزید آسان بنایا جا سکے، چیف سیکرٹری
شہید بے نظیر نے کہا تھا خواتین جو کرنا چاہیں کرسکتی ہیں، لیاری میں خواتین کےلیے پنک فٹبال اسٹیڈیم کے افتتاح پر خطاب
ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
بشریٰ بی بی ایک شہید کے گھر گئیں مگر عدالت نہیں گئیں کیونکہ وہاں ہیروں کا جواب دینا پڑے گا، وزیر اطلاعات
وزیراعظم شہباز شریف نے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کروادی
مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی، پولیس کی بھاری نفری ڈاکوؤں کے تعاقب میں ہے، ترجمان پنجاب پولیس
وزارت دفاع کی جانب سے صرف ایک کلرک کو پیشی کے لیے بھیجا گیا، پشاور ہائیکورٹ
صادق آباد کے قصبے سنجرپور کی روپ متی فرانس سے اعلیٰ تعلیم کی ڈگری مکمل کر رہی ہیں
جاں بحق کارکن تاج الدین کے نام سے گرلز ہائی اسکول قائم کرنے کا بھی اعلان
نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے متعارف کرائی جا رہی ہے
آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں کیونکہ اس سے پہلے بھی کئی آپریشن ہو چکے ہیں، قرارداد
ایک سال میں ایک لاکھ سسٹم لگائے جائیں گے، صارفین ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں
میں بھاگنے والی نہیں مگر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا، وہاں سے نہ جانے پر میری گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی، بشریٰ بی بی
ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا اور نہ کوئی رولز ایسے ہیں، درخواست گزار
ملزمہ پریانکا دیوی کیخلاف امریکی قونصل خانے کی شکایت پر کارروائی کی گئی تھی، ایف آئی اے
الیکشن ٹریبونل نے ایم کیو ایم کے ڈاکٹر فاروق ستار اور عادل عسکری کیخلاف انتخابی عذرداریاں مسترد کردیں
تفتیش اور چالان مکمل کرنے کیلیے پنجاب پولیس سے ایک ایس پی، 10ڈی ایس پیز اور انوسٹی گیشن افسران مانگ لیے ہیں
ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرانے والا کرے گا، ایف بی آر اور شادی ہال مالکان میں معاملات طے پاگئے
دبئی ساؤتھ منصوبہ بحریہ ٹاؤن کے وژن اور دبئی کی تیز رفتار ترقی کو نئے سنگِ میل پر لے جانے کی جانب اہم قدم ہے
جاوید بدر نے اپنے کھلے خط میں پاکستان مسلم لیگ کے صدر نواز شریف سے ماضی کے الزامات اور تنقید پر معذرت کی ہے
شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں جیل واپس جانے سے انکار کر دیا
انسانی اسمگلر متاثرہ شخص کو کرنٹ لگا کر تشدد کرتے رہے، ابتدائی تفتیش
قتل کا مقدمہ مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا
اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو کو شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات