US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
ایک گھنٹے انٹرنیٹ کی بندش سے ملک کو 9 لاکھ 10 ہزار ڈالر کا نقصان جبکہ پالیسیز کی وجہ سے 42 کروڑ ڈالر نقصان ہوسکتا ہے
انٹیلیجنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں کارروائیاں کیں، آئی ایس پی آر
پشاور میں ہونے والی تاریخی آل پارٹیز کانفرنس ایک اہم قدم ہے، بلاول بھٹو
صارفین کی تعداد بڑھنے کی وجہ سے انٹرنیٹ کی سروس آہستہ ہوئی ہے، وزیر مملکت شزا فاطمہ
بچے آن لائن خطرات کا آسان ہدف ہیں، آن لائن سیفٹی ایک بہت بڑا چیلنج ہے، شزا فاطمہ
3 ارب ڈالرز قرض کی میعاد پانچ دسمبر2024 کو پوری ہورہی تھی، جس میں ایک سال توسیع کردی گئی ہے، اعلامیہ
اگر اس وقت اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کوئی سب سے زیادہ ملا ہوا ہے تو وہ وزیراعلیٰ کے پی ہیں، ڈاکٹر عباداللہ
خنثی افراد کو ٹرانس جینڈر نہیں بلکہ انٹرسیکس پکارا جائے، علامہ راغب نعیمی
عمر ایوب، راجہ بشارت، ماجد دانیال، احمد چٹھہ اور ملک عظیم کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیا گیا تھا
پی ٹی اے اور نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوگئے
عمر ایوب کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے
سینیٹر محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف کے نمائندے سے ملاقات، روزانہ کی بنیاد پر مشاورت کی یقین دہانی
وزیراعظم نے فلسطینی سفیر کو یقین دلایا کہ پوری پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے اور ان کی ہر ممکن حمایت جاری رکھے گی
چھاپے کے دوران ملزمان کے قبضے سے 40000 امریکی ڈالراور 23 لاکھ روپے برآمد کیے گئے، ترجمان ایف آئی اے
تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار، انسداد دہشتگردی عدالت نے 16 دسمبر کو گواہان کو طلب کرلیا
آرمی چیف کی زیر صدارت 84 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس، اسلام آباد احتجاج کے دوران فوج مخالف پروپیگنڈے پر اظہار تشویش
اضافے کا اطلاق صرف دسمبر کے بلوں اور ڈسکوز اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائےلائف لائن صارفین پر ہوگا، نیپرا
عمران خان کی جان بچانے کی کوشش کررہا ہوں، انتشار اور نفرت کی سیاست کے خاتمے میں مولانا کا کردار اہم ہوگا، پریس کانفرنس
بیٹوں نے جائیداد کے کاغذات چھین کر گھر سے نکال پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
جی ایچ کیو پر حملہ افواج پاکستان کو بغاوت پر اکسانے کی نیت سے کیا گیا، پبلک پراسیکیوٹر
اب تک 12ملزمان کی نشاندہی کر کے ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کر لی گئی ہیں
ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر خرم مشتاق عہدے کا چارج لیں گے
فائرنگ کے بعد پنجاب یونیورسٹی میں حالات کشیدہ
پیپلز پارٹی کی بدترین جبری حکمرانی نے کراچی کو پانی کی بوند بوند کے لیے ترسا دیا ہے، ترجمان ایم کیو ایم
میری رقم ڈالر میں یا پھر پاکستان کے یورو بانڈ میں واپس کی جائے، وکیل درخواست گزار
عمر ایوب نے جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفی دیا تھا
سی ٹی ڈی نے ملزم جاوید اور گل نساء کو سہولت کاری کے الزام میں گرفتار کیا تھا
مقتولہ 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں تھی، شوہر کا 5 ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا، جائیداد کے لالچ نے بیٹوں کا خون سفید کردیا
معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارتی امور کو بہتر بنانا ہے
بائیکیا موٹر سائیکل رائیڈر کے ساتھ ڈکیتی اور قتل گھناؤنا و ناقابل معافی جرم ہے، عدالت کے ریمارکس
آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں بازار کھلے رہے اور ٹریفک رواں دواں رہی
مشترکہ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش کیا جائے گا، ذرائع
پولیس نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما عالمگیر خان کو لنک عدالت میں پیش کیا
احتساب عدالت میں سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی
ہمارے پاس جو تفصیلات ہیں اس میں بغیر تصدیق کیسے اضافہ کر سکتے ہیں، بیرسٹر گوہر 12 کی تعداد پر ڈٹے رہے
گزشتہ روز کے مقابلے میں شہر کا درجہ حرارت 4.3 ڈگری گر گیا
ایک وقت آئے گا سب کو قبائلی عوام کی قربانیوں کا احساس ہوگا، علی امین گنڈاپور
مسلسل غیر حاضری پر کیوں نہ مچلکے ضبط کرلیے جائیں، ضامن بھی اگلی سماعت پر پیش ہوں، عدالت کا حکم
میٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی 75 فیصد سلیبس سے لیے جانے کا فیصلہ
حکومتی پالیسیوں کے باعث ملک ترقی کررہا ہے، سینیر وزیر پنجاب
علی امین گنڈا پور کا کرسی پر بیٹھے رہنا پشتونوں کیلیے نیک شگون نہیں، وزیراطلاعات پنجاب
جسٹس منصور علی شاہ نے سندھ اور پشاور ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا
صوبائی کابینہ ملازمین کو مستقل کرنے یا نہ کرنے سے متعلق 3 ماہ میں فیصلہ کرے، ریگولر بینچ
سینیٹ میں ہمارے صوبے کی نمائندگی نہیں، پشاور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی جتنی قربانیاں کسی نے نہیں دیں، لوگ شہید ہوگئے ان کی گنتی تک کرنے نہیں دی گئی، سابق صدر
ملزمان غیر ملکی کرنسی سے سونے کی خرید و فروخت کے علاوہ بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں
پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ اور اپنے لوگوں کو محفوظ بنانے کی کوشش جاری رکھے گا، ترجمان
ڈیم کا تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں کو نامعلوم مسلح افراد نے 5 روز قبل اغوا کیا تھا
موسمیاتی تبدیلی سے آگاہ کرنے اور گرین گوادر کی تھیم بھی پارک میں نمایا رہی
4 کارروائیوں میں 16.7 کلو منشیات اور 23 لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا