US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اسحاق ڈار ای سی او کے کونسل آف منسٹرز کے 28 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا فیصل آباد یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف نے حکومت کے سامنے 39 سخت شرائط رکھی ہیں، عملدرآمد کی صورت میں قرض کی دوسری قسط جاری ہوگی
پیرکوشہرکا کم سے کم درجہ حرارت 17.8ڈگری جبکہ زیادہ سے زیادہ 31.7ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
بلاول بھٹو کا معذور افراد کے عالمی دن پر معذور افراد کیلیے مساوی معاشرہ بنانے کے اپنے غیر متزلزل عزم کا اعادہ
دونوں رہنماؤں کی نفرت اور تقسیم کی سیاست سے پیدا ہونے والے بحران سے متعلق بات چیت
وفاقی اور سندھ حکومت ملک میں بجلی کی لاگت کم کرنے کےلیے تھر میں انفرا اسٹرکچر بنا رہے ہیں، مراد علی شاہ
علی امین گنڈا پور سمیت 96 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری عدالت نے جاری کردیے
مقتول کی 13 دسمبر کو شادی تھی جس کے کارڈز بھی تقسیم ہو چکے تھے دکانداروں نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا
وفاقی کابینہ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور دوسری متعلقہ عدالتوں کو مقدمات سننے کا اختیار دینے کی منظوری بھی دے دی
اجلاس میں آر اینڈ ڈی فنڈ کی پالیسی کمیٹی نے اگنائٹ کے لیے 599.29 ملین روپے بجٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے
سانحہ 9 مئی کیسز سے دہشت گردی دفعات ختم کرنے کی بھی درخواست دائر، عدالت 3 دسمبر کو سماعت کرے گی
10 سالہ اسماعیل چہارم کلاس کا طالب علم تھا اور ملزم کے پاس ٹیوشن پڑھنے جاتا تھا
یورپی ملکوں کی پروازیں پی آئی اے کے لئے سب سے زیادہ منافع بخش تھیں جنہیں سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھایا گیا
اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے ہوگئے تھے، حالات خراب نہ ہوتے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد ہوجاتی، ذرائع بیرسٹر گوہر
گرفتار ملزم سے 19 عدد کلاشنکوف، 10 عدد بندوق، میگزین اور کارتوس بھی برآمد کیے گئے ہیں، ایس پی سٹی احسان شاہ
پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے ہزاروں ہلاکتوں کا دعویٰ کیا، ایک صاحب نے 278 کی تعداد ایسے بنائی جیسے خود گنی، وزیر دفاع
جیسے ہی دھرنے کے خلاف کارروائی ہوئی تو اسٹاک مارکیٹ اگلے دن دوبارہ کم بیک کرگئی، وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب
پاکستان کے کسی بھی مقام سے ماہ جمادی الثانی کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 08پیسے کی کمی سے 277روپے 97پیسے کی سطح پر بند ہوئی
کرم میں مورچے مسمار کیے جائیں گے اور علاقے کو اسلحہ سے پاک کیا جائے گا، آفتاب عالم آفریدی
اب تک جتنے شہداء کی تصدیق ہوچکی ہے ان کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی پھر مؤخر
پشاور پارا چنار روڈ سمیت آمد و رفت کے راستے بند ہیں، خرلاچی بارڈر کی بندش سے تجارت بھی بند ہے، ایم این اے حمید حسین
26 دن بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، انہوں نے کارکنوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا، وکیل تحریک انصاف
ڈپٹی ڈائریکٹر نے 30 سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کو اساتذہ وملازمین کی تعلیمی اسناد کی جانچ کے لیے خط ارسال کر دیا
کورنگی میں چار فیکٹریوں کو سر بمہر کرکے 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا
5سال میں ایکسپورٹ 50 فیصدکمی سے 2.5لاکھ ٹن پر آگئی، اسموگ اور دھند کے باعث اس سال بھی پیداوار میں 35فیصد کمی کا خدشہ
عمران خان نے کہا ہے بتایا جائے گولی کیوں چلائی؟مخالفین ہماری صفوں میں تفرقہ ڈال رہے ہیں اتحاد برقرار رکھیں،بیرسٹر گوہر
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے دو خواتین کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں دہشتگردی، اقدام قتل، ڈکیتی، اغوا سمیت 25 دفعات شامل
آج کابینہ نے سبسڈی نہیں دی تو یہ اسٹورز بند کردیے جائیں گے
89 افراد کی شناخت کی جارہی ہے کہ ان کا تعلق پاکستان سے ہے یا نہیں، پریس کانفرنس
کسی بھی لیڈر کو ریلی کے ساتھ ڈی چوک آنے کا نہیں کہا گیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی
نیب وکلاء نے انڈرٹیکنگ کی مخالفت نہیں کی، بشریٰ بی بی کے ضامن کو شوکاز نوٹس بھی جاری
کرم کی 131 لاشوں کا جن کے جنازے پڑھے گئے کہیں ذکر نہیں، سینیٹر ن لیگ
چیف سیکریٹری سندھ نے کے ایم سی کو ملازمین کے خلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے دیا
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے حوالے سے ایک ہفتے میں 6 فیک نیوز شئیرکی گئیں
وزیر اعظم محمد بن سلمان کی دعوت پر یہ دورہ کریں گے، چھ ہفتوں میں ان سے تیسری ملاقات ہوگی جوکہ اہمیت کی حامل ہے
ہمارے نام ایف آئی آر میں ہیں لیکن بیرسٹر گوہر ہر بار بچ نکلتے ہیں،قائدین
مختصر مدت کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری کی 34 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے
گزشتہ 15 روز میں674 مقدمات مزید کم ہوئے،رپورٹ
قانوناً نمبر نہیں بڑھائے جاسکتے ہیں اس طرح آئندہ ہر ناکام امیدوار انٹرویو کیلئے درخواست دے گا، سندھ پبلک سروس کمیشن
ایسے عناصر کی نشاندہی کرکے انہیں شیڈول فور میں ڈالا جائے گا، کابینہ اجلاس
قصبہ کالونی پراچہ قبرستان کے قریب کچرا کنڈی سے ملنے والے اعضا پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کردیے گئے
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں ارکان کا ادارے کو غیر ضروری قرار دیکر ختم کرنے کا مطالبہ
ایئر کوالٹی انڈیکس 303 سے 533 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا
کمیٹی محکمہ اسکول ایجوکیشن کے منصوبوں کا جائزہ لے گی
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں درخواستوں کی سماعت کی