US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
جی پی او سے بچوں کے کپڑوں میں جذب کی گئی 3 کلو 800 گرام آئس برآمد ہوئی
پشین، زیارت، ژوب، شیرانی، موسیٰ خیل،بارکھان، خضدار میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع
ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امیگریشن اور دیگر پالیسیاں تبدیل ہوسکتی ہیں، ایڈوائزری
گلشن حدید فیزٹو میں بھی 2 شہری نقدی و قیمتی اشیاء سے محروم
اسکرینوں پر آکر صحافت کا ستیاناس ہوگیا ہے، جج انسداد دہشت گردی عدالت
پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک غیر قانونی مقیم افغانیوں نے اعتراف جرم کرلیا
شامی اور روسی جنگی طیاروں کی ادلب میں شدید بمباری
ملزمان کو جیل سے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرکے حاضری مکمل کروائی گئی
پی ٹی آئی والے لاشوں سے متعلق پرانی وڈیوز، تصاویر سوشل میڈیا پر چلا رہے ہیں، عطا تارڑ
پارا چنار میں دو ججز اور جوڈیشل عملے کے 25 ارکان پھنسے ہوئے ہیں
بلوچستان میں ہونے والی بارشوں کے باعث سردہوائیں کراچی پراثراندازہونے کا امکان ہے، چیف میٹرولوجسٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چئیرمین واپڈا کو کام سے روکنے کی درخواستوں پربھی 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
بادل موجود ہیں تاہم برسنے کا امکان نہیں، موسم خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات
سی ٹی ڈی نے رواں ماہ 242 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 34 دہشت گردوں کو گرفتار کیا، ترجمان
ملزم نے موبائل فون سے ایک لاکھ 70 ہزار روپے بھی نکلوا لیے
پراسیکیوشن کے پاس بانی پی ٹی آئی کی اشتعال انگیزی کی ہدایات کے آڈیو اور بصری ثبوت موجود ہیں، تحریری فیصلہ
68 فیصد نے کھانسی، 66 فیصد نے فلو، 37 فیصد نے سانس لینے میں دشواری جبکہ 29 فیصد نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی
جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں دو معصوم بچے اور ان کے والد شامل ہیں جبکہ بچوں کی ماں کی حالت تشویش ناک ہے
محکمہ انتظامیہ کے پی نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا
گرفتار کار لفٹر 2010 سے وارداتوں میں ملوث ہے اور اس سے قبل 27 مقدمات میں گرفتار ہو کر جیل جا چکا ہے
وزیراعظم کا مؤقف بالکل واضح، کابینہ اراکین بھی حامی ہیں، اس حوالے سے اگلے دس دن میں پیشرفت ہوسکتی ہے، مشیر قانون
ملزم نے ایک رکشہ ڈرائیور کے نام پر جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھولا اور اس میں 4.8 ارب روپے منتقل کیے
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا اسمبلی میں خطاب، تقریر کے دوران مائیک خراب ہونے کو سازش قرار دے دیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی نےبرساتی نالوں میں کچرا پھینکنے اور گندا پانی چھوڑنے پر کارروائی شروع کردی
اسلام آباد سے واپس آنا پارٹی کی ناکامی نہیں، اجلاس میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
سی ٹی ڈی حیدرآباد اور جامشورو پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو پل کے قریب کارروائی کی
کابینہ کا اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے کیبنٹ روم میں ہوگا
مزدوروں کو 13 نومبر کو اغوا کیا گیا تھا، ملزمان پہاڑی علاقے میں چھوڑ کر فرار ہوئے، ایس ایچ او
کم سے کم درجہ حرارت 16اورزیادہ سے زیادہ 30ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے، چیف میٹرولوجسٹ
پی ٹی آئی کی اپنی جماعت ہے وہ اپنے طرز عمل پر غور کرے، کارکن مخلص اور قیادت کے کہنے پر چلتا ہے، سربراہ جے یو آئی
مسافر بس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی آئینی بینچ بیرسٹر گوہر اور اشتیاق احمد کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
اگر اس بات پر بزنس مین مجھ سے ناراض ہوتے ہیں تو ہوجائیں، سیالکوٹ کے بزنس مینوں کو سلام پیش کرتا ہوں، میئر کراچی
پاکستان پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنے کی مخالف ہے، مراد علی شاہ
راستوں کی بندش سے کئی مریضوں کی اموات ہوئیں جبکہ متعدد بچیوں کی رخصتی نہ ہوسکی، پی ٹی آئی ایم پی اے کی قرارداد
بھرپورجوابی کارروائی سے خوارجی دہشت گرد بھاری جانی نقصان اٹھا کر فرار ہو گئے، پنجاب پولیس
علاقہ مکینوں کا متعلقہ حکام سے آوارہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنانے کا مطالبہ
یورپی ایئرسیفٹی نے جولائی 2020 میں پی آئی اے پر پابندی عائد کردی تھی
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں6 رکنی آئینی بینچ 2 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا
سابق وفاقی وزیر اسعد محمود 30 نومبر اور یکم دسمبر کو پنجاب کا دو روزہ دورہ کریں گے، اعلامیہ
دسمبر کی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات سے ڈالر کی قدر میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے، ماہرین
رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ڈسکوز نے صرف 11 ارب روپے کا نقصان کیا، اویس احمد خان لغاری
سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر سے 29 نومبر تک کی رپورٹ جاری کردی
آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور اس کے انعقاد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، آئی ایس پی آر
قرارداد ن لیگ کی ایم پی اے عظمیٰ کاردار نے پیش کی، وفاقی حکومت سے فوری پابندی لگانے کا مطالبہ
سائنس گروپ میں کامیابی کا تناسب 69.52 فیصد اور جنرل گروپ میں 51 فیصد رہا
راستہ بھٹک جانے والی انڈس ڈولفن کو 2 دن پہلےشرپسندوں نے نہرسے نکالا، فوٹو کھنچوائےاوران تصاویرکو وائرل کیا تھا
حکومت شواہد اور میتیں چھپانے کی کوشش کررہی ہے مگر یہ چیزیں چھپ نہیں سکتیں، پریس کانفرنس
آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
وزیرداخلہ محسن نقوی ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر، اراکین میں وزیر قانون، اطلاعات اور سیکیورٹی فورسز کے نمائندے شامل ہیں۔