US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
آئی ایم ٹی اسپیکٹرم کی نیلامی کے حوالے سے مشاورتی کمیٹی کا اجلاس
وزیرداخلہ محسن نقوی ٹاسک فورس کے سربراہ مقرر، اراکین میں وزیر قانون، اطلاعات اور سیکیورٹی فورسز کے نمائندے شامل ہیں۔
اس اقدام سے پاکستانی گریجویٹس کو بین الاقوامی سطح پر زیادہ پہچان ملے گی
دیگر 2 ملزمان کو پولیس نے پکڑلیا، عدالت نے چاروں کو 5، 5 سال کی سزا سنائی تھی
پی آئی اے کے موجودہ سی ای او عامر حیات مزید ایکسٹینشن کے لیے کوشاں ہیں
ایک ماہ میں 1853 مقدمات دائر ہوئے، سپریم کورٹ اعلامیہ
مقدمات کی تفصیل کے لیے عدالت نے وفاق اور پنجاب پولیس کو نوٹسز جاری کردیے
نیب ٹیم پنڈی نے متعلقہ تھانے میں اپنی آمد و اخراج کا انداج کرادیا، ٹیم نیب خیبرپختون خوا کو آگاہ کرتے ہوئے رخصت ہوگئی
ریلوے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے
کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے، ترجمان
ملزم پولیس کے ساتھ مل کر تفتیش میں مدد کرتا رہا، مشکوک حرکتوں پر گرفتار کرلیا گیا
نیب اور ایف آئی اے نے دبئی میں خریدی گئی پراپرٹی کی مالیت کو درست قرار دیا تھا، سی ای او نیشنل انشورنس
قوانین کی خلاف ورزی پر کم سے کم 10 لاکھ جرمانہ اور 10 سال قید تک سزا ہوگی، ذرائع اوگرا
مجموعی طور پر 5971 ملزمان کارکنان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کئے گئے
پولیس نے شبہے کی بنیاد پر خاتون کے شوہر کو شامل تفتیش کرلی
مغربی سسٹم کے تحت ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
گزشتہ اجلاس میں جسٹس عائشہ ملک کے بجائے کسی اور جج کو آئینی بنچز کے لیے نامزد کرنے کا فیصلہ ہوا تھا
شرپسندوں نے دھاوا بول کر بازو، ٹانگ توڑ دی، سر پر گولی لگنے سے اہلکار زخمی ہوا جو وینٹی لیٹر پر ہے، متاثرین
جعلی اشتہار کا مقصد دھوکہ دہی کے ذریعے پیسے ہتھیانا ہے، ریلویز پولیس
یوسی تھل کے علاقے راز محمد کاریز میں پولیس نے اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے مکان پر چھاپہ مارا
عادل بازئی کی فلور کراسنگ کی وجہ سے نااہلی کے بعد این اے 262 کی نشست خالی ہوئی تھی
کھلے جھوٹ اور فرضی لاشوں کی خیالی کہانیوں کے بعد فوج پرالزام تراشی قابل مذمت ہے، سینیٹر ن لیگ
عمران خان سے ہماری ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی یقین ہے ان سے غیر مناسب سلوک ہورہا ہے، فیصل چوہدری، فیصل ملک
فیصلے کا اطلاق 30 نومبر 2024 سے یکم فروری 2025 تک ہوگا، نوٹیفکیشن
وزیراعلیٰ سندھ کی کے فور توسیعی منصوبہ دسمبر 2025 تک مکمل کرنے کی ہدایت
ہمارا مقصد عمران خان کی رہائی ہے، اسمبلی سے خطاب کروں گا تو بتاؤں گا مستقبل میں کیا کرنا ہے، علی امین گنڈاپور
ریگولر بینچ نے لاپتا افراد کیس سماعت کے لیے آئینی بینچ کو ارسال کیے تھے
مغوی ہمارے پاس نہیں، پولیس، ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے ایس پی کو چھاپے کی ویڈیو دکھادی
بشریٰ بی بی کو سیاست سے دُور رکھنے کا مشورہ کسی نہیں دیا، تمام فیصلے بانی پی ٹی آئی ہی کرتے ہیں، اپوزیشن لیڈر
بارش نہ ہونے کے سبب لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج دوسرے نمبر پر رہا
اسموگ ختم نہیں ہوئی یہ اچانک واپس آئے گی، جسٹس شاہد کریم
جعلی وزرا پریس کانفرنسسز کے ذریعے اسلام آباد کے اسپتالوں کا ڈیٹا چھپانے کی کوشش کررہے ہیں، مشیر اطلاعات پختونخوا
غیرملکی پاکستان کے سیاسی معاملات سے دُور رہیں، گرفتار افغانوں کی تفصیلات وزارت داخلہ جاری کرے گی، ترجمان
وزیر اعظم کو سمری بھیجیں تاکہ وہ غور کریں کہ امریکا جانے والے وفد کا خرچہ کون دے گا، عدالت
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 19 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
طلبہ نے اس جھوٹے پروپیگنڈے کو روکنا ہے، وزیراعلیٰ کا اسکوٹیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
ملزمان سامان ٹرک اور بسوں کے خفیہ خانوں میں چھپا کر بلوچستان سے کراچی اسمگل کررہے تھے، حکام
چار بچوں کو انکی ماؤں نے قبول نہیں کیا جنہیں مصنوعی خوراک دی جائے گی، زو حکام
دھرنے کی جگہ پر گاڑیوں میں بڑے بڑے پتھر اور پیٹرول بم موجود تھے، شرپسند عمر کا انکشاف
ہر جیل میں ذہنی صحت مرکز قائم کیا جائے گا، محکمہ داخلہ
مقتولین لیاری میں کرایے پر رہتے تھے، شاپنگ مال سے واپسی پر نامعلوم مسلح افراد نے گولیوں کا نشانہ بنا دیا
پی ٹی آئی رہنما کی مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ ودیگر کو نوٹس جاری
مطیع اللہ جان کو جھوٹے اور من گھڑت مقدمے میں گرفتار کیا گیا، ایمان مزاری ایڈووکیٹ کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
اسرائیل کو جو استثنیٰ دیا گیا اسی بنیاد پر اس نے غزہ اور لبنان میں مزید تباہی پھیلائی، شہباز شریف
سروسز ایکسپورٹ 6 فیصد اضافے سے 1.91 بلین ڈالر پر پہنچ گئی
کیس کی سماعت 3 دسمبر تک بغیر کسی کارروائی ملتوی کر دی گئی
آج درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے
ملک کے مغربی اوربالائی علاقوں میں بارش،آندھی اورگرج چمک کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے
جو لوگ عوام پر ظلم کررہے ہیں وہ کسی صورت عوام کے سیلاب کو نہیں روک سکتے
اس وقت مرکزی لیڈر شپ کا جو حال ہے، کارکن مخلص ہیں وہ کہتے ہیں کہ آپ نے خان کے لیے کیا کیا