US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 میں ڈیوٹی انجام دے رہے تھے، لائٹ بند کر کے ایک گاڑی آئی اور ساتھیوں کو کچل دیا
جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی شناخت نہ ہو سکی، لاشیں مردہ خانہ منتقل کردی گئی ہیں، پولیس
ایف پی سی سی آئی 40فیصد ٹیکس دینے والے سیلری کلاس کے مسائل کو بھی فوکس کریگا، ایس ایم تنویر
راستے بند ہونے کی وجہ سےمصنوعات کا بحران ہوسکتا ہے، صرف تین دن کا اسٹاک باقی ہے، سیکریٹری پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے بین الاقوامی اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈ بورڈ (آئی اے ایس بی) کے وفد کی ملاقات
ملزمان کے قبضے سے 14 موٹر سائیکلیں، 7 کٹے ہوئے چیچز، 9 انجن اور دیگر چوری شدہ پارٹس برآمد کرلیے
رنگ روڈ بھی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے تا حکم ثانی بند
25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد کے قریب حسن خیل میں خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کو ناکام بنایا گیا
منصوبے کا بجٹ 84.5 ملین روپے ہے، کام کا زیادہ تر حصہ مکمل کر لیا گیا ہے
ورلڈ بینک کی اہم شعبوں میں اصلاحات کے لیے پاکستان کو اپنی مکمل معاونت فراہم کرنیکی یقین دہانی
صارفین کو بجلی کے زیادہ سے زیادہ اضافی استعمال پر 50 فیصد یا 26 روپے فی یونٹ کی بچت ہوگی، نیپرا
بشریٰ بی بی کی ڈی چوک پر کارکنوں سے خطاب کی ویڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور و دیگر رہنما بھی موجود
ملزم تفتیش کے عمل میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے اور تفتیش میں شامل ہونے سے انکاری ہے، پبلک پراسیکیوٹر
مقتول اور قاتل کے درمیان گزشتہ شب لڑائی ہوئی تھی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی
ملزمان نے گاڑی کے ڈرائیور کو بقائی اسپتال کے عقب میں چھوڑ دیا
کسی کا باپ بھی اپنے فیصلے ہم پر مسلط نہیں کرسکتا، علی امین گنڈاپور
فیصلہ کرنا پڑے گا کہ کیا قتل و غارت کرنے والا گروہ "سیاسی جماعت" کہلانے کا حق رکھتا ہے؟، رہنما (ن) لیگ
پولیس نے گزشتہ روز چھینی گئی گاڑی ٹریکر کی مدد سے گاڑی ڈھونڈ نکالی
نیپرا اتھارٹی مزید جانچ پڑتال کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شرپسندوں کی تیز رفتار گاڑی درخت کے عقب سے آتے ہوئے رینجرز اہلکاروں کو کچلتے ہوئے نکل گئی
ملزمان ضلع شرقی اور کیماڑی کے علاقوں میں موٹرسائیکلیں چھینتے تھے، پولیس
بشریٰ بی بی کو دعوت دیتا ہوں کہ خود کیوں ڈی چوک نہیں آتیں؟ کیوں افغانیوں کے پیچھے چھی ہوئی ہیں؟ وزیر اطلاعات
ریاست پر براہ راست حملہ آور ہونے کا مداوا پی ٹی آئی کبھی نہیں کر سکے گی، چیئرمین ایم کیو ایم
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کروائی
عدالت نے راستے بند ہونے کی وجہ سے پیش نہ ہونے پر عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کردی
آئندہ اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا
سنگجانی میں احتجاج کا فیصلہ بھی ہوگیا تھا مگر خفیہ قوت سب کچھ کنٹرول کررہی ہے، اس کے بعد باقی ساری لیڈرشپ زیرو ہے
جڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
وڈیوز سے واضح ہے کہ توڑپھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا
آئل ٹینکرز مختلف شاہراہوں پر رکے ہوئے ہیں، حکومت فوری سپلائی بحال کرائے، پیٹرولیم ڈیلرز
ملزمان کو جیلوں سے عدالتوں میں پیش نہ کیا جا سکا، دفاتر میں حاضری کم، مارکیٹیں سنسان
تلور کے شکار اور آئیبیکس ٹرافی ہنٹنگ میں فرق ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما (ن) لیگ
وزیرِاعظم اور بیلاروسی صدر کی دوطرفہ ملاقات اور وفود کی سطح پر ملاقاتیں ہوں گی
تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں سالار خان کاکڑ اور شاہد خٹک بھی نامزد
یہی ہمارا موقف ہے باقی کیسز کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے، وکیل جماعت اسلامی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی تیسرے نمبر پر ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس
ریڈ زون نہیں جائیں گے، انتظامیہ پرامن رہے، ہمارے بچوں بڑوں اور بھائیوں کو کچھ نہ کہیں، اہلیہ عمران خان
صوبائی حکومت یا وفاق یا ادارے کو کسی بھی کارروائی سے روکنے سے متعلق درخواستیں آئینی بینچ سنے گا، جسٹس صلاح الدین
نام نہاد پر امن احتجاج کی آڑ میں پولیس و رینجرز کے اہلکاروں پر حملے قابل مذمت ہیں، وزیراعظم
ملزمان سے 45000 امریکی ڈالر برآمد کیے گئے، ایف آئی اے
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
شاید ہمارے حکمران اور ریاستی ادارے معاملے سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں رکھتے
اس وقت بھی اگر آپ مذاکرات کر لیں گے تو کچھ لو اور دو کی بنیاد پر ہو سکتے ہیں
نہ نہ کرتے کرتے بشریٰ بی بی سیاست کے رنگوں میں رنگ گئی ہیں
آئینی ججوں کی نامزدگی میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ سینئر ججوں کو نظر انداز کیا گیا ہے
فائرنگ کے واقعات میں جاںبحق افراد کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی جبکہ111زخمی ہیں
واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مرکزی قیادت غائب، کریک ڈاؤن کے بعد علاقہ کلیئر
فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ کے باہر بھی تعینات، شرپسندوں کے حملے میں رینجرز و پولیس کے 4جوان شہید ہوچکے ہیں