US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
آئینی ججوں کی نامزدگی میں سندھ ہائی کورٹ کے آٹھ سینئر ججوں کو نظر انداز کیا گیا ہے
فائرنگ کے واقعات میں جاںبحق افراد کی مجموعی تعداد 88 ہوگئی جبکہ111زخمی ہیں
واقعے میں رینجرز اور پولیس کے 5 جوان شدید زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
مرکزی قیادت غائب، کریک ڈاؤن کے بعد علاقہ کلیئر
فوجی دستے پارلیمنٹ ہاؤس اور سپریم کورٹ کے باہر بھی تعینات، شرپسندوں کے حملے میں رینجرز و پولیس کے 4جوان شہید ہوچکے ہیں
متوفیہ نفسیاتی مسائل کا شکار تھی جبکہ اہلخانہ واقعہ کو خودکشی بتا رہے ہیں، پولیس
جمشید روڈ سویرا اپارٹمنٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، پولیس
ہمیں انتہائی اقدام پر مجبود نہ کیا جائے، پی ٹی آئی کو اڈیالہ سے سنگجانی کی اجازت ملی مگر کوئی اورنہیں مان رہا،گفتگو
آزادی اور حق خودارادیت کیلیےفلسطینی عوام کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھیں گے، یوم یکجہتی فلسطین پرشہباز شریف کا پیغام
بیرسٹر گوہر، اسد قیصر اور سینیٹر شبلی فراز کی سوا گھنٹے کی ملاقات، بانی چیئرمین سے اگلے لائحہ عمل پر مشاورت کی
محکمہ داخلہ پنجاب نے توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
دو روزہ ٹرائل کے بعد یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا
جہاں تخریب کاروں کے کیمپ ہیں اُن علاقوں میں کارروائیاں کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
گذشتہ روز کے مقابلے میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری کمی سے 19.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
کانسٹیبل مبشر ایک ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے، شہباز شریف
میئرکراچی مرتضی وہاب کی ہدایت پر پانی کے بلوں پریکمشت ادائیگی پر 35 فیصد رعایت دی جائے گی
اٹھائیس سالہ رفیق کو اس کے چچا زاد بھائی اصغر جو کہ مقتول کا بہنوئی بھی ہے اس نے قتل کیا، ایس ایچ او موچکو
امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر آج تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر
ایاز صادق کی منسٹر انکلیو میں قائم رہائش گاہ پر مذاکرات، سنگجانی کے مقام پر دھرنے پر اتفاق رائے کا امکان
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی آڈیٹر جنرل آف پاکستان اسلام آباد آفس کے دورہ کے موقع پر گفتگو
کراچی کی رونقوں اور روشنیوں کو بلدیہ عظمیٰ بحال کررہی ہے، مرتضیٰ وہاب
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر داخلہ نے نور خان ایئربیس پر مہمان صدر کا پرتپاک استقبال کیا
نورجہاں کی ہلاکت کے بعد فورپاز کے ماہرین نے چڑیا گھر کو مدھوبالا کیلیے غیرموزوں قرار دے دیا تھا
ہکلہ کے قریب مظاہرین کے تشدد سے زخمی اہلکاروں کے سر، بازو اور ٹانگوں پر زخم آئے ہیں
ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی بر آمدگی کےلیے چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس
امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ روڈز کی بندش امدادی کاموں میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
آئینی کمیٹی جسٹس اے کے آغا کی سربراہی میں جسٹس عمر سیال اور محمد سلیم جیسر پر مشتمل ہوگی، ذرائع
گاڑی میں سوار شخص معجزانہ طور پر محفوظ رہا
اسپیکر قومی اسمبلی کو دورہ روس کی دعوت روس کے ڈوما ( ایوان زیریں) کے چیئرمین وولودن نے دی ہے
سندھ فوڈ اتھارٹی فروخت ہونے والے کھلے آئل کو سیل کرے گی، ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو
عادی ملزمان اور ان کی نگرانی کا تعین معزز عدالت کرے گی، آئی جی سندھ کے زیر صدارت اجلاس میں بریفنگ
قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی
دونوں ممالک نے مارکیٹ تک رسائی آسان بنانے پراتفاق کیا
صورتحال کے باعث اضافی ٹرینیں چلانے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا، ذرائع ریلوے
عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو فرد جرم کے لیے طلب کرلیا ہے
فالج، امراض قلب، دمہ اور امراض چشم سے متعلق بھی پنجاب کے اعداد و شمار سامنے آگئے
ملزمان نے دوران تفتیش درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا، ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے جاری
تمام افراد بھنڈار میں عرس میلہ دیکھنے جا رہے تھے، جاں بحق اور لاپتا افراد آپس میں بھائی ہیں
قومی ائیرلائن کو تباہی سے بچانے کے لیے بروقت اقدامات نہیں کیے گئے
گرفتار ہونے والے مظاہرین کو سی آئی اے سینٹر میں رکھا جائے گا
اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ کے لیے ججز کی نامزدگی کا معاملہ زیر غور آیا
عوام نے 24 نومبر کی کال مسترد کردی، سندھ سے کوئی رضاکارانہ طور پر احتجاج کے لیے نہیں نکلا، وزیر اطلاعات سندھ
واقعہ بیدیاں روڈ پر فارم ہاؤس میں پیش آیا جو کہ تھانہ ہیئر کی حدود میں واقع ہے،پولیس اور وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ پہنچ گئے
سرکاری و نجی دفاتر کو 100 فیصد عملے کے ساتھ کام کرنے کی اجازت بھی مل گئی
کیا پس منظر میں آنسو گیس شامل ہو سکتی ہے؟، سوشل میڈیا صارف کا تبصرہ
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ایس ایس پی سکھر سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلیں
پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑے گی، کنٹینر پر کارکنوں سے خطاب
سندھ ہائی کورٹ نے فریقین سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 23 دسمبر تک ملتوی کردی
راستوں کی بندش سے صنعتیں بند ، دیہاڑی دار طبقے کے لیے روٹی کا حصول مشکل ہو چکا ہے
بگن کے 250 خاندان،علیزئی کے 175 خاندان علاقہ چھوڑ گئے، 915 آئی ڈی پیز کو دو روز میں کھانا اور پانی فراہم کیا گیا