US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
پولیس نے واقعات کی تفتیش شروع کردی، تاحال کسی نے ذمے داری قبول نہیں کی
پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری کو تھانہ رنگ محل منتقل کردیا گیا
کراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت نے زین قریشی، سلمان اکرم راجا و دیگر کی عبوری ضمانتیں بھی منظور کرلیں
ملزمان دہشتگرد تنظیم کی مالی معاونت، ٹارگٹ کلنگ، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائم میں بھی ملوث ہیں
پی ٹی آئی کی سیاست غیر سیاسی لوگوں کے ہاتھ میں ہے، طلال چوہدری
خوردبرد سے متعلق کمیٹی کی سفارشات وزیراعلی خیبرپختونخوا کو پیش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت انصاف و قانون کو نوٹس جاری کردیا
سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کہتے ہیں تمام رکاوٹیں توڑ کر ڈی چوک پہنچیں گے۔
ڈی چوک پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی
پولیس کارروائیوں میں نفیسہ خٹک اور عامر مغل کے بھتیجوں کو گرفتار کرلیا گیا
24 نومبر کو بیلاروس کا وفد اور 25 نومبر کو بیلاروس کے صدر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ
مقتول سلمان کیٹرنگ کے کام سے وابستہ اور 4 بچوں کا باپ تھا
اجلاس میں گریڈ 20 اور 21 کے افسروں کو اگلے گریڈ میں ترقی دی جانی ہے
راولپنڈی سے خیبرپختونخوا، لاہور، گجرات اور فیصل آباد جانے والی گاڑیاں بھی اپنے اپنے حب پر کھڑی رہیں گی
ڈاکوؤں سے برآمد شدہ موٹرسائیکل تھانہ صادق آباد کے علاقے سے چوری کیا گیا ہے
زخمی بچوں کو لگنے والی ویکسین سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں دستیاب نہیں تھی، بچوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا
دفعہ 144 صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر لگائی گئی ہے، محکمہ داخلہ بلوچستان
بشریٰ بی بی نے ایک روز قبل ویڈیو بیان میں سعودی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا
سعودی عرب ہمارا برادرانہ ملک ہے، بشری بی بی نے اپنے بیان میں کسی کا نام نہیں لیا، رہنما پی ٹی آئی
عمران خان نے کہا ہے کہ صرف میری قربانی سے کچھ نہیں ہوگا، آپ کو اپنے لیے کھڑا ہونا ہوگا، علیمہ خان
راولپنڈی کے تھانہ نیوٹاؤن کے تفتیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی نے عمران خان سے 4 گھنٹے تفتیش کی
اڈے سیل نہ رکھنے پر مالکان و انتظامیہ کے خلاف موٹر وہیکل رولز کے تحت کارروائی ہوگی،سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی
وفاق اور پنجاب حکومت نے بوکھلاہٹ میں موٹروے اور شاہراہیں، بس اڈے بند کردیے ہیں، علی امین گنڈا پور
ملزم نے بچے کو جلتے توے پر بٹھایا، لوہے کی راڈ سے تشدد کی، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج
وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی میں اسحاق ڈار،خواجہ محمد آصف، مریم اورنگزیب، اعظم نذیرتارڑ، رانا ثناء اللہ و دیگرشامل ہیں
اپنے شاندار کیریئر کے دوران انہیں مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف تقرریوں کا وسیع تجربہ ہے
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس کے طلبا نے مرغی اور گائے کی چربی کی مدد سے کم لاگت پالش تیار کی
جس طرح پاکستان کے دوسرے صوبوں کو حقوق مل رہے ہیں اسی طرح ہمیں بھی حقوق ملنے چاہئیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان گلبرخان
ریاست بھرپور طاقت کا استعمال کرکے احتجاج روکے، فسادیوں کو کسی صورت دھرنے کی اجازت نہ دی جائے، پریس کانفرنس
چار روزہ نمائش کے دوران 82 معاہدوں پردستخط ہوئے، نمائش میں پہلے نمبرپرترکیہ ، دوسرے پرچین رہا
کارساز کی جانب سے حسن اسکوائر حبیب رحمت اللہ روڈ بھی بند انہی اوقات میں بند رہے گا
پنجاب سے 19ہزار اہلکار و افسران جبکہ سندھ پولیس کی 5 ہزار اور آزاد کشمیر سے 1 ہزار نفری پہنچی ہے
احتجاج ملتوی ہونے والی بات نہیں لیکن کئی چیزیں تھیں جن کے لیے ہم ملاقات کرنے آئے تھے، بیرسٹر گوہر علی خان
بشریٰ بی بی نے جو کچھ کہا وہ مکمل تیاری اور منصوبہ بندی کے تحت کہا، عرفان صدیقی
وزیراعلیٰ، گورنر اور آئی جی کا آبائی ضلع ڈی آئی خان نو گو ایریا بن چکا ہے، میاں افتخار حسین
کارٹلزاور قیمتوں میں ہیرا پھیری سے صارفین کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کوششیں تیز کی جائیں، اسحاق ڈار
پولیس نے ٹاؤن میونسپل کارپوریشن پریٹ آباد کے چیئرمین کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
پی ٹی آئی کی ایک کے بعد کال فیل ہوگئی کیوں کہ لوگ دیکھ رہے ہیں کہ کون ان کے لیے کام کررہا اور درد دل رکھتا ہے
یہاں ٹیکس کا نظام ایسا ہے کہ پھندہ جس کے گلے میں فٹ ہو رہا اسے ڈال دو، سلیم حیدر
نتائج بورڈ کی ویب سائٹ www.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیے گئے ہیں
دفعہ 144کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی، شرپسند عناصر کی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی، سی پی او
سکّہ آج سے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے تمام فیلڈ دفاتر کے تبادلہ کاؤنٹرز سے جاری کیا جارہا ہے
حلقے میں حکومت مخالف سیاست کرنی ہے اسی وجہ سے مرکزی عہدہ چھوڑ رہی ہوں، تحریری استعفیٰ
فائبرائزیشن پالیسی شہری اور دیہی علاقوں کے درمیان ڈیجیٹل تقسیم کو ختم کرے گی
لاہور اور پشاور سے اسلام آباد جانے والی موٹرویز سمیت 5 شاہراہیں بند، پنجاب کے دارالحکومت کے خارجی راستے بھی بند
سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کے قوم ہاتھ توڑ دے گی، وزیراعظم کا تقریب سے خطاب
ٹیکس اور ڈیوٹی وصولی کیلئے تمام دفاتر 23 اور 30 نومبر کو کھلے رہیں گے، ایف بی آر
گزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
عدالت نے کراچی کے کورٹ رپورٹرز کا موقف درست قرار دیتے ہوئے درخواست پر فیصلہ سنادیا