US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
عدالت نے شاہ محمود، گنڈاپور، شبلی فراز،عمر ایوب، شیخ رشید، زرتاج گل سمیت 125 رہنماؤں و کارکنوں کو طلب کرلیا
میڑو بس اسٹیشن پر مسافروں کے اترنے کے دوران کوئی سیکیورٹی گارڈ یا میٹرو بس کا عملہ وہاں قریب موجود نہ تھا
سوال ان قوتوں سے ہے جنہیں جماعت اسلامی کی امانت، حب الوطنی اور وطن کے لیے قربانیاں اچھی نہیں لگتیں، حافظ نعیم الرحمان
مسافر دو گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی اسکردوجا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سےدیوسائی میں پھنس گئے
دوپہر دو بجے 'کلاوڈ سیڈنگ' کی گئی تھی جس سےچند گھنٹوں بعد بارش ہوئی، محکمہ موسمیات کی تصدیق
کسی نے بدترین ظلم برداشت کیے ہیں تو وہ ہم ہیں، پی ٹی آئی اپنا ایک منصوبہ دکھادے جس پر یہ فخر کرسکیں، لندن میڈیا ٹاک
مصنوعی بارش سے بہت سی بیماریاں جنم لیتی ہیں، جن میں ایڈز، ملیریا، کینسر جیسے مہلک امراض بھی شامل ہیں
صوبائی وزیر نے سندھ اور خاص طور پر سجاول کے عوام کو مبارک بادی
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں صرف عمران خان کا پیغام پہنچانے کے لیے آج آئی ہوں، پارٹی اجلاس سے خطاب
پام سیویٹ،ریڈ فاکس ،الٹائی ویزل اور امریکن منک نایاب جانور ہیں جن کا شکار ممنوع ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف
پابندیوں کا اطلاق 16 نومبر سے 24 نومبر تک ہوگا، لاہور اورملتان میں ریسٹورنٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے، نوٹیفکیشن
شہرکا کم سے کم پارہ 19سے21اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32سے34 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے
وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں پنجاب اسمبلی کے اراکین سمیت 300 سے زائد ارکان کے اجلاس میں کارکنان کو ہدایات بھی جاری کی گئیں
اخبار نے دعویٰ کیا کہ عمران خان تک ان کی قانونی ٹیم کے ذریعےسوالات پہنچائے اور ان کا مؤقف لیا
پولیس کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر جی پی او چوک کے قریب ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے
جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس عقیل عباسی پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کرے گا
واقعہ اکوڑہ خٹک کے علاقے شیدو میں پیش آیا، جاں بحق اور زخمی تمام کا تعلق شیدو سے ہے
فریقین کو پٹیشنرز کے پاسپورٹ بلاک کرنے کے لیے ڈی جی پاسپورٹس کو لکھا خط فوری واپس لینے کا حکم دیا جائے
موبائل انٹرنیٹ سروسز کی عارضی معطلی عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہے، پی ٹی اے
غیر قانونی مواد یا بلاک ویب سائٹ تک رسائی حاصل کرنا شرعاً ناجائز ہے، چیئرمین علامہ راغب نعیمی
اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر بھی 4.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ایک جماعت کے لوگوں کے باہر نکلنے سے یہ نہیں ہوگا، سب کو باہر نکلنا ہوگا، سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی
ٹیسٹ 2024 میں جو امتحان دے گا اسے فریش ہی سمجھا جائے، تحریری فیصلہ جاری
ملزم نے ضلع خیبرسے کئی کلو سونا ، ملکی اور غیر ملکی کرنسی لوٹ کر سرحد پار دہشت گردوں کو فراہم کی، تفتیشی افسر
گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی سیلیکون تھمبز بنا کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے، ایف آئی اے
علی رضا اور محمد نادر پنجاب پولیس کو مطلوب اور قتل کرنے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گئے تھے
کراچی میں پہلی دفعہ پیپلز پارٹی نے کلین سوئپ کیا ہے، سعدیہ جاوید
عدالت نے نظر بندی قانون کے سیکشن 3 کو معطل کررکھا ہے ایسے میں نظر بندی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، لاہور ہائی کورٹ
بائیو ڈیگریڈیبل پروٹیکٹو شیٹ کی مدد سے سبزیوں اور پھلوں کو خراب ہونے سے بچایا جاسکتا ہے
دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں، وزارت داخلہ
لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت منظور کی تھی
شہری کے قتل میں بیوی، ساس اور دیگر رشتہ دار ملوث نکلے
پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں، جنرل سید عاصم منیر
موسم کی خرابی کے باعث فضائی آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے
ٹرائل کورٹ بریت کی دونوں درخواستوں پر دربارہ فیصلہ کرے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم
حکومت قانونی مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن واپس لینے پر مجبور ہوئی، ذرائع
گرفتار پولیس اہلکاروں میں اسپشل برانچ کا اہلکار بھی شامل ہے، پولیس
آئینی بینچ کے لیے 18 نومبر کو ٹیکس سے متعلق یکجا کی گئی 1178 درخواستیں بھی سماعت کے لیے مقرر کی گئی ہے
جعفر ایکسپریس آج صبح مقررہ وقت پر روانہ ہو گئی، چمن پسنجر ٹرین تاحال معطل
ہوٹل میں رہائش ایک ساتھ دینے کے علاوہ عبادات کے دوران بھی ساتھ رکھنے کی حکمت عملی تیار
چیف جسٹس کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا
اسموگ کے تدارک کے لیے کم از کم 10 سالہ پالیسی بنانا چاہیے، عدالت
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پرامن مارچ صرف اسلام آباد کی طرف ہوگا جس میں ملک بھر سے لوگ آئیں گے، رہنما تحریک انصاف
جیل انتظامیہ کیخلاف عدالت جائیں گے، اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں آن لائن کی جارہی ہیں، مریم اورنگزیب
قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی کوئٹہ سے حب جا رہے تھے کہ گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیاں برسا دیں
پی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سزا معافی سے مراد ایسا نظام ہے جس کے تحت سزا پوری کرنے سے قبل قیدی رہائی کا حقدار ٹھہرتا ہے