US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
قبائلی رہنما میر مہر اللہ محمد حسنی کوئٹہ سے حب جا رہے تھے کہ گاڑی پر نامعلوم افراد نے گولیاں برسا دیں
پی ٹی آئی کی تقریب کے اخراجات سی ڈی اے کو بعد میں ادا کر دیے گئے تھے، ایڈیشنل اٹارنی جنرل
سزا معافی سے مراد ایسا نظام ہے جس کے تحت سزا پوری کرنے سے قبل قیدی رہائی کا حقدار ٹھہرتا ہے
عمران خان کی پارٹی تک رسائی روک دی گئی ہے، انہیں کٹ آف کردیا گیا ہے، وکیل فیصل چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
بینچ نے لوٹی رقم واپسی پر بھی متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی
اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت میں عمران خان کو پیش کیا گیا، بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
وزیرداخلہ نے ترکیہ کے ہم منصب علی یرلیکایا سے ملاقات کی اورباہمی تعلقات سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال کیا
26ویں آئینی ترمیم کے بعد صرف پروسیجر تبدیل ہوا ہے، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس
صوبے میں فضا شدید آلودہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات، لوگ غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، طبی ماہرین
24 انچ قطر کی مین ٹرانسمیشن لاٸن کو کلیمپ لگا کر گیس چوری کی جا رہی تھی، ترجمان سوئی سدرن گیس
لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے، جسٹس محمد علی مظہر
آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پنجاب پہلے کوارٹر میں 40 ارب سرپلس میں ہے، صوبائی وزیراطلاعات
آج لاہور میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا، سی ٹی او
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وزارت مذہبی امور نے نماز استسقاء کے اہتمام کا سرکلر جاری کیا تھا
اتحادی حکومت اور اتحادی سیاست ناکامی سے دوچار ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
اب بس دہشت گردی کے 14 کیسز رہ گئے ہیں، ڈسڑکٹ کورٹ اسلام آباد کے باہر شیخ رشید کی گفتگو
سندھ، پنجاب اور کے پی اس حوالے سے اپنے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے تیار
دیہی سندھ کی نمائندگی نہ ہونے کی ایک بڑی عجیب و غریب بات کی ہے جو بڑی اہمیت کی حامل ہے
پہلا مقدمہ 31 سال پرانا ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سنا گیا
یہ عجیب لگتا ہے کہ ایک ڈیجیٹل معیشت اپنے لوگوں کو آف لائن کرے
ایم کیوایم پاکستان نے پہلے دن سے اِس بے اِختیار نام نہاد بلدیاتی نظام اور انتخابات کی مخالف ہے
وزیراعظم نے علمائے کرام اور مشائخ عظام سے خاص طور پر کہا کہ وہ نماز استسقاء کے اہتمام میں اپنا کردار ادا کریں
سیمینار کا مقصد ذیابیطس، اس کی اقسام، علامات اور علاج کے بارے میں شعور اجاگر کرنا تھا
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نیوانرجی وہیکلز پالیسی 30-2025 کا ابتدائی مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے
توشہ خانہ کے دونوں کیس ایک جیسے ہیں لیکن الزامات الگ الگ ہیں، تفصیلی آرڈر
انکوائری کمیٹی کی سفارشات بھی نظر انداز، اسسمنٹ سینٹرکی تعداد بھی بڑھائی نہیں گئی،بورڈ انتظامیہ کا موقف دینے سے گریز
ایم ٹو موٹروے لاہور کی جانب جانے والے ہر قسم کے ٹریفک کیلیے بند کردی گئی ہے، موٹروے پولیس
خواجہ آصف کو دھمکیاں دینے والوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے، لندن میں صحافیوں سے گفتگو
2007ء تا 2017ء آڈٹ میں ایسے فراڈ سامنے آئے پی آئی اے انتظامیہ حیران رہ گئی،فراڈ کرنے والے اعلیٰ عہدوں پر موجود ہیں
حاجی طارق راجپوت نے نے کامیابی حاصل کی، جماعت اسلامی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر رہے
واقعے میں ملوث کسی فرد کو نہیں پہچانتا، لندن ٹرانسپورٹ پولیس سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگائے،درخواست
اب وقت آچکا ہے کہ ہم اپنے میدانوں کوپھر آباد کریں تاکہ سندھ کے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرسکیں، کامران ٹیسوری
کوئی بھی احتجاج حدود کے اندر ہونا چاہیے، پاکستانی جہاں بھی ہیں انہیں دوسروں سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیے، ترجمان
ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی، آئی ایس پی آر
قوم نماز پڑھ کر خصوصی دعا کرے، علما اور مشائخ عظام نماز استسقاء کے اہتمام میں خاص طور پر اپنا کردار ادا کریں، وزیراعظم
جنرل ساحر شمشاد نےچیف آف اسٹاف قطرآرمڈ فورسزسے الگ ملاقات کی اورعلاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر
زخمیوں میں خاتون اوربچے بھی شامل، گھر میں گیس لیکیج تھی، اہل خانہ نے ناشتہ بنانے کیلیےآگ جلائی تو زور دار دھماکہ ہوگیا
جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً الگ ہوا جوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پر بات کرتا، بلاول
یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا، وزیرتعلیم
مودی سرکار کا چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کو نہ بھیجنے اور کبڈی ٹیم کو این او سی نہ دینے کا فیصلہ افسوسناک ہے، بھارتی شہری
سردار سلیم حیدر محفوظ رہے، ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا تھا، وہ دوسرے گاڑی کے ذریعے روانہ ہوگئے
قومی ادارہ صحت کی لیبارٹری نے تصدیق کردی، رواں سال بلوچستان سب سے زیادہ متاثرہ صوبے کے طور پر سامنے آیا ہے
2021 سے اکتوبر 2022 کے دوران غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے پاکستانیوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا
چیف جسٹس کے زیر صدارت اجلاس، تدریسی ماہرین اور اسکالرز کی بھی شرکت، شرکا کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور
چیف جسٹس سربراہی میں جوڈیشل انکوائری اور دفعہ 144 کے نفاذ کے غلط استعمال کو ختم اور امتیازی گرفتاریوں سے روکا جائے
لڑکی کی عمر 22 سے 23 سال کے درمیان ہے، جسے مبینہ طور پر زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، ذرائع
عمران خان وہی ہیں جنہوں نے جعلی الیکشن جیت کر ایکسٹینشن دی، سینیر وزیرسندھ
جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان
میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب پراسیکیوٹر کا مؤقف