US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
اگر آج اقدامات کیے جائیں تو یہ اگلے سات آٹھ سال میں جا کر ختم ہوگی
لاہور کے بعد ملتان، پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے
بابا گورو نانک کے جنم دن کی مرکزی تقریب 15 نومبر کو گوردواہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں ہوگی
چیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
یہ ایک خفیہ معلومات کی بنیاد پر لڑی جانے والی جنگ ہے اور کسی کو شک نہیں کہ را اس کی فنڈنگ کر رہی ہے
لوکیشن کا فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ایس آئی یو کی ٹیم غلطی سے اصل عمارت کے بجائے ساتھ والی عمارت میں چلی گئی
الیکٹرانک میڈیا، آؤٹ ڈور، ڈیجیٹل میڈیا اور سینما تک کیلیے مربوط سرکاری اشتہارات کی پالیسی موجود ہے
ملزمان میں ارشد اور نور بخش شامل ہیں جن کے خلاف تھانہ لٹن روڈ میں مقدمات درج کر لیے گئے، ایس پی سول لائنز
گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو زخمی کیا
چین کی وزارت خارجہ ترجمان اور پاکستان کی حکومت کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی مذاکرات کی تصدیق نہیں کی گئی
رات کے وقت کراچی ایئرپورٹ رن وے گیلا ہونے سے طیاروں کو پھسلن کے باعث حادثات درپیش ہوسکتے ہیں
خطے میں فضائی آلودگی پر کنٹرول کیلئے سب ممالک کو باہمی تعاون کی راہ اپنان ہوگی
علی امین گنڈا پور سیاسی انتقام کی بجائے اپنی گورنس پر توجہ دیں، پی ٹی آئی اپنے وزیر اعلی کے رویے پر غور کرے، اسلم غوری
پاکستان کی جی ڈی پی کو2022 کے سیلاب نے 4 فیصد اور 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچایا، اسحاق ڈار
پاکستانیوں کی اوسط عمر آلودگی کی وجہ سے 4 سال کم ہوگئی، کلائمیٹ ایکشن سینٹر
کرن ناز نامی خاتون کا دعویٰ ہے کہ گھر میں گھسنے والے ملزم نے تھانے بلواکر تشدد کیا
دودھ فروش موٹر سائیکل پر جوتے کے ڈبے میں 25 لاکھ روپے رکھ کر بینک میں جمع کرانے جا رہا تھا
آڈیٹر جنرل نے سال 2023-2024 کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
شہبازشریف اور پیٹرفیالا نے دوطرفہ تعاون بڑھانے کے مواقع بالخصوص اقتصادی ترقی اورچیلنجزسے نمٹنے کے لیے تعاون پر بات کی
پنجاب حکومت اسموگ کے تدارک کیلیے تمام اقدامات اٹھارہی ہے اور امید ہے کہ ہم اس پر قابو پالیں گے، وزیراعلیٰ
ایک مسافر کے ساتھ صرف ایک شخص ایئرپورٹ جاسکے گا، بزرگ مسافر کی صورت میں دو افراد کو ساتھ جانے کی اجازت ہوگی
خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اسموگ کے حوالے سے چارٹ شیئر کردیا
حادثے کا شکار دونوں خواتین راہگیر تھیں جبکہ حادثہ سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا
لوگ بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں، ن لیگی صدر کی لندن میں گفتگو
لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر دھواں چھوڑنے والی موٹرسائیکلوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن جاری ہے، سی ٹی او عمارہ اطہر
دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر زور دیا
میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ، بلاول بھٹو کا ایکس پر پیغام
اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی اور حکومتی اقدامات کو سراہا
ملزم نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد آلہ قتل سمیت گرفتار ی دیدی، پولیس
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کووفاقی وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا
سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے پانچ نئی جوائنٹ فورس چیک پوسٹس کا قیام انتہائی ضروری ہے، خط
صرف دلہن بچ گئی جو کہ زخمی ہے،حادثہ ڈرائیور کی غلفت کے باعث پیش آیا، لاشوں کی تلاش کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
ریسٹ ہاوسز سے آمدن نہ ہونے کی وجہ سے آوٹ آف سروس کرنے کا فیصلہ واپس کررہے ہیں، صوبائی وزیر قانون
جن مسافروں کا سامان جدہ میں رہ گیا ان میں زیادہ تعداد عمرہ زائرین کی ہے، مسافروں کا عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
امپلانٹ کا استعمال عام طور پر مختلف ہڈیوں کے ٹوٹنے یا نقصان کی صورت میں کیا جاتا ہے، ڈاکٹرشہزاد شمیم
پہلی پوزیشن لینے والے طالب علم کو آئی فون اور دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات کولیپ ٹاپ دینے کا اعلان
ملزمان نے تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کیا، ایس ایچ او مصطفی ٹاؤن
ہمیں بھی دنیا بھر کی طرح سورج کی روشنی میں کاروبار کرنے کی عادت اپنانا ہوگی ، بیان
6 رکنی آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان ہوں گے، رجسٹرار سپریم کورٹ نے روسٹر جاری کردیا
محراب پور، نوشہرو فیروز میں ایک فرنچائز پر چھاپہ مار کرغیر قانونی سمیں و دیگر آلات قبضے میں لے لیے گئے
عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ ریفرنس نیب قوانین میں تبدیلی کے بعد نیب کورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا
ہوا بازی کی سلامتی میں تعاون کو مضبوط کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا
بیٹی کا خاوند بیرون ملک مقیم ہے اورسسرالی ہروقت اس سے لڑتے جھگڑتے رہتے تھے، والد مقتولہ
اجلاس میں جسٹس جمال مندو خیل بھی شریک ہوئے، پہلے پرانے آئینی مقدمات کو ترجیح دی جائے گی، اعلامیہ
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کا فیصلہ یکطرفہ طور پر دیا
پی ٹی اے ایسے مواد کو ان پلیٹ فارمز سے فوری ہٹائے، وزارت مذہبی امور، پی ٹی اے کی کارکردگی پر تحفظات کا اظہار
عدالت نے ملزم جاوید اور گل نسا کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا
ابھی گندم کی برآمد روک دی گئی ہے، مارچ میں برآمد کا فیصلہ کیا جائے گا، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
جلسے میں امریکی جھنڈا لانے والا پٹواری تھا، میں ڈھونڈ رہا ہوں، علی امین
قائمہ کمیٹی نے تحقیقات کے لیے ایمل ولی خان کی سربراہی میں ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی